نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    اس سلسلے میں شاید مولانا وحیدالدین خان کی یہ کتاب کافی مفید ثابت ہو مذہب اورجدید چیلنج http://www.alrisala.org/Audio_Books/Urdu/Mzhb_Chlg/Fehrist.html اوراسلام سے انسانیت اورپوری دنیا کوکیافائدہ پہنچااورسائنس کے فروغ میں اسلام نے کیاکردار اداکیااس کو جاننے کیلئے پڑھئے...
  2. ابن جمال

    درہ آدم خیل مسجد میں ظالمان کا خود کش دھماکہ

    میں اپنی رائے واپس لیتاہوں۔یہ میری ایک حقیر رائے تھی جس کی آپ جیسے صاحبان علم ونظر کے مقابلے میں کچھ بھی حقیقت نہیں ہے۔جہاں تک اس حملے میں شہید ہونے والوں کا تعلق ہے تو خدا انہیں جنت دے اوران کے پسماندگان کو صبر جمیل اورنعم البدل عطاکرے اور حملہ آوروں کو ہدایت نصیب کرے۔اس سے زیادہ اورکیاکہہ...
  3. ابن جمال

    کلیم عاجز وہ محفل جو اپنی سجائی ہوئی تھی گزراب وہاں بھی ہمارانہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    وہ محفل جو اپنی سجائی ہوئی تھی گزراب وہاں بھی ہمارانہیں ہے کبھی گل ہمارے ،گلستاں ہمارا،کبھی آشیاں بھی ہمارانہیں ہے کہیں سوزش دل کی روداد کس کو ،سنائیں تپ غم کی فریاد کس کو بجز شمع محفل تری انجمن میں، کوئی ہم زباں بھی ہمارانہیں ہے محبت توہے اپنی فطرت میں داخل ،کئے جارہے ہیں کئے جائیں گے ہم...
  4. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    زہے نصیب! فرمایئے مجھے کیاکرناہے
  5. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    لیکن میں نے توڈائون لوڈ کرلی ہے اوراب بھی ڈائون لوڈ ہورہی ہے۔اس کا ایک دوسراطریقہ یہ ہے کہ آپ اس ربط پر جائیں http://jamiabinoria.net/ebooks/index.html اوراس میں آخر سے محض دو کتاب اوپر یہ کتاب مل جائے گی وہاں سے ڈائون لوڈ کرلیں ۔براہ راست بھی ڈائون لوڈ ہورہی ہے پتہ نہیں آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ...
  6. ابن جمال

    درہ آدم خیل مسجد میں ظالمان کا خود کش دھماکہ

    میری ذاتی رائے میں ایسے دھماکوں کا تو صرف ایک مقصد ہے کہ جولوگ ابھی تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پرآمادہ نہیں ہیں وہ بھی آمادہ ہوجائیں اورکہنے لگیں کہ ہاں دہشت گردوں کے خلاف جنگ ہونی چاہئے!اس کے علاوہ ان دھماکوں کا کوئی بھی دوسرامقصد میری ناقص رائے میں نہیں ہے۔
  7. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    یوں تو نواب مصطفے خان شیفتہ سے اردو ادب سے ذوق رکھنے والے بخوبی واقف ہیں ۔وہ غالب کے عزیز اورچہیتے شاگرد تھے ۔جوانی دیوانی بڑی مشہور ہے لیکن آگے چل کر انہوں نے بڑی معتدل زندگی بسر کی اوراس زمانہ میں جب کہ حج کرناجان جوکھوں کاکام تھا۔انہوں نے حج کی سعادت حاصل کی۔اوریہ ماہ وایام بھی حج کے چل رہے...
  8. ابن جمال

    اجازت نہیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج جب میں نے’’شیفتہ کاسفر نامہ حج‘‘کے نام سے سفر نامہ میں ایک تھریڈ بناناچاہا تومعلوم ہواکہ اجازت نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ اجازت کب اورکیسے مل سکتی ہے ؟
  9. ابن جمال

    لوکی کی مزیدار سبزی

    کھانے پکانے کی ترکیب بتانے والے اس سے آگے کب بڑھیں گے۔;)
  10. ابن جمال

    پاکستان میں انقلاب کیسے۔ ۔ ۔۔؟

    چاہ آسان نباہ مشکل
  11. ابن جمال

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    روحانی باباجی!ہمیں مولانامودودی صاحب سے ایسی بھی عقیدت نہیں ہونی چاہئے کہ ہم دوسرے علماء کی تنقیص اورتوہین کریں۔آپ نے جس طرح کاذکر کیاہے وہ کسی بھی سنجیدہ مزاج شخص کے شایان شان نہیں اورنہ ہی کسی علم کاذوق رکھنے والے کیلئے قابل قبول ہوگا۔جیساکہ میں پہلے کہہ چکاہوں ذاتیات پر بات نہیں ہونی چاہئے۔...
  12. ابن جمال

