نتائج تلاش

  1. و

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    شعر و شاعری بھلا دوں گا عرض کیا ہے، شعر و شاعری بھلا دوں گا یہ بات بتلا دوں گا اتنا برا شاعر ہوں میں شعر کہہ کے رلا دوں گا واہ واہ ، ہا ہا
  2. و

    ایک دن دئے گا

    http://ranasillia.blogspot.ae/2013/06/blog-post_23.html ایک دن دئے گا. مجھے پورا یقین ہے وہ دے گا. یہی یقین مجھے پہاڑ جیسی مصیبتوں سے بھی ٹکرائے دیتا ہے. کہتے ہیں کہ "پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیرتھا". سو میں بھی پر امید ہوں. ایک دن وہ دینے والا (واحد لاشریک) میری مانگی ہوئی دعا قبول کرئے...
  3. و

    حقیقت آشنا میرے-----

    حقیقت آشنا میرے یہ جیون ایک دریا ہے کہ جس میں رنگ ہیں کتنے کہ جس میں روپ ہیں کتنے مگر سب رنگ روپ دھندلا ہی جاتے ہیں کہ جب اس جیون دریا میں طوفاں آ ہی جاتے ہیں حقیقت آشنا میرے یہ جیون ایک صحرا ہے کہ جس میں الف لیلہ ہے کہ ہر سو رنگ پھیلا ہے مگریہ الف لیلہ اوررنگ دھندلا ہی جاتے ہیں جب اس جیون...
  4. و

    تمہاری یاد آئے گی

    کسی کے دور جانے سے محبت مر نہیں جاتی محبت ایسی ندیا ہے بہتی دور تک جتنا اتنی بڑھتی جاتی ہے کہ تم سے دور ہوں لیکن تمہاری یاد آتی ہے میری جاناں! تم اتنا یاد آتی ہو، کہ میں کہہ نہیں سکتا میرے الفاظ تھوڑے ہیں مگر جذبات زیادہ ہیں کہ ہر ہر سانس میں میری فقط تم سفر کرتی ہو، صدیاں بیت بھی جائیں یہ...
  5. و

    تمہارا پیار میرا ہے از راشد ادریس رانا

    چلو پھر فیصلہ کر لیں کہ کس کو پیار کتنا ہے تم اپنے آنسو لاو جو پلکوں سے پھسلتے ہیں مجھے جل تھل سا کرتے ہیں تم اپنی سسکیاں لاو جو تمہارے ہونٹوں سے نکلتی ہیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں تم اپنی اداسیاں لاو جو ماتھے پہ مچلتی ہیں مجھے ہر پل ڈستی ہیں پھر میں اپنا دل کھولوں گا تمہیں سب دکھلاوں گا کہ...
  6. و

    کہ جب میں ٹوٹ-----

    http://ranasillia.blogspot.ae/2013/06/blog-post.html
  7. و

    یادوں کی خاک

    یادوں کی خاک =============== از راشد ادریس رانا
  8. و

    اِک بستی بسنے والی ہے

    نہیں سر، اپنی تو نہیں پر یقین کریں لگتا ہے سب کی آواز ہے یہ نظم ۔۔۔۔ اللہ کرئے پاکستان میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے۔ آمین
  9. و

    نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

    بہت اعلٰی، تحریر۔۔۔۔۔ شکریہ۔
  10. و

    اِک بستی بسنے والی ہے

    اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔ اِک بستی بسنے والی ہے جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو ۔ اور جینا کوئی جُرم نہ ہو وہاں پھُول خوشی کے کھِلتے ہوں ۔ اور موسم سارے مِلتے ہوں بَس رَنگ اور نُور برستے ہوں ۔ اور سارے ہنستے بَستے ہوں اُمید ہے ایسی بستی کی جہاں جھوٹ کا کاروبار نہ ہو ۔ اور دہشت کا بازار نہ ہو جینا...
  11. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    ویسے بھائیو!!! معذرت کے ساتھ ایک بات بتاتا چلوں کہ میرے آباو اجداد بھی مہاجر تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد اللہ اللہ پاک کا احسان ہے کہ اب ہم اپنے پیارے وطن پاکستان میں ہیں اور اب ہم مہاجر نہیں ہیں بلکہ پاکستانی ہیں وطنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں کوئی وہم نہیں کہ ہم مہاجر ہیں، جو ہمارے نصیب کا ہے...
  12. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    ذہنی مہاجر :::::::::: پہلے ہجرت کر کے پاکستان آئے پھر یہاں سے لوٹ کھسوٹ کی اور ان کو گود میں بیٹھ گئے جو میر صادق اور میر جعفر کی نسلوں کو پروان چڑھاتے آئے ہیں۔ مطلب پھر مہاجر اب اس کے بعد دیکھو کہاں کے مہاجر بنتے ہیں۔ کہیں کا تو حق نمک ادا کرو، تاکہ مہاجر سے وطنی بن سکو۔
  13. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    بھائیو!!! ذرا انصاف کریں، زیادہ دور کی تاریخ شاید اوراق پر لکھی ہو جس کو جھوٹ سچ کہا جاسکے لیکن براہ راست بیان جس میں قائد کے شہر کو قائد کے ملک سے الگ کرنے کا کس نے کہا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایمانداری سے بتائیں، متحدہ کے لیڈر اور بانی نے نہیں کہا۔...
  14. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    ویسے کیا خوب میرے شہر میں انصاف ہوا ہے:::::: تم ایک قتل کرو گے تو ہم چار کریں گے، تم کرپٹ ہو تو ہم ڈبل کرپٹ ہیں، اچھا تم نے چندہ اکھٹا کیا ہم بھی بھتہ اکھٹا کریں گے۔ تم قربانی کی کھالیں مدرسوں میں لے جاتے ہو، انہیں بیچ کر دھشت گرد بناتے ہو ہمارا بھی حق ہے ہم بھی کھالیں لیں گے اور متحدہ کے...
  15. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    جناب محترم : کاشفی صاحب: کب آئے گا وہ وقت ؟ ذرا بتائیں گے، میں بھی تو دیکھوں کہ کب میرے دل سے متحدہ کا بغض نکلے گا اور میں شرمندہ ہوں گا ان باتوں پرجو میں ابھی کہہ رہا ہوں۔ دوسروں کے بارے میں باتیں تو بہت کی متحدہ نے لیکن متحدہ نے کیا کیا ہے؟ کونسی صفائی کی ہے؟ کونسا ایسا کام کیا جس کی تعریف کی...
  16. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    یقینی طور پر پہلے خود کو ٹھیک کیا جائے پھر دوسرے کو کہا جائے۔ میں متفق ہوں اس بات سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی اعدادوشمار کا جادو جگا کر بتا سکتا ہے کہ متحدہ نے کتنے بے گناہوں کو صرف پارٹی مقاصد کے لیئے مارا۔۔۔۔۔۔بوری بند لاشوں کے تحفے کس نے دینے شروع کئے تھے؟ بھتہ اور ہر طرح کا مافیہ کس کے...
  17. و

    متحدہ کے تین مسئلے

    بھائیو!!! زیادہ علم تو نہیں ہے میرا پر ایک بات کہتا جاوں شاید کہ دلوں پر اثر کر جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوڑا کرکٹ اگر آپ کے دروازے پر پڑا رہے تو وہ کوڑا کرکٹ نہیں ہے بلکہ کوڑا کرکٹ یہ ہے کہ آپ اس کے پاس سے گزر جاو اور آپ کو وہ گندگی نظر نا آئے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ برائیوں کی آگہی کے بعد بھی انہیں نظر...
  18. و

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    ⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝آپ کو دل کی گہرائیوں سے⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝⚝ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤بہت بہت بہت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡سالگرہ مبارک ہو♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡ ❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼اللہ پاک لمبی اور ہدایت والی ، صحت و تندرستی بھری زندگی عطاء فرمائے ۔ آمین❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼ ♥ ❀❃❁✼
  19. و

    انقلاب ہمیشہ خوداحتسابی سے آتا ہے، دوسرے کو مارنا آسان ہے لیکن خود اپنی برائیاں ختم کرنا بہت...

    انقلاب ہمیشہ خوداحتسابی سے آتا ہے، دوسرے کو مارنا آسان ہے لیکن خود اپنی برائیاں ختم کرنا بہت مشکل، انقلاب زندہ باد-پاکستان زندہ باد-
  20. و

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    جناب بہت بہت مبارک ہو۔ اردو محفل کی تیسری سالگرہ کو اللہ رب العزت ایک سالِ گرہ بنادے ایک ایسی گرہ جو بہت سے لوگوں کو پیار ، سلامتی، امن، استقلال، بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں میں باندہ دے۔ آمین
Top