نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    بہت پرانی بات کا اقتباس لے لیا ۔ جب ہم تحقیق کے سمندر میں نئے نئے غوطہ زن ہوئے تھے۔
  2. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    اب تو نایاب صاحب، مرحوم ہو چکے۔ یعنی ان کا انتقال ہو چکا ہے۔
  3. فرخ منظور

    مجید امجد کوئی بھی دَور سرِ محفلِ زمانہ رہا ۔ مجید امجد

    کوئی بھی دَور سرِ محفلِ زمانہ رہا تمہارا ذکر رہا یا مرا فسانہ رہا مرے نشانِ قدم دشتِ غم پہ ثبت رہے اَبد کی لوح پہ تقدیر کا لکھا نہ رہا وہ کوئی کنجِ سمن پوش تھا کہ تودۂ خس اک آشیانہ بہرحال آشیانہ رہا تم اک جزیرۂ دل میں سمٹ کے بیٹھ رہے مری نگاہ میں طوفانِ صد زمانہ رہا طلوعِ صبح کہاں، ہم...
  4. فرخ منظور

    مجید امجد کیا کہیے کیا حجابِ حیا کا فسانہ تھا ۔ مجید امجد

    کیا کہیے کیا حجابِ حیا کا فسانہ تھا سب کچھ بس اک نگاہِ کرم کا بہانہ تھا دیکھا تو ہرتبسمِ لب والہانہ تھا پرکھا تو ایک حیلۂ صنعت گرانہ تھا دنیا، امیدِ دید کی دنیا تھی دیدنی دیوار و در اداس تھے، موسم سہانا تھا ہائے وہ ایک شام کہ جب مست، نَے بلب میں جگنوؤں کے دیس میں تنہا روانہ تھا یہ کون ادھر...
  5. فرخ منظور

    غزل: کتنے با ہوش ہو گئے ہم لوگ ٭ اعجاز رحمانی

    پہلی نظر میں میں نے پڑھا۔ کتنے پاپوش ہو گئے ہم پوگ
  6. فرخ منظور

    میر ہم اور تیری گلی سے سفر دروغ دروغ ۔ میر تقی میرؔ

    ہم اور تیری گلی سے سفر دروغ دروغ کہاں دماغ ہمیں اس قدر دروغ دروغ تم اور ہم سے محبت تمھیں خلاف خلاف ہم اور الفتِ خوب دگر دروغ دروغ غلط غلط کہ رہیں تم سے ہم تنک غافل تم اور پوچھو ہماری خبر دروغ دروغ فروغ کچھ نہیں دعوے کو صبحِ صادق کے شبِ فراق کو کب ہے سحر دروغ دروغ کسو کے کہنے سے مت بدگماں ہو...
  7. فرخ منظور

    مجید امجد کس کی گھات میں گم سم ہو، خوابوں کے شکاری جاگو بھی ۔ مجید امجد

    کس کی گھات میں گم سم ہو، خوابوں کے شکاری جاگو بھی اب آکاش سے پورب کا چرواہا ریوڑ ہانک چکا میں جو تیری راگ سبھا میں راس رچانے آیا تھا دل کی چھنکتی جھانجن تیری پازیبوں میں ٹانک چکا بوجھل پردے، بند جھروکا، ہر سایہ رنگیں دھوکا میں اک مست ہوا کا جھونکا، دوارے دوارے جھانک چکا اجڑی یادوں کے شہرِ...
  8. فرخ منظور

    عشقِ گریزاں ۔ قیوم نظر

    عشقِ گریزاں سرد ہو چکی محفل اور تو نے پروانے خواہشوں سے بیگانے جان سے گزرنے کا کھیل ہی نہیں کھیلا بجھ گیا ترا بھی دل سرد ہو چکی محفل آدمی کو جینا ہے ہم کنارِ غم ہو کر لطفِ زندگی کھو کر آج اور کل برسوں بے بسی کے بل برسوں زہرِ زیست پینا ہے آدمی کو جینا ہے عمر پر نہ جا اس کی یہ طویل مجبوری اپنی...
  9. فرخ منظور

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    میرا تعلق بھی لاہور سے ہے بلکہ اندرون لاہور سے۔ مجھے کبھی ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوا لیکن ہمارے ایک دوست کو بھی یہی مسئلہ تھا جو آپ کو ہے تو میں اسے کہا کرتا تھا کہ تم گلزار کا لکھا یہ گیت گایا کرو۔ چھڑی رے چھڑی کیسی گلے میں پڑی پیروں کی بیڑی کبھی لگے ہتھکڑی سیدھے سیدھے راستوں کو تھوڑا سا موڑ دے...
  10. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی اک کڑی جہدانام محبت ۔ شو کمار بٹالوی

    ایہو نظم شاہد دی آواز وچ فلم اڑدا پنجاب توں سنو
  11. فرخ منظور

    امیر مینائی جو چپ رہے گی زبانِ خنجر، لہو پکارے گا آستیں کا ۔ امیر مینائی

    یہی جو سودا ہے مجھ حزیں کا، پتا کہاں کوئے نازنیں کا غبار آسا نہیں کہیں کا، نہ آسماں کا نہ میں زمیں کا بڑھے سلیماں کے جتنے رتبے، تمہاری الفت کے تھے کرشمے یہ نقش جس دل میں جم کے بیٹھے، بلند ہو نام اس نگیں کا کہاں کا نالہ، کہاں کا شیون، سنائے قاتل ہے وقتِ مردن قلم ہوئی ہے بدن سے گردن، زباں...
  12. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی اک کڑی جہدانام محبت ۔ شو کمار بٹالوی

    اشتہار اک کڑی جہدا نام محبت گم ہے۔ گم ہے گم ہے ! ساد مرادی سوہنی پھبت گم ہے۔ گم ہے۔ گم ہے! صورت اوس دی پریاں ورگی سیرت دی اوہ مریم لگدی ہسدی ہے تاں پُھل جھڑدے نیں ٹردی ہے تاں غزل ہے لگدی لم سلمّی سرو قد دی عمر اجے ہے مر کے اگ دی پر نیناں دی گل سمجھدی ! گمیاں جنم جنم ہن ہوئے پر لگدے جیوں کل دی...
  13. فرخ منظور

    مجید امجد کیا روپ دوستی کا؟ کیا رنگ دشمنی کا؟ ۔ مجید امجد

    جی ان کی غزلیں بھی بہت کمال ہیں۔ مجید امجد کی یہ غزل تو بہت مشہور ہے۔
  14. فرخ منظور

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    جی درست ہے۔ امریکہ منتقلی سے پہلے ان کے بیٹھے کے گھر پر ان سےملاقات ہوئی تھی۔ البتہ اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ غامدی صاحب امریکہ منتقل ہو رہے ہیں۔
  15. فرخ منظور

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    میرا غامدی صاحب سے اختلاف ہے نہ اتفاق البتہ چند دن قبل ایک سبب سے ان سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی اور اچھی نششست رہی۔ زیادہ تر تو وہ بولنے کی بجائے ہمارے ایک زود گو دوست کو سنتے ہی رہے۔ :)
  16. فرخ منظور

    کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے:: فیض انور

    تصحیح شدہ غزل کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے...
  17. فرخ منظور

    مجید امجد کیا روپ دوستی کا؟ کیا رنگ دشمنی کا؟ ۔ مجید امجد

    کیا روپ دوستی کا؟ کیا رنگ دشمنی کا؟ کوئی نہیں جہاں میں کوئی نہیں کسی کا اک تنکا آشیانہ، اک راگنی اثاثہ اک موسمِ بہاراں، مہمان دو گھڑی کا آخر کوئی کنارا اس سیلِ بےکراں کا؟ آخر کوئی مداوا اس دردِ زندگی کا؟ میری سیہ شبی نے اک عمرآرزو کی لرزے کبھی افق پر تاگا سا روشنی کا شاید اِدھر سے گزرے...
  18. فرخ منظور

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    اس کی وجوہات اگر آپ کو پتا ہیں تو بھائی پھر یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ برطانوی تعلیم حاصل کر کے بیرون ممالک چلے جاتے ہیں۔
  19. فرخ منظور

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میرا ایک دوست امتیازی حیثیت میں کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر کے پنجاب یونیورسٹی میں پڑھا رہا ہے۔ اس کے ساتھ جماعت اسلامی اور ٖغیر جماعت اسلامی کے نااہل پی ایچ ڈی نے جو جو سلوک کیا ہے۔ اسی کی ہمت ہے کہ اسے برداشت کر رہا ہے۔ میں نے اسے کئی مرتبہ مشورہ دیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی چھوڑ دو اور...
Top