افکار کی عمدگی برطرف! کیوں کہ عمدہ گہرے خیالات اچھے کلام کی اساس کی حیثیت رکھتے! اس شعر میں تجنیس کی اقسام میں کوئی سی قسم بھی پائی جاتی ہے! اب یہ تو اساتذہ ہی بتا پائیں گے وہ کون سی قسم ہے" لگامیں " کے اندر، اس صنعت کی وجہ سے شعر کی خوبصورتی و عمدگی دوبالا ہوگئی، ظہیراحمدظہیر بھائی کی...
بہت خوب استاذ ِ محترم! جزاکم اللہ خیرا! بہت حوصلہ بڑھا دیا آپ نے! جو کچھ آپ نے فرمایا مجھے حرف بحرف اتفاق ہے! یہ غزل ۵ سال پہلے لکھی تھی اور رفتہ رفتہ اس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں!
اب اسے آپ کی ہدایات کے مطابق ڈھالتا ہوں