سوگ کی کسی بھی قسم کا قائل نہیں ہوں. ناکامیوں سے ڈر نہیں لگتا، اگرلگتا ہے تب بھی ظاہر نہیں کرتا... یہاں تک کہ وہ ڈر حقیقتاً غائب ہو جائے...
مقصدیت کے نظریے سے دیکھا جائے تو دنیا کی مادی ناکامیاں، اخروی ناکامی کے سامنے کچھ نہیں... یہاں بغیر پیسے، عزت اور شہرت کے گمنامی میں اور بھکمری میں بھی...