نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    اتوار بازار کراچی

    قند مکرر کے لیے یہ غیر تجارتی لنکس ملاحظہ کیجیے: http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/
  2. Rashid Ashraf

    اتوار بازار کراچی

    کہیں اور پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملتا۔ دن منسٹری آف پیٹرولیم کی نوکری کرتے گزرتا ہے، سرشام فیس بک دیکھ لی جاتی ہے کہ احباب منتظر ہوتے ہیں، تبصرے، پیغامات وغیرہ۔ کچھ فرمائشیں موجود رہتی ہیں۔ جممعے کی شام اور اتوار کی صبح لوگوں سے ملاقات کی نذر ہوتی ہے۔ ان دنوں شاہ محلی الحق فاروقی (بلبلیں نواب کی'...
  3. Rashid Ashraf

    آج بروز جمعرات، 26 جولائی، 2012 جناب ابن صفی کی 32 برسی ہے

    پی ٹی وی نے یہ ویڈیو خبر چند روز قبل یو ٹیوب پر شامل کی ہے:
  4. Rashid Ashraf

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    پی ٹی وی نے یہ ویڈیو خبر چند روز قبل یو ٹیوب پر شامل کی ہے:
  5. Rashid Ashraf

    اتوار بازار کراچی

    جی ہاں! درست کہا آپ نے۔ قریبی جاننے والوں میں ایسے لوگ ہیں جو بوجوہ فیس بک چھوڑ چکے ہیں۔ وادی اردو بنیادی طور پر ابن صفی سے متعلق معلومات پر منبی سائٹ ہے جہاں موضوع سے ہٹ کر محض دو ایسے لنکس ہیں جن پر اردو خودنوشتوں کے ریکارڈ پر مشتمل ایک بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ بہرکیف فیس بک پر میری وال پر...
  6. Rashid Ashraf

    اتوار بازار کراچی

    بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا اتوار بازار گزشتہ تین برس سے تواتر کے ساتھ جانا ہوتا ہے۔ اس معمول میں کوئی تعطل نہیں آیا ہے، اس وقت جبکہ یہ سطور رقم کررہا ہوں، موسم غیر یقینی ہے لیکن بہرحال وہاں جانا طے ہے۔ کئی رودادیں قلم بند کیں اور شاید یہ تمام کتاب کی شکل میں شائع بھی ہوں ---- لیکن اس وقت آپ کے...
  7. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    صاحب ایک برس رفتار جواب کی درخواست ہے۔ کیا پروفیسر رحمت یوسفزئی چین سے واپس آگئے ؟ کراچی سے ایک صاحب دہلی میں ہیں، ایک ماہ تک رہیں گے، کچھ اسی سلسلے میں یہ معلومات درکار ہیں مجھے ای میل پر بتا دیجیے
  8. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    نہیں صاحب، اس خبر سے تو میں واقف ہوں۔ یہ ذکر قاضی عبدالغفار کی صاحبزادی کا ہے۔ ان کی ایک خاکوں پر مشتمل کتاب "یادش بخیر" جولائی 1989 میں دکن سے شائع ہوئی تھی۔ پتہ یہ درج ہے: فاطمہ عالم علی مکان نمبر 332/7 8-2 حیدرآباد-34 یادش بخیر یاداشتوں اور خاکوں کا مرقع ہے، مختصر سے کتاب ہے۔ اس کا ابتدائی...
  9. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    یہ فرمائیے کہ کیا ؎فاطمہ عالم علی حیات ہیں ؟
  10. Rashid Ashraf

    خاکسار کی ابن صفی پر تازہ کتاب کا تعارف یہاں ملاحظہ کیجیے...

