یہاں اگر آپ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہو۔
یہاں سے صوتی/فونٹک کی بورڈ انسٹال کر کے چیک کریں
جب آپ کی بورڈ OSسیٹنگ پر رکھتے ہیں تو آپ کو نیچے ٹاسک بار سے یا Alt+Shift دباکر لینگویج انگریزی سے اردو کرنی پڑے گی ۔ اگر فارسی کی بورڈ کے الفاظ ٹھیک کام کر رہے ہیں تو پھر مسئلہ کیبورڈ سیٹنگ ہی کا ہے۔ چیک کر لیں...