نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    "کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا" --- آج 2 اگست 2012 کوروزنامہ ایکسپریس میں پروفیسر رئیس فاطمہ نے مذکورہ کتاب اور خاکسار کا ذکر کیا ہے http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101585324&Issue=NP_KHI&Date=20120802
  2. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    "کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا" --- آج 2 اگست 2012 کوروزنامہ ایکسپریس میں پروفیسر رئیس فاطمہ نے مذکورہ کتاب اور خاکسار کا ذکر کیا ہے http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101585324&Issue=NP_KHI&Date=20120802
  3. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    ویلکم بک پورٹ فضلی سنز
  4. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    ہا ہا بہت بہتر جناب میری کتاب دکن میں پروفیسر رحمت صاحب کے پاس پہنچ چکی ہوگی، علی گڑھ سے بھجوائی گئی ہے۔ کیا آپ حیدرآباد میں ہین ان دنوں ؟ دیکھنا چاہیں تو دیکھ لیجیے گا۔ پہلی کھیپ میں محدود کاپیاں ہی بجھوا سکا۔ دلی سے ان صاحب کا اس کتاب کو شائع کرنے کے بارے میں جواب مثبت آیا ہے
  5. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    flickr پر پڑھنے میں دقت ہو تو یہاں بہ آسانی پڑھی اور ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے: http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/04/gali-qasim-01.jpg اور http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/04/gali-qasim-02.jpg
  6. Rashid Ashraf

    گلزار گلی قاسِم :: از:: گلزار

    بہت شکریہ جناب والا۔ اپنے گزشہ پیغامات معہ لنکس یہاں بھی درج کررہا ہوں: ’’مختصرا عرض کروں کہ یہ قصہ اس وقت شروع ہوا جب ڈاکٹر تقی عابدی نے ایک ہندوستانی جریدے میں اس نظم کا مطالعہ پیش کیا لیکن یہ غضب بھی ساتھ ہی کرڈالا کہ نظم درج نہیں کی۔۔۔ ۔پرچہ ہمارے پاس پہنچا، کھوج لگائی تو معلوم ہوا کہ یہ...
  7. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    تمہارا بت بھی اب لگوا دیا ہے اونچا قد دے کر جہاں سے دیکھتے ہو اب تو سب بازیچہ اطفال لگتا ہے سبھی کچھ ہے مگر نوشہ (غالب) اگرچہ جانتا ہوں ہاتھ میں جنبش نہیں بت کے تہمارے سامنے اک ساغر و مینا تو رکھ دیتے بس اک آواز ہے جو گونجتی رہی ہے اب گھر میں نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا...
  8. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    تمہاری ٹوپی رکھی ہے جو اپنے دور سے اونچی پہنچے تھے تہمارے جوتے رکھے ہیں جنہیں تم ہاتھ میں لے کر نکلتے تھے شکایت تھی کہ سارے گھر کو ہی مسجد بنا رکھا ہے بیگم نے
  9. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    زمانہ ہر زباں میں پڑھ رہا ہے اب، تمہارے سب سخن غالب (نوشہ) سمجھتے کتنا ہیں، یہ تو وہی سمجھیں، یا تم سمجھو یہیں شیشوں میں لگوائے گئے ہیں پیرہن اب کچھ تمہارے ذرا سوچو تو قسمت چار گرہ کپڑے کی اب غالب کہ تھی قسمت یہ اس کپڑے کی، غالب کا گریباں تھا
  10. Rashid Ashraf

