نتائج تلاش

  1. و

    بیلی!

    دنیا تے جیڑھا کم نہ آیا اوکھے سوکھے ویلے اوس بے فیض سنگی کولوں بہتر یار اکیلے by:(جناب میاں محمد بخش)
  2. و

    معصوم بم!!!!!

    بھائی میں‌نے تو ایک تحریر لکھی تھی کہ سب محضوض ہوں گے لیکن آپ لوگ تو دل پر ہی لے گئے ہیں۔ جناب، پاکستان میں‌بھی تیل کی کمی نہیں‌ہے شرط یہ ہے کہ نکالا جائے، دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے اور ہم گدھا گاڑی کے زمانے میں واپس!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کسی مسئلہ کا حل یہ نہیں‌کہ مزید مسائل پیدا کر لئے...
  3. و

    سردار جی!!!!

    ایک دفعہ بس میں ایک سردار جی سفر کر رہےتھے، اچانک ایک آدمی کی نظر ان پر پڑی تو اس نے آو دیکھا نا تاو، سردار جی کو پیٹنا شروع کر دیا اور ساتھ ساتھ کہنے لگا، تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ، تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ، لوگوں نے بڑی مشکل سے بیچھ بچاو کرایا، لیکن بس ابھی کچھ دور...
  4. و

    معصوم بم!!!!!

    کہتے ہیں‌کہ دنیا میں جب بھی کسی ملک نے دوسرے ملک پر حملہ کیا تو وہاں پر بمباری ضرور کی، یہی وجہ ہے کہ فوجی و دفاعی اعتبار سے بم کی بہت اہمیت ہے۔ بموں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً ٹائم بم، کلسٹر بم، ایٹم بم، ہایئڈروجن بم، نائٹروجن بم وغیرہ وغیرہ،،،،، لیکن ایک بم اپنی نوعیت کا بڑا انوکھا بم ہے،...
  5. و

    شیخ صاحب

    بہت خوب، شیخ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا ٹاپک ہے۔
  6. و

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    میرا تعارف(وجدان) جناب، میرا تعارف بہت مختصر ہے نام رانا راشد شہر راولپنڈی زبان پنجابی، اردو کام پرایویٹ جاب (اکاونٹس) تعلیم بی کام جنون...
  7. و

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    خاک میں مل جاوں یا دیوانہ ہو جاوں نظر میں سما جاوں اور انجام ہو جاوں آ اے زندگی تھام لے مجھ کو بڑھ کے ایسا نا ہو کہیں میں وجدان ہو جاوں تمام ساتھیوں کو! اسلام و علیکم، آداب، دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. و

    ”میں“ اور ”میں“

    جناب بہت خوب!!!!!!!!!!!!!!!! واقعی ہی میں تو میں ہو۔
  9. و

    اسلام و علیکم جناب! بندہ ناچیز حاضر خدمت ہے۔

    اسلام و علیکم جناب! بندہ ناچیز حاضر خدمت ہے۔
Top