ایک بڑی غلط فہمی کا ازالہ
اساتذہ شعراء کی غلطیاں آپ کے لیے سند ہرگز نہیں ہیں۔ آپ یہ نہ سمجھیے کہ اگر ان سے وہ غلطیاں ہوئی ہیں تو وہ غلطیاں جائز ہیں۔ تمام عیوبِ سخن جو بیان کیے جا رہے ہیں، ان میں سے کوئی بھی عیب اساتذہ کے کلام میں بھی ہوگا تو عیب ہی کہلائے گا۔ یہ نہیں کہ میرؔ، غالبؔ اور آتش کے...