نتائج تلاش

  1. محمد مجیب صفدر

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    رموز عشق و مستی ہوں یا ہو گفت و شنید دیں میں ہوں تجدید کا قائل مجھے تجدید کرنی ھے میرے زہنی دریچے میں جو قائم ھے تسلسل سے اسی بے نام رشتے میں مجھے تبعید کرنی ھے میرے اندر کے انساں کو جو شیطاں روز چاٹے ہے اسی شیطاں کی پوری فوج مجھے نومید کرنی ہے جو پھولوں کی طرح مہکے جو خوشبو کی طرح بکھرے مجھے...
  2. محمد مجیب صفدر

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    میاں ناامیدی بہت غلط ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات کو بلکل بھی پسند نہیں اس لیے امید رکھیے بہتر ہوگا
  3. محمد مجیب صفدر

    اصلاح درکار ہے

    سرورِعشق ومستی ہوں ،یا ہو گفت و شنیدِ دیں میں ہوں تجدید کا قائل،مجھے تجدید کرنی ہے
  4. محمد مجیب صفدر

    سچ کا اثر

    بہت شکریہ
  5. محمد مجیب صفدر

    خود احتسابی و خود شناسی

    انسان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ خود احتسابی و خود شنائی سے بہراور ہو,اور اپنی خامیوں سے متعارف کرانے والے کا دل کی وسعتوں سے سامنا بھی کر سکے اور انکو دور بھی کرے, ہمارے زوال کے اسباب میں سے ایک بڑا اور اہم سبب بھی خود احتسابی و خود شناسی سے دوری ہے, ہم لاکھ کوشش کریں گناہوں سے دور رہنے کی...
  6. محمد مجیب صفدر

    مشاہدہ

    آپ کا اتفاق ضروری نہیں میرا اپنا مشاہدہ ہے غلط بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! کچھ لوگ ایسے بھی مشاہدے میں آئے ہیں جو بظاہر لبرل بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور اپنے اندر کی خباثت کو صرف دوسروں کے گھروں اور دوسروں کی ماؤں بہنوں پر ظاہر کرتے ہیں ،اور روشن خیالی کو صرف اپنی ذات یا دوسروں کے گھروں تک...
  7. محمد مجیب صفدر

    لفظوں کے جال

    بات لفظوں کے جال بچھانے کی نہیں ،نہ ہی بات ہے لفظوں کی کڑیاں ملا کر زنجیر بنانے کی،بلکہ بات یہ ہے کہ آپ اپنے لفظوں کے جال سے کتنے آدمی لپیٹ سکتے ہیں ،اور ان کڑیوں سے ملی زنجیروں میں کتنے آدمیوں کو جھکڑ سکتے ہیں ،کیوں کہ لفظوں کے جال تو حامد میر ، مبشر لقمان ،بھی بنا سکتے ہیں ،،،،،،، مزہ تب ہے کے...
  8. محمد مجیب صفدر

    رمضان شریف

    رمضان شریف کی آمد آمد ہے اس لیے تقریبا فیس بکی دانشوروں نے رمضان شریف کا موضوع سلیکٹ کر لیا ہے ،کوئی تو رمضان شریف کے فضائل بیان کر رہا ہے تو کوئی رمضان شریف کے اعمال بتا رہا ہے یہ کرو گے تو اتنا ثواب وہ کرو گے تو سیدھے جنت میں جاؤ گے اور حوریں تمہارا استقبال کریں گی، وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن دوستوں...
  9. محمد مجیب صفدر

    میرے ہونٹوں کی ہنسی لے کہ اُڑا ہے

    شکریہ جناب لیکن ایک عرض تھی کہ مجھے بس شوق ہے جانتا وانتا کچھ نہیں شاعری کے بارے میں
  10. محمد مجیب صفدر

    لفظوں کی ناموس کو بیچا نہ کریں

    کچھ لوگوں کے لکھنے کا انداز اتنا تلخ ہوتا ہے کہ ان کے ہر حرف سے نفرت ایسے جھلک رہی ہوتی ہے جیسے ابلتا ہوا پانی ہو،چاہے وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو لیکن جب ابل رہا ہو تو وہ گرنا شروع ہوجاتا ہے ،،،، یہ لوگ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے اندر نفرت نے ایسے ڈیرے ڈالے ہوتے ہیں جیسے کوئی خانہ بدوش کسی کی زمین پہ ایک...
  11. محمد مجیب صفدر

