نتائج تلاش

  1. س

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    انٹیک کی ٹرم انجن میں بھی استعمال ہوتی ہے جیسے فیول ان ٹیک وغیرہ؛ مدخل؟ کیا ڈکشنری دیکھنے کی اجازت ہے؟
  2. س

    اپنے گاوں پر ویب

    پہلے ویب سائیٹ کا چھوٹا بھائی ویب پیج بنائیں۔ اس کے لیے یاہو اور جی میل وغیرہ کی مفت سروس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
  3. س

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    مذہب اور سائینس کی صحیح تعریف کیئے بغیر کچھ کہنا مشکل ہے۔ تاہم آج کی سائینس کچھ معلومات اور تھوریاں ایسی پیش کرتی ہے جو اسلام کی تعلیمات کے منافی ہیں مذہب اسلام اور دین اسلام کے نام سے دو علیحدہ ٹرمز مین نے آج ہی فرہاد صاحب سے سنی ہیں۔ وضاحت کر سکتے ہیں کہ ان سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  4. س

    وارد میں کالر ٹیون کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے

    کالر ٹیون کا مطلب ہے کہ جب کوئی آپ کو کال کرے تو اسے ایک مخصوف رنگ بیک ٹون آئے جیسے میوزک وغیرہ لیکن اس سروس کے چارجز بھی ہیں۔ اب اسے ختم کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا۔ آپ جانتے ہوں تو مہربانی کر کے بتا دیجئے
  5. س

    پروگرامنگ زبان

    جاوا جے 2 می امبیڈد سی ویژل بیسک کوئیک بیسک بیسک اڈوانس جی ڈبلیو بیسک اسمبلی
  6. س

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    پاکستان میں کسی کو یو ایف او یا خلائی مخلوق کبھی دکھائی نہیں دی۔ ہاں بھوتوں کے قصے ضرور سن رکھے ہیں۔ خلائی مخلوق انہیں کی کوئی ترقی یافتہ شکل لگتی ہے۔ شاید وہ بھوت ہوں جو بہتر مستقبل کے لیے امریکہ چلے گئے ہوں:grin:
  7. س

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    سورج کے فریم آف ریفرینس سے دیکھیں تو زمین متحرک ہے اور سوج "ساکن"۔ جبکہ زمین کے فریم آف ریفرینس سے، جہاں رہ کر ہم فلکیات کی تمام پیمائشیں کرتے ہیں اور ان میں زمین ہی کو مرکز مانا جاتا ہے، زمین ساکن ہوتی ہے۔ موجودہ سائینس کے مطابق کائینات میں کسی بھی نقطہ کو ہم مرکز (یہ دوسرے لفظوں میں ساکن)...
  8. س

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    ریاضی دان سڑک پر سفر کرنے سے کیوں گھبرانے ہیں؟ کیونکہ ان کے خیال میں سڑک کی چوڑائی اس کی لمبائی کے مقابلے میں صفر ہوتی ہے!
  9. س

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    A fair success in refuting the motion of Earth پڑھ رہا ہوں۔ بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں جن کے متعلق مزید جاننے کی خواہش ہے۔ اسی موضوع سے متعلق ویب سائیٹس بھی دیکھتا رہتا ہوں۔
  10. س

    "زمین ساکن ہے" اعلی حضرت کی کتاب کہاں سے ملے گی

    اسلام و علیکم برادران اسلام! میں لاہور میں رہتا ہوں اور داتا دربار کے نزدیک واقع تمام دکانوں سے پتا کر چکا ہوں۔ یہی جواب ملا کہ کتاب آؤٹ آف پرنٹ ہے۔ کیا کوئی دوست مجھے اس سلسلے میں راہنمائی دے سکتے ہیں کہ یہ کتاب میں کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟ اگر آپ کے پاس موجود ہو تو بھی بتائیے مجھے اس...
  11. س

