یہاں پر تو پچھلے کچھ ٹائم سے ایک نیا ہی سٹائل نکلا ہوا ہے حجاب کا ۔۔۔جو شیلا عبایا کے ساتھ سر ڈھانپنے کے لیے اوڑھا جاتا ہے اسی کو پیچھے سے گھما کر منہ پر ڈالا ہوتا ہے جیسے پاکستان میں برقعہ ہوتا ہے اور منہ پر ایک کپڑا ڈالا جاتا ہے ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاںپر شاید ایک فیصد خواتین ہوں جو باقاعدہ...