نتائج تلاش

  1. سید رافع

    افواہیں

  2. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    جی مجھے ڈرائیور نے ہی بتایا تھا۔ :)
  3. سید رافع

    افتخار عارف ابو طالبؑ کے بیٹے (نظم)

    محمد ﷺ اور آل محمد ﷺ پر کروڑہا کروڑ درود و سلام ابدآلاباد!
  4. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    جھیل سے واپسی پر شام ہو گئی تھی۔ سب بری طرح گرد آلود ہو گئے تھے۔ کچھ آرام اور منہ ہاتھ دھونے کے بعد ہم رات کے کھانے کے لیے ہوٹل سے باہر آئے۔ ایک ہوٹل پر نمکین لسی، رائتہ، سلاد، مکس سبزی اور ماش کی دال منگائی۔ کھانا کافی لذیذ تھا۔ کھانے کے بعد یونہی ٹہلتے ہوئے ایک سڑک پر لگی لیچی کی گاڑی سے یہ...
  5. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    اصل میں بچوں کے ساتھ موقعہ ہی نہیں مل پایا کہ کھانے کے آنے پر اسکی علیحدہ سے تصویر لے لوں۔ :) لیکن سچ پوچھیں تو ہمارے شہروں میں بہترین کھانا پہلے ہی میسر ہے۔ :)
  6. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    واپس کالام آتے ہوئے راستے کے کچھ اور مناظر۔
  7. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    جھیل کے پاس گھڑ سوراری کی جا رہی تھی۔ وہیں موجودہ گھوڑے کا ایک بچہ۔
  8. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    مہوڈنڈجھیل کے کچھ اور مناظر۔
  9. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    بالآخر مہوڈنڈ جھیل آہی گئی اور ہم نے پہنچتے ہی کشتی میں جھیل کی سیر شروع کر دی۔
  10. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    مہوڈنڈ جھیل کے رستے میں ایک مقام ایسا آتا ہے جہاں سے کے ٹو کی چوٹی دکھائی دیتی ہے۔
  11. سید رافع

    افواہیں

    BE WARNED Stay at Home From: A DOCTORS' GROUP KMA The virus is back, this time with more energy, tactics and camouflage. We don't cough, No fever, it's joint pain, weakness, Loss of appetite and Covid pneumonia! Of course, the death rate is higher, it takes less time to get to the extreme...
  12. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    راستے میں چھوٹی چھوٹی دکانوں کو پہاڑوں سے آتے برف کے پانی سے کولڈ ڈرنکس کو ٹھنڈا کیا جا رہا تھا۔ کچھ لوگ گلگت کے "پہاڑوں کا پسینہ" سلاجیت بیچ رہے تھے تو کچھ سوات کا شہد۔
  13. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    راستے میں کئی دفعہ سینکڑوں بکروں کے ریوڑ دکھائی دیے۔ ہر ریوڑ میں کئی سو بکرے، دو یا تین گھوڑے، دو یا تین کتے اور تین یا چار چرواہے ہوتے۔
  14. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    ڈرائیور نے بتایا کہ اس درخت کے تنے لفظ اللہ کی مانند ہیں۔
  15. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    کالام، بحرین اور خاص کر مینگورہ کمرشل مقامات بن چکے ہیں سو ان سے ہمیں کوئی خاص دلچسپی نہ تھی۔ کالام میں ایک ہوٹل لیا اور رات کے کھانے میں سجی پلاؤ کھایا۔ کالام کے پاس ہی اوشو کا جنگل اور مہوڈنڈ جھیل ہے۔ ہم نے صبح وہاں جانے کے لیے ایک فور بائی فور پراڈو گاڑی رات ہی میں بک کر لی۔ صبح ناشتے کے بعد...
  16. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    کالام کے راستے میں ایک جگہ جمع پانی میں مینڈک کے بچے پیدا ہو گئے تھے۔
  17. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    بحرین میں ایک رات گزارنے کے بعد اب ہماری اگلی منزل کالام تھی۔ کالام کے راستے میں سرسبز پہاڑ اور آبشار دکھائی دئیے۔
  18. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    فش فارم سے واپسی پر ایک چائے تو بنتی تھی۔
  19. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    شام تک ہم مدین فش فارم پر رہے جہاں ہم نے تازہ تازہ ٹراؤٹ فش کھائی اور دریائے سوات کی ٹھنڈی ٹھنڈی موجوں کا لطف لیتے رہے۔ سر شام ہم واپس بحرین اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچے جس کے برابر سے ہی تیز شور کے ساتھ دریائے سوات پوری مستی میں گزر رہا تھا۔
  20. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    سوات کا موسم مسلسل تبدیل ہو رہا تھا۔ اچانک اسقدر تیز آندھی چلی کہ پلاسٹک کی کرسیاں اڑ اڑ کر گر گئیں۔ ہر طرف سے گہرے بادل امنڈ آئے اور رم جھم رم جھم بارش برسنے لگی۔ ہم سب نے بھاگ کر ایک دالان میں پناہ لی۔
Top