    شعبہ الیکٹرونکس

    جی بالکل ہونے چاہیئں
  12. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    رضا بھائی آپ نے یہ لنک ڈھونڈ ہی لیا۔ میں بھی اپنے کمپیوٹر پر یہی ورژن استعمال کر رہا تھا لیکن بعد والی ورژن کا سائز کم ہونے اور اس میں انگلش کی ڈیفالٹ ڈکشنری کے نہ ہونے کی وجہ سے اس کو ترجیح دی۔
  13. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    میں کافی دیر سے اچھی انگلش ڈکشنری تلاش کر رہا تھا لیکن اتنا اچھا سافٹ وئیر ابھی تک نہیں ملا جو کہ مفت بھی ہو۔ جہاں تک ورڈ لسٹ کا تعلق ہے تو اسے کمپائل کرنے اور سافٹ وئیر سے کمپیٹیبل بنانے (یا فارمیٹ کرنے) میں اچھی خاصی محنت کرنا پڑتی ہے۔ ویسے اس ڈکشنری کی ورڈ لسٹ بہت سی دوسری زبانوں کے...
  14. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    لیکن یہ ملے گی کہاں سے ؟ لنک بتا دیں تو مہربانی ہو گی
  15. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اس ڈکشنری کو بنانے میں میں نے کافی وقت اور محنت صرف کی ہے۔ میری خواہش تو یہی تھی کہ ایک اچھی پروڈکٹ بنے جس کے بدلے میں کچھ مالی فائدہ بھی حاصل ہو لیکن اپنے وطن کے حالات دیکھتے ہوئے سوچا کہ یہاں سافٹ وئیر خریدتا کون ہے؟ شاید ہمارے یہاں کم سافٹ وئیر بننے کی وجہ بھی یہیں ہے کہ ہم خریدتے تو ہیں نہیں...
  16. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    یہ لغت کہاں سے مل سکتی ہے ؟ اس لنک پر تو نظر نہیں آ رہی: http://www.alqlm.org/forum/downloads.php? کیا آپ نے کلین ٹچ کی اجازت سے یہ ڈکشنری حاصل کی تھی؟ اسی طرح میرے خیال سے کرلپ کے بھی حقوق محفوظ ہیں۔ کئ سال :) پہلے میں خود ٹائیپ کرتا رہا تاہم اب چند ٹوٹکے آزمانے سے کام کافی جلدی ختم ہو...
  17. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اسلام و علیکم ! سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر مفت میں دستیاب ایک بہت اچھا اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے جو لینکس اور ونڈوز دونوں کے لئے قابل استعمال ہے۔ اسے ایک چینی دوست لی رے نے سی پلس پلس پروگرامنگ لینگوئج استعمال کرتے ہوئے تشکیل دیا ہے۔ پروگرام درحقیقت ایک ڈکشنری انٹرفیس ہے جسے کام کرنے کے لیے ایک...
  18. س

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    وعلیکم السلام عبدالمجید بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے، اللہ تعالی آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔ مجھے یہ جاننے کا بے حد شوق ہے کہ فونٹ کس طرح سے بنا‏ئے جاتے ہیں۔ اس کے متعلق اردو یا انگلش میں کوئی مواد آپ کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی اس سے مطلع فرمائیں۔ سورہ یاسین شریف کی فائل...
  19. س

    آن لائین انگلش سے اردو ڈکشنری

    اسلام و علیکم دوستو! آج ہم اپنی دوسری ایجاد کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں- اس لنک پر انگلش سے اردو ڈکشنری رکھی گئی ہے۔ یہ کمپیوٹر پر استعمال کی جائے گی۔ تاہم اس کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ آن لائین ہوں h**p://sites.google.com/site/ptcldirectory/online-dictionary
  20. س

    موبائل فون ڈائرکٹری

    فیڈ بیک کا بے حد شکریہ، اگلے ورژن میں آپ کی تجاویز پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی، انشاءاللہ
Top