نمک کی کان ہو یا مرچ کی دونوں سورتوں میں اپ کے لیے مشکل ہے۔۔کہ نمک آنکھوں میںپڑ جائے ت وبھی مصیبت اور مرچیں وہ ت ومیرا خیال ہے بتانے کی ضرورت نہیں:rollingonthefloor:
ان دنوں کا کیا مطلب پا جی:rollingonthefloor:
شاعر حضرات اکثر اوٹ ہوتے ہین دماغی طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہو گئے تو کیا بڑی بات ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
احتیاط سے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ راستے سے سایئڈ پر ہو جاو نا ایویں ای ٹکر شکر لگ گئی تو چلاتے پھرو گے ہائے میں مر گیااااااااااااااااااااا:rollingonthefloor: