نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ظفری صاحب!میں نے پوراآڈیوسنا۔آڈیو میں مفتی صاحب کا طریقہ خطاب اگرچہ اصول بحث کے اعتبار سے نامناسب تھا لیکن جاوید غامدی کی یہ بات کہ اس حدیث کوامامالک نے ذکر نہیں کیاورامام بخاری اورمسلم نے ذکر نہیں کیایہ کون سا استدلال ہے براہ کرم وضاحت کردیں۔ دوسرے وہ کہتے ہیں کہ یہ سب روایتیں ابن تیمیہ نے...
  2. ابن جمال

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنا اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ دل سے ایمان رخصت ہوچکاہے ورنہ وہ محترم ہستی جس کی محبت عین ایمان ہے اس پر کوئی زبان وقلم سے کس طرح کیچڑ اچھال سکتاہے وہ پاک ہستی جس کا نام لینے کیلئے زبان ودہن کو ہزار بار مشک وگلاب سے دھوناناکافی اوراس کے باوجود نام...
  3. ابن جمال

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    میراخیال ہے کہ اس بحث کو اسلامیات مین منتقل کردیاجائے توبہتر ہوگا۔والسلام
  4. ابن جمال

    نسیم ہدایت کے جھونکے

    مولاناکلیم صدیقی ہندوستان کے ان خاموش مبلغین میں سے ہیں جوبڑی خاموشی اورشوروشغب اورکسی سے مناظرہ کئے اورالجھے بغیرخاموشی سے برادران وطن تک توحید کا پیغام پہنچارہے ہیں۔ مولانا کلیم صدیقی پھلت(حضرت شاہ ولی اللہ کے ننیہال)کے رہنے والے ہیں۔عالم باعمل ہیں اوربیعت وارشاد میں حضرت مولانا علی میاں کے...
  5. ابن جمال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درباراکبری مورخانہ حیثیت سے کس حد تک قابل اعتبار سمجھاگیاہے؟اور اس کی وجہ شہرت کیاہے ایک مستند تاریخی کتاب یاپھرمحض انشائیہ نگاری
  6. ابن جمال

    عورت کی عزت وعظمت ۔۔۔۔۔۔۔مولانا ولی رحمانی کی تحریر سے ایک اقتباس

    بزرگان محفل فورم! عنوان کی غلطی کی جانب توجہ دلانے کا شکریہ عنوان میں غلطی کی تصحیح کردی گئی ہے۔
  7. ابن جمال

    عورت کی عزت وعظمت ۔۔۔۔۔۔۔مولانا ولی رحمانی کی تحریر سے ایک اقتباس

    عورت کی عزت وعظمت ۔۔۔۔۔۔۔مولانا ولی رحمانی کی تحریر سے ایک اقتباس مرد نے عورت کی آزادی کے نعرے لگاکر بھی عورت کا استحصال کیاہے۔آرٹ اورفن کے بہانہ بھی اس کی عظمت پر کالک پوتی ہے] مرد نے اپنی ستر پوشی کا اس حد تک انتظام کیاکہ گلے کا بٹن تک بند رہنے لگا ۔عورت کی بے ستری اس طور پر کی کہ اس کے...
  8. ابن جمال

    دکنی محاورات مع تشریح - تبصرے و تجاویز

    میری ذاتی رائے ہے کہ موڈریٹر حضرات اس بحث کو اک الگ دھاگہ میں منتقل کردیں تاکہ عندلیب صاحبہ دکن کے محاورت تسلسل کے ساتھ شیئر کرتی رہیں اوران حضرات کی بحث بھی جاری ہے۔
  9. ابن جمال

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    بہت خوبصورت فانٹ ہے بہت بہت شکریہ
  10. ابن جمال

    دکنی محاورات مع تشریح - تبصرے و تجاویز

    مذکر ہوں کہ مونث ،دونوں ’’اناج‘‘ کے دشمن ہوسکتے ہیں
  11. ابن جمال

    عزل ۔ تمنا اس سے ملنے کی نہ گھر جانے کی خواہش تھی ۔ اعتماد صدیقی (حیدرآبا د دکن)

    شعرسمجھ سے بالکل پرے ہے۔شاعر نے کیاکہناچاہاہے کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔
  12. ابن جمال

