نتائج تلاش

  1. باذوق

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا قضائے الہٰی سے وفات پا گئی۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کی مصلحت اللہ ہی بہتر جانے ۔۔۔۔ مگر ایسے اچھے لوگوں کی وفات پر انسانی نفسیات کے مطابق زیادہ دکھ ہوتا ہے جو نہایت کم عمری میں محیر العقل کارنامے انجام دینے کے بعد اللہ کو پیارے ہو جائیں۔ 6 سال پہلے ایسا ہی ایک دکھ جواد فروغی کے متعلق تحریر کو کاپی کرتے ہوئے مجھے شدت...
  2. باذوق

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    حضور آپ نے کوئی دو ڈھائی سال پرانے سسپنس کی عقدہ کشائی شاید اب کی ہے!
  3. باذوق

    SEO | Search Engine Optimization اس کا فنکشن کیا ہے اس کی تھوڑی سی تفصیل کوی لکھ دے

    بالا اقتباس ہی میری تحریر کا اصل موضوع رہا ہے۔ ورنہ ان پیج کی افادیت کے معاملے میں ہمارے عارف کریم صاحب جس حدت و شدت سے انکار کرتے ہیں اس کا تو میں بھی قائل نہیں :) پانچ سال پہلے کی یہی ضد جناب محترم میں اب تک قائم دائم ہے۔ اور یہی ضد تھی جس کے سب میں نے ہمیشہ کے لیے اردوپیجز کو الوداع کیا...
  4. باذوق

    SEO | Search Engine Optimization اس کا فنکشن کیا ہے اس کی تھوڑی سی تفصیل کوی لکھ دے

    اور "عقلمندی" بھی ایسی کہ سبحان اللہ۔ پورے دو دن تک ہنسی سے پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہے۔ seo کا تعارف کروانے والے صاحب موصوف نے اردو الفاظ کی گوگل سرچنگ سے متعلق quaid-e-azam.gif اور 1234.gif کا جو تقابل پیش کیا ہے ۔۔۔۔ غالب آج کے زمانے میں ہوتے تو ناطقہ سربہ گریباں والا شعر کہنے کے بجائے یا تو...
  5. باذوق

    SEO | Search Engine Optimization اس کا فنکشن کیا ہے اس کی تھوڑی سی تفصیل کوی لکھ دے

    آپ کو پتا ہے کہ میں ماضی میں اردوپیجز سے وابسطہ رہا ہوں۔ جس لنک پر "مضمون" ہے اس کا میں نے تفصیلی جائزہ لکھ رکھا ہے مگر چونکہ حدت مزاجی کا جائزہ تھا لہذا کافی تلخ ہو گیا ۔۔۔ ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھا ہے ابھی :) ۔ شاکر القادری بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ القلم فورم پر لگاؤں گا۔ یہاں بھی لگانا ہے اور...
  6. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    جی۔ میں نے بھی کافی کوشش کی تھی۔ مگر پھر بلاگر فورم کے اس تھریڈ سے پتا چلا کہ یہ ناممکن ہے۔
  7. باذوق

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    اوپیرا - 11.11 ونڈوز ایکس پی - اسکرین رزولیشن 1024
  8. باذوق

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    جی بالکل درست کہا۔ آپ کے وہ ٹسٹ بھی یاد ہیں ۔۔۔ شاید ایک اور پرانے تھریڈ میں عارف کریم نے بھی سرچ الفاظ والی ایک پی۔ڈی۔ایف فائل بنا کر سسپنس دیا تھا۔
  9. باذوق

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    کچھ خامیاں بھی ہیں۔ علوی نستعلیق کے استعمال سے سرچ نہیں ہو سکتی۔ جمیل نستعلیق (نارمل مع کشیدہ) اور تاہوما سے سرچ سو فیصد ممکن ہے۔ جمیل نستعلیق استعمال کریں تو تاہوما والی فائل کی بہ نسبت فائل سائز تقریباً دس گنا بڑھ جاتا ہے۔ میں نے آفس 2007 پر ٹسٹ کیا ہے۔
  10. باذوق

