نتائج تلاش

  1. س

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    حرف -------------نام شخصیت ------------چیز-----------------جگہ-----------------جانور--------------پھل / سبزی------ ح ------------- حامد ------------- حویلی -------------...
  2. س

    ذہانت آزمایئے 2

    ایک انگلش فورم کافی عرصے سے جوائن کیا ہوا تھا جہاں پر اسی طرح کے ذہنی آزمائش کے سوالات پوچھے جاتے تھے۔ تاہم میرے حل کرنے سے پہلے کوئی اور شخص جواب دے چکا ہوتا تھا۔ اوپر والا سوال ان چند ایک میں سے ایک ہے جن کا حل سب سے پہلے میں نے پیش کیا۔ بتانے کا مقصد: سوال مشکل ضرور ہے لیکن حل ہو سکتا ہے۔...
  3. س

    دوران الأرض هل يخالف ظاهر القرآن بالصور ؟

    :) دراصل میں اس موضوع پر کچھ نہ کچھ پڑھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ یہ مضمون ایک عربی فورم سے لیا گیا ہے۔ میرے خیال سے یہ ایک سائینسی موضوع ہے۔ میں خود بھی کسی تفرقہ بازی میں نہیں پڑنا چاہتا۔ مثبت بحث کی خواہش ضرور ہے آپ کا یہ کہنا صحیح نہیں کہ میں اس موضوع کی رٹ لگائے ہوئے ہوں۔
  4. س

    دوران الأرض هل يخالف ظاهر القرآن بالصور ؟

    اردو ترجمے کی درخواست ہے: http://www.noreldonia.com/vb/showthread.php?t=15466
  5. س

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    میرے خیال سے تو امین بھائی لکھا ہوا ہے۔ آپ کو غلط فہمی تو نہیں ہوئی۔ ابن سعید بھائی، آپ کو سکالر شپ کی بہت بہت مبارک ہو۔ میں ابھی آپ کی اردو کے لیے خدمات کے متعلق نہیں جانتا۔ میں آپ کا شکر گزار ہوں گا اگر آپ مجھے اپنے کام کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں تو۔ والسلام
  6. س

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    میں کافی عرصے سے ایسا سافٹ وئیر بنانے کا سوچ رہا تھا۔ خیال چینی زبان لکھنے کی مائیکروسوفٹ سپورٹ کو دیکھ کر آیا۔ اب پتا نہیں مائیکروسافٹ کب تک اسے (اردو) اپناتا ہے۔
  7. س

    ذہانت آزمایئے 2

    ابن سعید بھائی، آپ نے تو کمال کر دیا۔۔۔ لیجیئے ایک اور سوال۔ ۔ ۔ تین بھائی اسد، بشیر اور تنویر ایک میلہ دیکھنے کے لیے شہر جا رہے ہیں۔ ان کے پاس پرانے ماڈل کی ایک سیٹ والی کار اور اسی طرح ایک بہت پرانی ایک سیٹ والی موٹر سائیکل ہے۔ وہ شہر پہنچنے کے لیے پلان ترتیب دے رہے ہیں اسد نے کہا: "...
  8. س

    ذہانت آزمایئے 2

    نیا سوال: ٹکسال سے نئے سکے بن کر آئے ہیں۔ یہ سکے 10 تھیلوں میں بند ہیں۔ ہر تھیلے میں 100 سکے ہیں ۔ ہر سکے کا سٹینڈرڈ وزن 50 گرام ہے۔ لیکن کوالٹی کنٹرول سیکشن کو بتایا گیا ہے کہ ان میں سے ایک تھیلے کے سکوں میں کھوٹ کے داخل ہو جانے کی وجہ سے ہر سکے کے وزن میں 5 گرام کی کمی واقع ہو گئی ہے۔...
  9. س

    نئے صوبوں کی ضرورت

    انتظامی لحاظ سے مزید صوبوں کی ضرورت واقعی بنتی ہے۔ لیکن موجودہ حالات میں یہ ایک سیاسی شوشہ زیادہ لگتا ہے
  10. س

    ذہانت آزمایئے 2

    اور تب ہی وہ جاندار کہلائے گا۔ ویسے بھی آپ انڈا کھا کر یہ تو نہیں کہتے کہ میں نے آج چوزوں کا آملیٹ کھایا ہے ;)
  11. س

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
  12. س

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ّّثریا (نام) ثابت ّثریا (جگہہ) --- ثمر
  13. س

    ذہانت آزمایئے 2

    جب چوزے میں جان پڑتی ہے تو وہ سانس بھی لیتا ہے اور قید بھی توڑ دیتا ہے۔ اس طرح تو بیج بھی درست جواب کہا جا سکتا ہے اگرچہ مجھے اس منطق سے اتفاق نہیں
  14. س

    ذہانت آزمایئے 2

    ایک قیدی ضمیر کا بھی تو ہوتا ہے۔ یا کوئی بھی وائرس
  15. س

    ذہانت آزمایئے 2

    معافی چاہتا ہوں یہ سوال پہلے بھی اسی لڑی میں پوچھا جا چکا ہے۔ آخر اتنی معلوماتی لڑی کو اتنا لمبا کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ ہر نیا سوال ایک نئی لڑی میں پوچھا جائے۔ اس طرح بعد میں دیکھنے کی سہولت رہے گی اور سوال جواب آپس میں گڈ مڈ بھی نہیں ہوں گے۔ شہزاد، یہ بھی تو دیکھیں...
  16. س

    ذہانت آزمایئے 2

    آگے کیا ہو گا؟ 1=5 2=25 3=125 4=625 5=?
  17. س

    وارد میں کالر ٹیون کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے

    لیں سمجھ آ ہی گیا! Rbt off لکھ کر 7171 پر پیغام بھیجیں
  18. س

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ موبائل کے لیے سافٹ وئیر بنا رہے ہیں۔ نوکیا موبائل میں یونیکوڈ کی بہت اچھی سپورٹ موجود ہے۔ یو ٹی ایف فارمیٹ کی اردو فائلیں باآسانی پڑھی جا سکتی ہیں۔ باقی سونی اریکسن اردو فونٹ میں مسائل پیدا کرتا ہے- میں نے اردو انگلش ڈکشنری بنائی ہے موبائل فون کے لیے۔ انشاءاللہ جلد...
  19. س

    ذہانت آزمایئے 2

    تین سو سیکنڈ۔ 5 منٹ۔ فلو ریٹ (بہا‎ؤ) وقت کے بالعکس متناسب ہوتا ہے۔
  20. س

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اسلام و علیکم، سب کو مبارکباد، کرکٹ میں جیتنے کے بعد دوسرے میدانوں میں بھی ایسی ہی بہادری کی ضرورت ہے۔ میچ کے بعد کھلاڑیوں کو سجدہ ریز دیکھ کر بہت لطف آیا۔ جس کا جس طرف جی چاہا وہ سجدہ میں گر گیا۔ ویسے سجدہ شکر کے لیے وضو کرنے اور بوٹ اتارنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیا؟
Top