نتائج تلاش

  1. باذوق

    قرآن Excel فائل [اردو ترجمہ : جوناگڑھی]

    محترم الف عین صاحب ! ابھی میں نے فتح محمد جالندھری ایکسل فائل ترجمہ کو اصل پرنٹ ایڈیشن سے چیک نہیں کیا ہے لہذا اس تعلق سے بعد میں بتا سکوں گا۔ البتہ یہاں اِس تھریڈ میں محمد جوناگڑھی ترجمہ کی جو ایکسل فائل لگائی ہے اس کے مواد کو پرنٹ ایڈیشن سے جب جستہ جستہ چیک کیا تو درست اور مماثل پایا ہے۔
  2. باذوق

    میت / جنازہ / تجہیز و تکفین - احکام و مسائل - مختصر اردو کتاب // البانی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ہر جان موت کا مزہ چکھے گی ( آل عمران:3 - آيت:185 ) اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے ایسے احکامات نازل فرمائے ہیں جن سے دنیا میں ان کے جان و مال و عزت سب امن میں رہیں اور ایسے آدابِ معاشرت بھی بتائے ہیں جن کے مطابق زندگی گزارنے سے آخرت...
  3. باذوق

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    تصحیح کا شکریہ بھائی۔ ویسے اولادِ آدم کے معاملے کو ذہن میں رکھتے ہوئے لکھا تھا میں نے۔ ورنہ تو دنیا کے سب سے پہلے انسان (حضرت آدم علیہ السلام) کی پیدائش کی بات کرنا ہو تو اس کے ماں اور باپ کا ذکر غیرضروری ہو جاتا ہے۔
  4. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    جوناگڑھی اردو ترجمہ ایکسل فائل کی شکل میں ، میں نے اردو محفل پر یہاں لگا دیا ہے۔ اس ترجمہ کی جو ایکسل فائل ای-اسنپس سے ملی ہے ، اس میں آیات کی ترتیب میں بےحساب غلطیاں تھیں۔ میں نے کافی محنت کے بعد انہیں درست ترتیب میں لا دیا ہے۔ پھر بھی کسی کو کچھ خامی یا کمی نظر آئے تو اسی تھریڈ میں مطلع...
  5. باذوق

    قرآن Excel فائل [اردو ترجمہ : جوناگڑھی]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اردو محفل کے اس تھریڈ میں ایکسل فائل کی شکل میں تین یونیکوڈ اردو تراجم پیش کئے گئے تھے۔ ایک اور اردو ترجمہ جو کہ "جوناگڑھی" اردو ترجمہ کے طور پر معروف ہے ، یہاں پر میں نے کافی عرصہ قبل پوسٹ کرنا شروع کیا تھا جو کہ مکمل نہ ہو سکا۔ حالانکہ اس کی اِن پیج فائلیں مل گئی...
  6. باذوق

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    ثُمَّ أَتِمُّواْ الصِّيَامَ إِلَى الَّليْلِ روزے کو رات تک پورا کرو ( البقرة:2 - آيت:187 ) رات کب آتی ہے؟ کیا سورج کے غروب ہوتے ہی رات نازل نہیں ہوتی؟ اسی لئے امام ابن کثیر اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں : { ثُمَّ أَتِمُّواْ ٱلصِّيَامَ إِلَى ٱلَّيْلِ } يقتضي الإفطار عند غروب الشمس حكماً...
  7. باذوق

    قرآن میں " عذابِ قبر " کا ذکر !!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قرآن کریم کی درج ذیل آیات سے امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے ثابت کیا ہے کہ قرآن میں عذابِ قبر کا واضح ذکر ہے۔ 1: ( الانعام:6 - آيت:93 ) 2: ( التوبة:9 - آيت:101 ) 3: ( غافر:40 - آيت:45-46 ) 4: (ابراهيم:14 - آيت:27) امام بخاری رحمة اللہ علیہ صحیح بخاری کی کتاب...
  8. باذوق

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    افطار میں تاخیر ۔۔۔ خلافِ سنت ہے ! امت مسلمہ کو اس بات کی خوش خبری دی گئی ہے کہ وہ جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی (مغرب کی اذاں کے ساتھ ہی روزہ افطار) کریں گے ، خیریت سے رہیں گے ۔ حضرت سہل بن سعد (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : اس وقت تک لوگ خیر و...
  9. باذوق

    اسلامک کوئز

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی وفات تو خلیفہ راشد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں ہوئی تھی۔ اور آپ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا : سلمان منا اھل البیت
  10. باذوق

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    سرخ الفاظ کے لئے ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر !! خرم بھائی ، آپ نے اس طرح لکھ کر دل خوش کر دیا۔ درحقیقت ، سادہ سی بات یہ ہے کہ دنیا کے "انسانوں" میں اور دنیا کے "مسلمانوں" میں بڑا اور نمایاں فرق "زندگی بعد الموت" کے عقیدہ کا ہے۔ دنیا ہی اگر سب کچھ ہے تو بےشک ہم کارل مارکس کی بھی تعریف کریں‌ گے ، لینن...
  11. باذوق