    خاکسار کی ابن صفی پر تازہ کتاب کا تعارف یہاں ملاحظہ کیجیے: http://www.wadi-e-urdu.com/a-new-book-on-ibne-safi-june-2012/a-new-book-on-ibne-safi-june-2012/
  11. Rashid Ashraf

    بہت نوازش

    بہت نوازش
  12. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    بہت شکریہ۔ یہ ذکر غالبا ڈاکٹر عبدالقدیر مقدر کا ہے ؟ ان کا ایک مہربان کو بھیجا ہوا رسالہ چند روز قبل ہی موصول ہوا تھا، حوالے کے لیے آپ میرا نام لے سکتے ہیں، مذکورہ پرچے کے اگست کے شمارے میں خاکسار کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے " دکن سے ایک مہمان"۔۔۔۔۔۔۔ ان کو یہ بھی کہہ دیجیے گا کہ راجہ مہدی علی خاں...
  13. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    بہت بہتر۔ میں ان سے بات کرتا ہوں۔ کامیابی کا امکان کم ہے لیکن بات آج ہی ہوجائے گی۔ اعجاز صاحب! حیدرآباد کے گونج پبلیکیشنز کا رابطہ نمبر مل سکتا ہے ؟ مجھے ای میل کردیجے۔ اور اگر ان کو فون کرکے 2005 میں شائع ہوئی اقبال متین صاحب کی "باتاں ہماریاں" کی بات دریافت کرلیں کہ یہ ان کے پاس موجود ہے تو...
  14. Rashid Ashraf

    جہاں تاریخ روتی ہے

    خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے معروف صحافی، شاعر و دانشور جناب محمود شام کا تازہ مجموعہ کلام "جہاں تاریخ روتی ہے" شائع ہوگیا ہے۔ محمود شام راجپورہ ریاست پٹیالہ میں 1940 میں پیدا ہوئے، 1947 میں پاکستان ہجرت کی، پہلا پڑاؤ جھنگ میں ڈالا، وہیں رہتے ادب کی طرف مائل ہوئے۔ ابتدائی تعلیم جھنگ میں اور...
  15. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ یکم جولائی 2012

    کتابوں کے سراوراق یہاں ملاحظہ کیجیے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=23070
  16. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ یکم جولائی 2012

    حصہ دوم اس مرتبہ اتوار بازار سے ملنے والی ایک کتاب مارک ٹوین پر تھی۔ "عظیم مزاح نگار مارک ٹوین۔ فن اور زندگی کا ایک جامع ناقدانہ جائزہ"......اس کے مترجم لاہور سے تعلق رکھنے والے پروفیسر سجاد حارث ہیں جنہوں نے اس کتاب کا مقدمہ 30 مارچ 1965 کو تحریر کیا تھا۔ 30 نومبر 1935 کو پیدا ہونے والے...
  17. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ یکم جولائی 2012

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ یکم جولائی 2012 شاہد احمد دہلوی اور مارک ٹوین کی یاد میں ّّّ خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے حصہ اول اس مرتبہ کتابوں کے اتوار بازار میں کراچی کے ایک کتب خانے کی کتابیں دیکھنے میں آئیں۔ ’’منٹو ۔نوری نہ ناری ‘‘ (سن اشاعت: 1985)، کراچی کے علاقے لانڈھی ٹاؤن کی ’شہید...
  18. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    اگر آپ پاکستان میں ہیں تو کتاب سرائے لاہور فون کرکے وی پی منگوالیجیے حوصلہ افزاء بات یقیننا ہے۔ کل ہی ممبئی سے شاعر کا تازہ شمارہ آیا ہے، اس میں ابن صفی پر میرا ایک طویل مضمون "قلم کا قرض" شامل ہے جسے چند تبدیلیوں کے بعد بھیجا تھا، شاعر کے مدیر اپنے ایک صفحے پر مشتمل مضمون میں ابن صفی نمبر...
  19. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    یہ غیر تجارتی کام لوگوں کو پسند آیا، بس اس بات کی خوشی ہے بھائی تلمیذ۔ پہلے روز ہی سے ارادہ کرلیا تھا کہ اگر نصف لاگت بھی واپس آگئی تو اسے "ابن صفی-فن اور شصخیت" میں جھونک دیں گے، جس کا بنیادی خاکہ ذہن میں ہے، قلم کی انگڑائی کا انتظار ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہندوستان میں اس کی طلب یہاں سے کہیں...
  20. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    اعجاز صاحب شعر و سخن کے سردار علی صاحب بھی ان دنوں حیدرآباد میں ہیں
Top