نتائج تلاش

  1. باذوق

    تعارف من این حروف نویستم

    کتاب کا پہلا باب مجھے دلچسپ لگا تو میں نے ابھی اسے کمپوز کر دیا ہے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں : سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول ویسے معاف کیجیے کہ میں نے اعراب نہیں کے برابر لگائے ہیں۔ کیونکہ ذاتی طور پر میں اعراب کو اسکول/کالج طلبا کی دلچسپی کے رموز سمجھتا ہوں :) ۔ ایک آدھ جگہ گرامر کی...
  2. باذوق

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    مولانا اعظم ہاشمی کی داستانِ ہجرت (ترکستان تا پاکستان) بعنوان "سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت" کتابی شکل میں سن 1969ء میں شائع ہوئی تھی جس کا تعارف مولانا مرحوم کے پوتے کفایت ہاشمی نے اردو محفل فورم پر یہاں کروایا ہے۔ یہ دلچسپ کتاب جو کہ دراصل تاریخ کا ایک باب بھی ہے ، archive.org پر پی۔ڈی۔ایف...
  3. باذوق

    صوفی

    ہمت علی بھائی ، کم از کم میں نے تو اس فقرے سے مزاج میں "عاجزی آ جانا" والا مطلب ہی اخذ کیا تھا۔ ؟؟؟ غالباً طنز و مزاح کا پیرایہ ہے؟؟ ;)
  4. باذوق

    تعارف من این حروف نویستم

    ثم آمین !! پہلا باب ہی بہترین افسانچہ کہلانے کا حقدار ہے۔ آپ کے تجزیے سے انکار ممکن نہیں۔ سبحان اللہ
  5. باذوق

    تعارف من این حروف نویستم

    م۔م۔مغل ماہر زباں بھائی صاحب ، برا نہ مانیں تو بالا اصطلاح کی ذرا شرح فرما دیں تو بندۂ عاصی ممنون و مشکور رہے گا :)
  6. باذوق

    تعارف من این حروف نویستم

    دلچسپ اور قابل مطالعہ کتاب نظر آتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے ابھی مطالعہ شروع کیا ہے۔ شروعات کے صفحات ہی سے طرز تحریر کا سحر طاری ہونے لگتا ہے۔ جبکہ اس کتاب کے سال اشاعت (1969ء) سے اندازہ ہوا تھا کہ قدیم اردو ہوگی مگر بہرحال اتنی قدیم تو نہیں ہے۔ آباد شاہ پوری نے اپنے "دیباچہ" میں جو یہ باتیں لکھی ہیں...
  7. باذوق

    صوفی

    جزاک اللہ خیرا کافی عرصہ بعد کوئی اچھی سی ادبی تحریر مطالعے سے گزری۔ حاصل مطالعہ یہ فقرے لگتے ہیں :
  8. باذوق

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    مواد ، پیشکش ، گفتگو ۔۔۔ وغیرہ جیسے کچھ الفاظ کی جمع میں نے تو نہیں دیکھی۔ ہاں انہیں بطور واحد استعمال ہوتے ہی دیکھا ہے۔
  9. باذوق

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    آپ کے شامل کردہ مواد ۔۔۔ میرے خیال سے درست نہیں۔ "آپ کا شامل کردہ مواد" ہونا چاہیے۔ نظر انداز کردہ اراکین ؟؟ نظر انداز کیے گئے اراکین -- زیادہ بہتر تشریح کرتا ہے۔
  10. باذوق

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    لگتا ہے مجھے یا تو اردو وکی پیڈیا کا زیادہ مطالعہ کرنا پڑے گا یا پھر مترجمین سے اردو سکھانے کی درخواست کرنی پڑے گی :) ابھی اپنا پروفائل صفحہ دیکھ رہا تھا تو یہ اصطلاح نظر سے گزری : آپ کے خارجین حلقہ مہربانی ہوگی اگر کوئی صاحب اس کی انگریزی بتا دیں۔ اردو نہ سہی تو کم از کم انگریزی سے ہی سمجھ لوں...
  11. باذوق

    میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

    کوئی پانچ سال پہلے ایک "مامے" صاحب نے یوں عرض فرمایا تھا ۔۔۔ اور میرا جواب تھا ۔۔۔۔ اور یہ آخری جواب تھا مامے جی کے اُس فورم پر راقم کا !!! :)
  12. باذوق

    TinyMce میں انگلش اور اردو کا مشترکہ طریقہ؟

    ابھی میں نے کچھ پرانے فولڈرز چیک کئے تو UrduLite.exe کے نام سے یہ فائل ملی ہے :
  13. باذوق

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ظفری کدھر غائب ہیں؟ سب کی طرح میں بھی کچھ مزید تبصرہ کر دوں تو آپ کی اسی حوصلہ افزائی کے بہانے اگلی قسط کب پڑھنے کو مل سکتی ہے؟ وزیراعظم اور بادشاہ سلامت کی کردارنگاری طنز و مزاح کا شاہکار ہے۔ واہ ، بہت خوب۔ اور شکریہ :)
  14. باذوق

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    آپ صرف اسی ایک لفظ کی ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل فائل بنا کر فائرفاکس کے لیٹسٹ ورژن میں چیک کریں پھر اسی لفظ کو کسی پیراگراف کے درمیان رکھ کر بھی چیک کر دیکھیں۔ ونیز رائٹ الائن اور جسٹی فائی دونوں آپشن بھی متعلقہ پیراگراف پر علیحدہ علیحدہ استعمال کر کے دیکھیں
  15. باذوق

    تبصرہ کتب تبصرہ جاتی مکتبوب در مجلّہ اقراء : م۔م۔مغل

    کالج کے زمانے میں مولانا آزاد کی نثر کو پڑھنے/سمجھنے میں دماغ سوزی کرنا پڑتی تھی۔ آج پتا چلا کہ عصر حاضر کے نوجواں قلمکاروں کو پڑھنے/سمجھنے میں بھی ویسی ہی دقت اٹھانے سے مفر ممکن نہیں الٰہی ہم جیسے سادہ دل بندے کدھر جائیں :)
  16. باذوق

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    میرے پاس تو درست بتایا جا رہا ہے۔ آپ کے پاس شاید پرانا ورژن ہے۔
  17. باذوق

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    میرے پاس تو ایسا نہیں ہے۔ کِم ہی دکھائی دیتا ہے۔ میرے اپنے تجربے کے مطابق ۔۔۔ فورس جسٹی فائی الائینمنٹ نکال کر صرف right-align رکھیں تو شاید الفاظ نہیں ٹوٹیں گے۔ جی ہاں۔ یہ مسئلہ موجود ہے۔
  18. باذوق

    کیا فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد سب سے بڑے شاعر ہیں

    واہ بہت خوب۔ نہایت خوبصورت تاثرات کا اظہار ہے۔ لیکن مضمون میں فیض کی شاعری پر جائزہ غیرموجود ہے۔ کیا اس مضمون کی کوئی دوسری قسط بھی ہے؟ معروف ناقد شمس الرحمٰن فاروقی تو فیض کو ایسا شاعر مانتے ہی نہیں جسے اقبال و غالب سے موازنے کے دائرے میں لایا جائے۔ مگر ۔۔۔ فیض کی شاعری پر ناصر عباس نیر کا یہ...
  19. باذوق

    TinyMce میں انگلش اور اردو کا مشترکہ طریقہ؟

    کیا اس پلگ ان کا کوئی اسٹینڈ الون اپلی کیشن بھی بنایا جا سکتا ہے؟ میرے خیال سے آپ نے ایم۔ایس۔ورڈ کی شکل پر بہت پہلے ایک ایڈوانس اردو ایڈیٹر بنایا تھا
  20. باذوق

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    حضور اپنی عقل کو آپ کے معیار تک لے جانے کی ہمت تو غریب کبھی جٹا نہیں پایا :) سافٹ وئر کے نام سے بھی اُس وقت مسئلہ حل نہیں ہوا تھا، کیونکہ میرے پاس تو آفس 2007 میں یہ ایڈ آن ، بائی ڈیفالٹ نہیں تھا
Top