    تب اوراب ۔ مولانا محمد ولی رحمانی کی تحریر سے اقتباس

    تب اوراب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانامحمد ولی رحمانی کی تحریر سے ایک خصوبصورت اقتباس پوری صدی کے ہندوستانی سماجی پراچٹتی نظرڈالئے تولگتاہے قدریں بدلین ،روایتوں نے کروٹ لی،مزاج بدلا،انداز بدلااورتبدیلی ایسی آئی کہ تجربہ کار نگاہیں زیرلب کہہ رہی ہیں کہ ''محوحیرت ہوں کہ دنیا کیاسے کیاہوجائے...
  13. ابن جمال

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    قانون اپنی جگہ درست ہے لیکن ضرورت اس کے صحیح استعمال کی ہے اوراگرکوئی غلط طورپر کسی پر توہین رسالت کا الزام لگاتاہے تواس کیلئے سخت سزاہونی چاہئے جیساکہ پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانے کی اسلامی سزا80کوڑے ہیں۔
  14. ابن جمال

    وہ جنہیں سرخ روشنائی سے منافق لکھا گیا!

    دیکھئے بنیادی مسئلہ یہاں اٹکتاہے کہ ایک شخص چاہے وہ حنفی ہو (دیوبندی یابریلوی)یااہل حدیث ہو،اورجوبھی اس کانظریہ ہو اس کے حق میں دلائل پیش کرے اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوتا لیکن اس کے بعد جب دوسرے پر تنقید اورتعریض شروع ہوجاتی ہے سارے مسائل وہین سے پیداہوتے ہیں۔میرے خیال میں تواگرحکومت کی جانب سے...
  15. ابن جمال

    دونوں طرف تھی ’’آگ‘‘ برابر لگی ہوئی

    دونوں طرف تھی ’’آگ‘‘ برابر لگی ہوئی بنگلور۔(ایس این بی) ایک شخص اوراس کی بیوی جس کو اس نے زندہ جلانے کی کوشش کی تھی دونوں جھلسی ہوئی حالت میں وکٹوریااسپتال میں موت سے لڑرہے ہیں ۔جب شوہر نے اسے آگ لگادی تو وہ انتقاماًاس سے لپٹ گئی تھی۔ مہادیوپورہ پولس کے مطابق شادی کے آٹھ ماہ بعد ہی نندنی اپنے...
  16. ابن جمال

    تین شاعر، ایک زمین، ایک بحر - غالب، امیر مینائی، داغ

    میرے خیال سے غزلوں میں بھی حوالہ کااہتمام ضروری ہے داغ کی غزل کہاں سے اورکس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے اس کی وضاحت ضروری ہے کیونکہ میں نے سیرت مولانا محمد علی مونگیری میں پڑھاہے کہ وہ مزہ دیاتڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یارب میرے دونوپہلوئوں مین دل بیقرار ہوتا یہاں پر یہ شعرامیر مینائی کی غزل میں دکھائی...
  17. ابن جمال

    کلیم عاجز اس ناز اس انداز سے تم ہائے چلو ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    اس ناز اس انداز سے تم ہائے چلو ہو روز ایک غزل ہم سے کہلوائے چلو ہو رکھنا ہے کہیں پائو تو رکھو ہو کہیں پائوں چلنا ذرا آیا ہے تو اترائے چلو ہو دیوانہ گل قیدی زنجیر ہیں اور تم کیا ٹھاٹ سے گلشن کی ہوا کھائے چلو ہو مے میں کوئی خامی ہے نہ ساغر میں کوئی کھوٹ پینا نہیں آئے ہے تو چھلکائے چلو ہو ہم...
  18. ابن جمال

    کلیم عاجز وہ محفل جو اپنی سجائی ہوئی تھی گزراب وہاں بھی ہمارانہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    تومیں ایساکیوں نہ کروں کہ روز یاجب کبھی فرصت ہو کلیم عاجز کی غزل ترتیب وار اردو محفل میں شائع کرنے کیلئے دے دوں۔کیایہ بہتررہے گا۔
  19. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    میرے خیال میں بزرگ محترم الف عین صاحب کے جملہ میں ہلکی سے ترمیم کی ضرورت ہے کی جگہ کیونکہ جتنابھی شکریہ اداکیاجائے وہ کم ہی ہوگا۔
  20. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    آپ نے محض ڈیڑھ دن میں جس طرح اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچادیا وہ واقعتاکمال ہے۔خداکرے زوراورزیادہ:)
Top