ماشاءاللہ،
مرہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دو قدم
کیا بچے بیمارِ غم، قربِ مسیحا چھوڑ کر..
جزاک اللہ خیرا بھائی یہ نعت شریف پیش کرکے آپ نے یادِ مدینہ میں تڑپا دیا.
غالباً داغ دہلوی نے کہا تھا کہ میرا سارا کلام لے لیں اور یہ شعر میرے نام کردیں.
ع۔
مَر کے جیتے ہیں جو اُن کے در پہ جاتے ہیں حسن
جی کے...