وطن وہاں کے بسنے والوں کے وعدوں سے وجود میں آتا ہے۔ یہ وعدے وفا ہوتے رہنے چاہیں۔ جو کوئی کسی بھولے وعدے کی یاد دلائے اسکی سننی چاہیے۔ اسی صورت میں وطن پھیلتا یا سکڑتا ہے۔ پاکستان پہلے بڑا تھا اب سکڑ گیا۔
یونیسکو کی رپورٹ پڑھ رہا تھا کہ 42 فیصد بچے جو پانچ سال کے ہوتے ہیں انکی رجسٹریشن ہوتی ہے...