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم۔ شکریہ۔ ویسے کیا یہ "نعرہ نظام" بھی نئے فورم کی خصوصیات میں شامل ہے؟ mention کرتے ہی نیچے نعرہ والا بکس چمکنے لگتا ہے۔
  11. باذوق

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    آپ ورڈ 2003 میں "جسٹی فائی" کا الائینمنٹ ہٹا کر "رائیٹ الائن" کریں ، پھر اس کی پی۔ڈی۔ایف بنا کر دیکھیں۔
  12. باذوق

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    باسم نے درست طور متوجہ کیا ہے۔ Forum انگریزی کا لفظ ہے ، اس کی جمع اردو میں بنانا کیوں کر ٹھیک رہے گا؟ پھر یہ لفظ ایسا کوئی خاص تکنیکی لفظ بھی نہیں کہ اس کو اردو صرف و نحو میں ڈھال لیا جائے۔ اگر "نیٹ اردو" ترجمے کے حوالے سے ایسا اردو/انگریزی مکس ترجمہ کیا جائے جو سن 2000ء کے بعد سے انٹرنیٹ پر...
  13. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    اردو محفل کے اس لنک [dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js] سے js فائل غائب ہو گئی ہے۔ یا پھر لنک ڈیڈ ہو گیا ہے۔ نبیل کو متوجہ کریں۔
  14. باذوق

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    فورم ٹاپ نیوی گیشن میں breadcrumb اسٹائل نمایاں اور خوبصورت لگ رہا ہے۔ بس ذرا سا فانٹ سائز بڑا کر دیجئے تو مناسب رہے گا۔ کم از کم 14 پکسل تو رہنا چاہیے جبکہ اس وقت 11px ہے۔ اسٹائل شیٹ میں تو multiple فانٹ نام ڈیفائن کئے جا سکتے ہیں لیکن ایڈیٹر کی jscript فائل میں ڈراپ ڈاؤن کیلیے صرف ایک ہی...
  15. باذوق

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    16x16 گرڈ لائینز کا خیال رکھتے ہوئے ۔۔۔ ایک سادہ سا favicon
  16. باذوق

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم اور فورم کا نیا گیٹ اپ بہت بہت مبارک کو تمام محفلین کو۔ پی۔ایچ۔پی۔بی۔بی سے وی۔بی اور اب زین فورو تک کے سفر نے ہم سب کے تجربے اور معلومات میں یقیناً بیش بہا اضافہ کیا ہے۔ اس کیلیے تو ظاہر ہے اردو محفل اعلیٰ انتظامیہ (بطور خاص اب نبیل اور ابن سعید) ہم تمام کے شکریے کی مستحق ہے۔ شکریہ...
  17. باذوق

    Testing XenForo @ localserver

    Testing XenForo @ localserver
  18. باذوق

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

    بہت اچھی ٹپ ہے۔ شکریہ۔ لیکن اگر ورڈپریس سائیٹ "بائی ڈائرکشنل" ہو تو پھر مشکل پیش آئے گی۔ ایسی صورت میں براہ راست body.mceContentBody میں تبدیلی بہتر نہیں ہوگی۔
  19. باذوق

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    السلام علیکم۔ بہت بہت مبارک ہو۔ مستقبل کے لیے بھی تمام تر نیک تمنائیں۔ گذشتہ سال میں قابل تحسین اور یادگار کام فونٹ سرور کا قیام رہا ہے۔ اور اب نئے سال کے افتتاح پر اردو ایڈیٹر اپ ڈیٹ کی خوشخبری اچھی لگی۔
  20. باذوق

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    بلال ! آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اردو ویب فانٹ سرور (مع اردو لاگ + القلم) کے ذمہ داران سے یہ امر دریافت طلب ہے کہ کیا یہ انسٹالر اس مشترکہ فانٹ سرور پر ڈاؤن لوڈنگ کے لیے رکھا نہیں جا سکتا؟ براہ مہربانی اس کے متعلق ضرور غور کیجئے۔ شکریہ۔
Top