نتائج تلاش

  1. سید رافع

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ماشاء اللہ۔ کسوٹی کی صحیح ادائیگی تو ظہیراحمدظہیر بھائی، یاسر شاہ یا دیگر اہل زباں ہی بتا سکیں گے۔ البتہ محفل میں ہی کسی اہل زباں کا قول پڑھا تھا کہ یہ کس وٹی ہی صحیح تلفظ ہے۔ جی ضرور ایک شخصیت ہے میرے ذہن میں۔ جمعرات کا دن مناسب رہے گا۔ جمعرات کو کس وقت ہو گی؟
  2. سید رافع

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    آپ ماشاءاللّٰه کسوٹی بہت عمدہ طریقے سے چلاتی ہیں۔ مجھے خاص کر یہ خلاصہ ہر تھوڑی دیر بعد لکھنا بے حد مفید لگا۔ جس کا بھی ایسا کرنے کا مشورہ تھا بہت فائدہ مند تھا۔
  3. سید رافع

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    A very beautiful poem that appears to come from deep down from heart. It summarizes in heart touching way the joys and comfort of having a friend! Bravo.
  4. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    شاباش۔ ماشاء اللہ بہت عمدہ
  5. سید رافع

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    This is beautiful! A simple greeting was all she was waiting
  6. سید رافع

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    یہ آپ کی محض شفقت ہے کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا کہ اپنے معمولات بابرکات سے ہماری نگاہوں کو پرنور کریں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپکی ہمت و طاقت کو ہمیشہ عافیت کے سائے میں رکھے اور ہمیں بھی بابرکت زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  7. سید رافع

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مفتی صاحب خوش آمدید اور محفل کی سالگرہ مبارک۔ آپکے بغیر محفل پھیکی پھیکی لگ رہی تھی۔ :) ساتھ ہی آپ جن محفلین سے خائف ہیں انکی طرف سے معذرت۔
  8. سید رافع

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    ہر کام کو کرنے کا ایک ڈھنگ ہے، چاہے جرم جیسا عیب ہی کیوں نہ ہو۔ سورہ طہ میں ہے شیطان نے آدم کی طرف انتہائی مخلصانہ وسوسہ کیا اور کہا: اے آدم ؑ! کیا میں تمہیں دائمی زندگی والا درخت اور ایسی بادشاہت نہ بتاؤں جس پر کبھی زوال نہ آئے ،تو آدم وحوا دونوں نے اس درخت سے پھل کھالیا۔ دیکھا آپ نے کہ...
  9. سید رافع

    چھاپ تلک سب چھین لی رے - کلام: حضرت امیر خسرو - فلم: روشنی - آواز مہناز

    اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئی جب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملاے کے بات ادھم کہہ دینہیں رے موسے نیناں ملاے کے بل بل جاؤں میں تورے رنگ رجوا اپنی سی رنگ دینہیں رے موسے نیناں ملائی کے پریم بھٹی کا مدوا پلاے کے متواری کر دینہیں رے موسے نیناں ملاے...
  10. سید رافع

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    مشتاق احمد یوسفی ایک چشم دید واقعہ آپ کو سناتا ہوں۔ اس صدی کی تیسری دہائی میں ایک خاتون نے جو اردو میں معمولی شد بد رکھتی تھی، اس زمانے کا مقبول عام ناول “شوکت آرا بیگم” پڑھا، جس کی ہیروئن کا نام شوکت آرا اور معاون کردار کا نام فردوس تھا۔ ان کے جب بیٹیاں ہوئیں تو دونوں کے یہی نام رکھے گئے۔...
  11. سید رافع

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    شاعری میں سبقت، اہل بیت کی محبت کا اثر ہے۔ یہ ایک واحد ایسی محبت ہے کہ جدھر علم جاتا ہے ادھر محبت کرنے والے جاتے ہیں۔ جناب ابو طالب اعلی پائے کے شاعر تھے۔ انکا پورا دیوان کراچی میں میّسر ہے۔ سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کا اعجاز ہی فصاحت ہے۔ پھر معرفت کیفیت کا نام ہے جس کا اظہار قریب قریب شاعری میں...
  12. سید رافع

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ بہت نفیس اور وضع دار انسان تھے۔
  13. سید رافع

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    یہ معاملہ کافی پیچیدہ روحانی مسئلہ ہے۔ اتنا سادہ نہیں۔ بعض اہل دل مقبولان الہی اگر کسی کو مثالی یا بڑا کہہ دیں تو وہ بات مقبول ہو جاتی۔ لوگ ویسا ہی کہنے لگتے ہیں۔ ٹیپو سلطان گزرے مغلوں اور حنفی علماء کی طرح انگریز سے لڑنے کی پالیسی پر تھا جسکی ضرورت نہ تھی۔ اسکا ازالہ میر جعفر و صادق نے کیا۔...
  14. سید رافع

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    محمد وارث بھائی، کہتے ہیں کہ غدار تو بہت گزرے ہیں لیکن میر جعفر اور میر صادق شیعہ ہونے کی وجہ سے برصغیر میں "مثالی" غدار بن گئے۔ کیا یہی وجہ غالب کے بڑے شاعر ہونے کی تو نہیں ہے کیونکہ شاعر تو اور بھی گزرے ہیں؟ یہ بھی فرمائیے کہ آجکل یہی بڑا شاعر کہنے کی کوشش جون ایلیا کے ساتھ ہے، اس میں اصل...
  15. سید رافع

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    ظہیر بھائی آپ جب بھی لکھتے ہیں بہت لطف آتا ہے۔ آپکے لکھے نثر میں طلسماتی کشش ہے۔ زبردست!! :)
  16. سید رافع

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ محمد احمد صاحب۔ خوش آمدید۔
  17. سید رافع

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    وسیم بھائی! ماشاء اللہ آپ اچھے لکھاری ہیں۔ آپ نے جن کا نام لکھا تھا میں ان سے واقف ہوں۔ یہ فورم سولہ سال سے ایسے ہی چل رہا ہے کہ درزی، سلائی کڑھائی، پرنٹنگ پریس میں کام کرنے والے سے لے کر شاعر ادیب سائنسدان اور درس نظامی کے فارغ سب یہاں آتے ہیں۔ ضروری نہیں سب سے آپ کی بن جائے یا سب آپکی بات سے...
  18. سید رافع

    اللہ سے آپکی والدہ کی صحت کاملہ عاجلہ کی دعا ہے۔اللہ کل مومنین و مومنات کے والدین کو صحت عافیت...

    اللہ سے آپکی والدہ کی صحت کاملہ عاجلہ کی دعا ہے۔اللہ کل مومنین و مومنات کے والدین کو صحت عافیت اور مغفرت عطا فرمائے۔
  19. سید رافع

    فارسی شاعری مولانا روم - قصہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کی طرف ملکہ بلقیس کا ہدیہ

    کیمیاے کہ ازو یک ماثرے آفتاب حقیقت وہ کیمیا کہ بردخاں افتاد و گشت اذا خترے اسکا ایک ہی اثر دھوئیں پر پڑا اور وہ ستارہ بن گیا ☆☆☆ نادر اکسیرے کہ ازوے نیم تاب آفتاب حقیقت وہ اکسیر ہے کہ اسکی آدھی چمک برظلامے زو بکروش آفتاب تاریکی پر پڑی تو اسکو آفتاب بنا دیا ☆☆☆ بوالعجب مینا گرے کزیک عمل آفتاب...
Top