    وجودِ زن سے ہے تصویرِکائنات میں رنگ

    وجودِ زن سے ہے تصویرِکائنات میں رنگ،،،، عورت کہ بہت سے روپ ہیں ،اور ہر روپ میں ہی یہ نرالی ہوتی ہے اگر ایک بہن کے روپ میں ہو تب بھی اس کی تعریف کے پل باندھے جا سکتے ہیں ،ایسے ہی اگر عورت ماں کے روپ میں ہے ،تو آپ کی دنیا میں جنت ہے ،اور اگر یہی عورت آپ کی بیٹی کے روپ میں ہے تو آپ کے دل کا چین اور...
  12. محمد مجیب صفدر

    ایک سوال

    ایک سوال جو زہن کے کھوپچے میں گھسا ہوا ہے اور شدید تنگ کرتا ہے,کہ جب انسان ایک نئی زندگی کی شروعات کرنے جاتا ہے ,,,,,,,,,,,, جسےازدواجی زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے,,,,,,,, اوربقول بعض سمجھدار لوگوں کے یہ وہ زنجیریں ہوتی ہیں جو انسان کو اس معاشرے کے اندر اور عملی زندگی میں جکڑ کر دوستوں کے ساتھ...
  13. محمد مجیب صفدر

    سچ کا اثر

    نیم کا درخت ایسا درخت ہے جس کے عرق کی چاشنی بظاہر کڑوی ہوتی ہے ,,,,, لیکن کافی مثبت نتائج ظاہر کرتی ہے,,,,,,,, ٹھیک ایسے ہی انسان کے سچ میں بظاہر کڑواہٹ کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے,,,,, لیکن اس کے بہت دوررس نتائج ہوتے ہیں,,,,,,,,, ویسے نیم کے درخت اور انسان کے سچ میں کافی مماثلت ہے,جیسے نیم کا عرق...
  14. محمد مجیب صفدر

    رشتے

    رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ،ایک وہ رشتے جو بنائے نہیں جاتے پہلے سے بنے ہوتے ہیں، جنہیں ہم خونی رشتوں سے تعبیر کرتے ہیں، اور دوسرے خود ساختہ رشتے ہوتے ہیں،جنہیں ہم دوستی،پیار،محبت ،وغیرہ وغیرہ کہتے ہیں ، ان سب میں سے جو رشتہ سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے وہ رشتہ دوستی کا ہوتا ہے ،،،،،،، میں بات کرونگا خود...
  15. محمد مجیب صفدر

    تعلیم عام کرو

    نعرہ ہے تعلیم عام کرو،،،،، لیکن تعلیم کون سی عام کی جائے سوال تو یہ ہے نہ،،،،،،،،،؟؟؟؟ امیروں والی ،غریبوں والی،یا مدارس والی،،،، بھیا کون سی تعلیم کا نعرہ لگا رہے ہیں ،ذرا وضاحت تو فرمائیں،،،،،،،، کیوں کہ تعلیم کے اب تین درجے بنا دیے گئے ہیں ،بولیں تو نصاب،،،، جیسے انسانی ذہن کے تین درجے...
  16. محمد مجیب صفدر

    انسانیت اور شیطانیت

    انسانیت اور شیطانیت انسانیت شیطانیت سے زیادہ طاقتور ہے،،،،،، اس وقت تک جب تک انسان اس کو جگائے رکھیں اس کی تجدید کرتا رہے, جب انسان اپنے اندر پنپنے والی انسانیت کو بیدار کرنا چھوڑ دے اس کی تجدید چھوڑ دے,تب اس کے اندر کی شیطانیت جاگ اٹھتی ہے, پھر جب شیطانیت جاگتی ہے تو انسانیت مر جاتی...
  17. محمد مجیب صفدر

    میرے ہونٹوں کی ہنسی لے کہ اُڑا ہے

    بے درد وقت کتنی ہی نزاکت سے میرے ہونٹوں کی ہنسی لے کہ اُڑا ہے. اس شخص کو تونے جس چوراہے پہ چھوڑا . وہ شخص اسی موڑ اسی راہ میں کھڑا ہے. دل جب سے ہوا عشق کے عین سے واقف. خود ہوں کہیں اور میرا جسم کہیں اور پڑا ہے. جس دل نے کی تیرے لیے دنیا سے بغاوت وہ د ل تو زمانے سے اکیلا ہی لڑا ہے. توڑے تھے...
Top