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    بہت شکریہ، بہت نوازش علامہ صاحب کی تصاویر کے لیے یہ لنک ملاحظہ کیجیے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=23865
  11. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    تہمارے ہاتھ کے لکھے ہوئے صفحات رکھے جارہے ہیں تمہیں تو یاد ہوگا مسودہ جب رام پور سے، لکھنو سے، آگرہ سے گھوما کرتا تھا شکایت تھی تمہیں، یارب نہ سمجھیں ہیں نہ سمجھیں گے وہ میری بات انہیں دے اور دے یا مجھ کو زباں اور (یارب وہ نہ سمجھے ہیں، نہ سمجھیں گے میری بات دے اور دل ان...
  12. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    جہاں کلن کو لے کر بیٹھتے تھے، یاد ہے ؟ بالائی منزل پر ؟ لفافے جوڑتے تھے تم لیئی سے خطوں کی کشتیوں میں اردو بہتی تھی اچھوتے ساحل اردو نثر چھونے لگ گئی تھی وہیں بیٹھے گا کمپیوٹر وہاں سے لاکھوں خط بھیجا کرے گا تہمارے دستخط جیسے، وہ خوشخط تو نہیں ہوں گے مگر پھر بھی پرستاروں کی...
  13. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    ضرور، کیوں نہیں۔ سب کچھ سنبھال کر رکھا رہتا ہے۔ آج نقوش کا ادبی معرکے نمبر اور طنز و مزاح نمبر بھی ملا۔ اس شمارے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شبانہ اعظمی کا ایک مضمون بھی شامل ہے جس میں اس نے سمیتا پاٹل کے ساتھ اپنی چپقلش کا بھی ذکرکیا ہے۔ وہ تلخی جو فلم ارتھ کی وجہ سے ہوئی اور "کھنڈر" اور...
  14. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    چلمچی، لوٹا، سینی اٹھ گئے ہیں برستا تھا جو دو گھنٹے کو مینہ، چھت چار گھنٹے تک برستی تھی اسی چھلنی سی کی اب مرمت ہورہی ہے صدی سے کچھ زیادہ وقت آنے میں لگا افسوس ہے مجھ کو اصل میں گھر کے باہر کوئلوں کے ٹال کی سیاہی لگی تھی وہ مٹانی تھی اسی میں بس کئی سرکاریں بدلی ہیں...
  15. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    بھیا! خدا جانے قسمت کی بات ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک زمانہ طالب علمی تھا جب حکیم سعید صاحب جیسے انسان نے نونہال میں لکھنے پر 50 روپے کا چیک بھیجا تھا، اسی زمانے میں مولانا یوسف لدھیانوی نے خط کے ذریعے حوصلہ افزائی کی تھی، نویں جماعت میں جنوں کے امیر مولانا جمشید سے حیدرآباد میں نیاز مندی ہوئی تھی...
  16. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    لباس کے بارے میں پہلے ہی دریافت کرچکا ہوں، وہ ریلیز ہی نہیں ہوئی تھی۔ اس نظم کو انہیں آج ہی بھیجا ہے۔ ان دنوں شاید وہ بہت زیادہ مٍصروف ہیں، جوابات میں خاصی تاخیر ہوجاتی ہے۔ آج ہی پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے سمیتا پاٹل پر شمع دہلی کا فروری 1987 کا شمارہ ملا ہے۔
  17. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    گلی قاسم میں آکر تمہاری ڈیوڑھی پر رک گیا ہوں مرزا نوشہ تمہیں آواز دوں پہلے۔۔۔۔۔۔۔ چلی جائیں ذرا پردے میں امراؤ تو پھر اندر قدم رکھوں
  18. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    flickr پر پڑھنے میں دقت ہو تو یہاں بہ آسانی پڑھی اور ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے: http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/04/gali-qasim-01.jpg اور http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/04/gali-qasim-02.jpg
  19. Rashid Ashraf

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    یہ نہ تو موقع ہے شاعری کی بات کا اور نہ محل لیکن روزے کی حالت میں گوشہ شاعری کی تلاش کی سکت نہ تھی۔ ذکر ہے گلزار صاحب کی نظم "گلی قاسم" کا۔۔۔۔۔ مختصرا عرض کروں کہ یہ قصہ اس وقت شروع ہوا جب ڈاکٹر تقی عابدی نے ایک ہندوستانی جریدے میں اس نظم کا مطالعہ پیش کیا لیکن یہ غضب بھی ساتھ ہی کرڈالا کہ نظم...
  20. Rashid Ashraf

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    احباب کا شکریہ محترم عقیل عباس جعفری اور فرزند ابن صفی، جناب احمد صفی نے سلام کے شعر کی تصحیح کی ہے، درست یہ ہے: غم حسین میں جو آنکھ نم نہیں ہوتی یزید و شمر کی آنکھوں سے کم نہیں ہوتی
Top