یہ کیسا تبصرہ فرمایا ہے آپ نے کہ پہلے سنجیدہ کر دیا — پھر ہنسا دیا۔
غالباً اہلِ مذاق کا ایک وصف یہ ہوتا ہے کہ ہر پریشانی کو ہنسی میں ٹال دیتے ہیں۔
آپ کے تبصرے سے ظاہر نہیں ہوتا کہ کہیں اِس سانحے نے آپ کی بذلہ سنج طبیعت کو متاثر کیا ہو۔
بہرحال، میں شادی کروں یا سکرین سے لپٹوں — اس کی فکر بعد میں...