    اسلامک کوئز

    ایک آسان سا سوال میری طرف سے ! قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ایک پیغمبر کو مخاطب کر کے فرمایا : نادانوں میں سے نہ ہو جانا ۔۔۔۔۔۔ کس پیغمبر کو مخاطب کیا ہے ؟؟
  12. باذوق

    دجال، یاجوج ماجوج، عیسیٰ (علیہ السلام) اور قیامت

    میں آپ کے خیال کی تائید کروں گا کہ یہ تشبیہات نہیں ہیں بلکہ جیتے جاگتے کردار ہیں‌ جنہیں احادیثِ صحیحہ کے مطالعے سے سمجھا جا سکتا ہے۔ اس کی تشریح کرنا ہو تو مزید وقت نکال کر ایک علیحدہ مضمون لکھنا پڑے گا۔ ان شاءاللہ جلد سہی۔
  13. باذوق

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    محترم ظفری بھائی ، آپ نے اپنے مراسلے کی شروعات ہی ان الفاظ سے کی تھی : ہم سن لیتے ہیں ، پڑھ لیتے ہیں مگر مطالعہ نہیں کرتے ۔ میں یہی بات آپ پر لوٹانا چاہتا ہوں۔ ممکن ہے کہ یہ حدیث آپ کے مطالعےسے نہ گزری ہو: شهادة المرأة مثل نصف شهادة الرجل حدیث کے الفاظ بالکل صاف صاف بیان کر رہے ہیں کہ : عورت...
  14. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بھائی حسن نظامی ! جواب میں میری طرف سے خاموشی نہیں ہے۔ بلکہ میرا جواب اب بھی وہی ہے جو پوسٹ نمبر:133 میں لکھا گیا ہے۔ راوی مجالد سے متعلق آپ کی تحقیق سر آنکھوں پر۔ لیکن کسی حدیث کی صحت ، کسی راوی کی انفرادی تحقیق سے نہیں بلکہ محدثین کے اجماعی فیصلے سے ہی ثابت ہوتی ہے۔ آپ محدثین کا وہ فیصلہ...
  15. باذوق

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    بھائی طالوت ! معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ اقتباس کردہ سارا مواد ۔۔۔ الفاظ کی کمی بیشی کے ساتھ تقریباً وہی ہے جو ایک زمانے سے ایک مخصوص مکتبِ فکر پیش کرتا آیا ہے جس میں جو جو اہم نام شامل ہیں ان کا ذکر ایک مقالے میں یہاں پیش ہوا تھا ، البتہ فہرست میں حبیب الرحمٰن کاندھلوی کا نام چھوٹ گیا ہے۔...
  16. باذوق

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    کبھی کبھی ٹیگ کلوز نہ ہونے سے بھی پارسنگ کا ایرر آ جاتا ہے۔ آپ چیک کریں کہ > کے بعد < سے ہر ایک ٹیگ کلوز کیا گیا ہے کہ نہیں؟ یا پھر آسان سا طریقہ یہ ہے کہ پورا مواد یہاں بطور اقتباس کاپی کر دیں تو کوئی بھی چیک کر کے بتا دے گا کہ کہاں گڑبڑ ہو رہی ہے۔
  17. باذوق

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    ٹھیک ہے ، میں پاک نیٹ والوں سے پوچھ کر دیکھتا ہوں۔ عبداللہ حیدر نے بھی بہت سے پارے کمپوز کئے تھے۔ اس وقت پاک نیٹ پر حافظ نذر کا ترجمہ کمپوز ہو رہا ہے اور اردو مجلس پر قرآن کمپلکس کے ترجمے کو یونیکوڈ میں تبدیلی کی کوششیں جاری ہیں۔
  18. باذوق

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    ڈبل کوٹس کی غلطی ہے۔ اس کو یوں تبدیل کر کے دیکھئے گا : فونٹ کا نام ڈبل کوٹس میں نہیں بلکہ سنگل کوٹس میں قید کیا جانا چاہئے !
  19. باذوق

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    مقدمہ سورت نمبر 18 تا 26 سورت نمبر 31 تا 42 سورت نمبر 43 تا 53 سورت نمبر 54 تا 65 زیر تکمیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورہ نمبر:1 تا 17 (17) سورہ نمبر:27 تا 30 (4) سورہ نمبر:66 تا 114 (49) اس طرح جملہ 70 سورتوں کی کمپوزنگ ابھی باقی ہے؟؟!
  20. باذوق

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    کیا 14ویں صدی کے ایک بندہ کے "فہم" کو برحق ماننے کے لئے ہم ان تمام مبارک ہستیوں (رضوان اللہ عنہم اجمعین) کے فہم کو نظرانداز کر دیں جنہوں نے براہ راست صاحبِ قرآن (صلی اللہ علیہ وسلم) سے قرآن کو سمجھا تھا اور جو ساری عمر یہی کہتے اور مانتے رہے کہ : شهادة المرأة مثل نصف شهادة الرجل اور ہاں وہ...
Top