    درد جگ میں آکر اِدھر اُدھر دیکھا - خواجہ میر درد

    یہ شعرایسے ہی ہے یاٹائپنگ کی غلطی ہے کہیں یہ شعرایسے تونہیں توہی آیانظرجدھردیکھا۔ویسے خواجہ میردرد کی اس عارفانہ غزل کو شیئر کرنے کیلئے بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب
  13. ابن جمال

    کلیم عاجز ہم نے بے فائدہ چھیڑی غم ایام کی بات ۔ کلیم عاجز

    ہم نے بے فائدہ چھیڑی غم ایام کی بات کون بیکار یہاں ہے کہ سنے کام کی بات شمع کی طرح کھڑاسوچ رہاہے شاعر صبح کی بات سنائے کہ کہے شام کی بات ہم غریبوں کو توعادت ہے جفاسہنے کی ڈھونڈہی لیتے ہیں تکلیف میں آرام کی بات دھوپ میں خاک اڑالیتے ہیں سائے کیلئے پیاس لگتی ہے تو کرتے ہیں مئے وجام کی...
  14. ابن جمال

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    میرے خیال اسے جب یہ موضوع ختم ہوچکاہے اور مودودی صاحب اوران پر اس دور میں فتوی لگانے والے دونوں جوار رحمت میں منتقل ہوچکے ہیں اورخداکے سامنے حاضر ہوچکے ہیں تواب ان پر بات نہیں کرنی چاہئے۔ہاں مودودی صاحب کی کسی کتاب میں کوئی بات غلط لکھی ہوئی ہو تواس کی نشاندہی کریں اورجوعلمی طریقہ ہے وہ اختیار...
  15. ابن جمال

    بابری مسجد - رام جنم بھومی فیصلہ :: الہ آباد ہائی کورٹ

    حیدرآبادی صاحب نے ذرا دامن بچاکر گفتگو کی ہے میں بھی ہندوستان سے تعلق رکھتاہوں اورشہر بنگلور مسکن ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہ فیصلہ کس نوعیت کاتھا۔قانونی ماہرین مانتے ہیں یہ کہ پنچائت کے فیصلوں سے بھی زیادہ گیاگزرافیصلہ تھا۔اس میں رام کو جوبقول ڈاکٹر امبیڈکر صرف ایک خیالی داستان ہے ایک زندہ کردار بلکہ...
  16. ابن جمال

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    کہیں یہ ہندوستان کے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالوپرشاد کی کاپی تونہیں کررہے ہیں الطاف صاحب بس یہ ہے کہ وہ پوربی بولتے ہیں اوریہ اردو میں اظہار خیال کررہے ہیں:)
  17. ابن جمال

    کلیم عاجز بلاتے کیوں ہو عاجز کو بلانا کیامزادے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    بلاتے کیوں ہو عاجز کو بلانا کیامزادے ہے غزل کمبخت کچھ ایسے پڑھے ہے دل ہلادے ہے محبت کیابلاہے چین لیناہی بھلادے ہے ذرابھی آنکھ جھپکے ہے توبیتابی جگادے ہے ترے ہاتھوں کی سرخی خود ثبوت اس بات کا دے ہے کہ جو کہہ دے ہے دیوانہ وہ کرکے بھی دکھادے ہے غضب کی فتنہ سازی آئے ہے اس آفت جان کو...
  18. ابن جمال

    کلیم عاجز مجھے اس کا کوئی گلہ نہیں بہار نے مجھے کیادیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    کتاب حیدرآباد دکن یعنی ہندوستان سے ہی شائع ہوئی ہے۔آخری شعر یعنی مقطع میں جو غلطی ہے ا س کیلئے میری کمپوزنگ ہی ذمہ دارہے۔کتاب میں شعر صحیح طورپر درج ہے۔یعنی یہ خراب جس کیلئے ہوااسی بے وفا نے بھلادیا۔ بقیہ میرے تیرے اورمیری تیری کی جہاں تک بات ہے توکتاب میں ویسے ہی ہے جیسے میں نے لکھاہے...
Top