نتائج تلاش

  1. عمیرسعودقریشی

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    یہ قادر الکلام شاعر جناب نعیم صدیقی مرحوم کا کلام ہے جو انھوں نے جیل جانے کے بعد اپنی اہلیہ کو لکھ بھیجا تھا...
  2. عمیرسعودقریشی

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    تصحیح کلام حضرت نانوتوی قدس سرہٗ کا ہے ہی نہیں، بلکہ یہ مشہور شاعرپروفیسر کرم حیدری کا کلام ہے جو ان کے کلام کی کتاب ’’نِعَم‘‘کے ص: ۳۹پر موجود ہے، جسے تاج کمپنی لاہور پاکستان نے ۱۴۰۰ھ میں شائع کیا ہے اور اس میں آخری شعر یوں ہے: حشر کا غم مجھے کس لیے ہو کرم میرا آقا ہے وہ میرا مولیٰ ہے وہ جس...
  3. عمیرسعودقریشی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    یہ کلام کس کا ہے ۔ کوئی اس کے شاعر کا نام بتا سکتا ہے ارے لوگو تمہارا کیا میں .جانوں میرا خدا جانے
  4. عمیرسعودقریشی

    پہاڑی زبان

    سوہنے پراہ اعجاز احمد تساں بانہوؤں چنگی لڑی ناں آغاز کیتا اللہ تعالی تساں کی اس ناں اجر دیہہ۔ ویسے وی زبان کیسہ وی قوم تے علاقے نی پچھان ہونی ۔ پہاڑی کلچر تے زبان ساڑیاں علاقیاں تے کہراں وچاہ ختم ہونی جلنی ۔ ساڑی یاہ زمہ داری بننی کہ اس پہچان کی مٹنے تھیں بچاں اللہ تعالی تساں کی شاد رکھن
  5. عمیرسعودقریشی

    محمد علوی

    نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں ہاے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں دی ہے خیرات اسی در سے کبھی اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں کتنے چالاک ہیں خوباں علوی ہم کو...
  6. عمیرسعودقریشی

    چپ ہوں کے مگر بات اشاروں میں کریں گے - سعید الرحمن سعید

    اس باغ کے ہر پھول نے یہ عزم کیا ہے کانٹوں کے دہن شبنم و خوشبو سے بھریں گے کیا کہنے بہت عمدہ سعید بھائی
  7. عمیرسعودقریشی

    برداشت کا کلچر

    شکریہ تابش بھائی
  8. عمیرسعودقریشی

    برداشت کا کلچر

    برداشت کا کلچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اَلَّ۔ذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ فِى السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْكَاظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللّ۔ٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ (134) جو خوشی اور تکلیف میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے...
  9. عمیرسعودقریشی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت شراکت ہے. جزاکم اللہ تابش بھائی
  10. عمیرسعودقریشی

    تعارف عمیر سعود قریشی

    عزت افزائی کے لیےتمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں. اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی سرفرازیاں نصیب فرمائے . آمین
  11. عمیرسعودقریشی

    تعارف عمیر سعود قریشی

    عبدالقیوم چوہدری, ان شاء اللہ وہ جلوے بھی آپ دیکھیں گے :p
  12. عمیرسعودقریشی

    تعارف عمیر سعود قریشی

    محبتوں چاہتوں پر احباب کا ممنون و مشکور ہوں
  13. عمیرسعودقریشی

    تعارف عمیر سعود قریشی

    اردو محفل فورم میں چند روز قبل ہی شمولیت اختیار کی ہے.کافی عرصہ سے اس فورم سے شناسائی تو تھی لیکن اس میں شامل ہونے کی کسک دل و دماغ میں پنہاں ہی رہی. ویسے بھی اردو اور اردو ادب سے محبت رکھنے والوں سے ایک دلی محبت والا معاملہ ہے. اسی محبت نے اس فورم میں شامل ہونے پر مجبور کیا. میرا تعلق ملکۂ...
  14. عمیرسعودقریشی

    مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزوُ

    جزاکم اللہ، نیک خواہشات پت ممنون ہوں تابش بھائی محفل میں کل ہی تعارف دے دیا تھا.
  15. عمیرسعودقریشی

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    وااااااااااااہ ماشاءاللہ
Top