مثل آفتاب خاموں کا سرمایہ ناز
کروڑوں توشاید،لیکن لکھوکھا بندے اللہ کے یقیناًایسے ملیں گے جواپنی نجات واوراپنی عقبیٰ شیخ عبدالقادر کی ذات سے وابستہ سمجھ رہے ہیں اورآج ہی نہیں سینکڑوں برس سے سمجھتے چلے آرہے ہیں۔ عقیدہ کی صحت وغلطی سے یہاں بحث نہیں۔مقصود نفس واقعہ کا اظہار ہے۔ ان کی زبانوں پر نام...