نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح : Advise

    شکریہ درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔اور عنوان بھی اردو میں کرتا ہوں۔
  2. یاسر علی

    برائے اصلاح : Advise

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن Advise مری معصوم سی نازک حسیں جاناں! یہ مانا تم بہت اچھی بہت سچی ہو, لیکن! پھر بھی پھر بھی نا! ابھی تم ہو بہت کچی تمھاری عمر ہی کیا ہے ابھی کچھ اور تم پڑھ لو مہکتے پھولوں کو چومو کہ اڑتی تتلیاں پکڑو ابھی بچپن کی پر اسرار وادی میں گزارو دن ابھی ننھے کھلونوں سے...
  3. یاسر علی

    برائے اصلاح :زندگی روز سبق مجھ کو نیا دیتی ہے

    شبِ سرخاب سرخاب کا جوڑا رات کو تنہا رہتا ہے۔یعنی جدائی کی رات ۔ اگر یہ نہیں اچھا تو۔ 'شبِ ظلمات' یا' شبِ تاریک' کیا یہ درست رہے گا۔۔
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح :زندگی روز سبق مجھ کو نیا دیتی ہے

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: کبھی پھولوں کبھی کانٹوں پہ سلا دیتی ہے زندگی روز سبق مجھ کو نیا دیتی ہے بام پر ایک نیا چاند ابھر آتا ہے جب کبھی زلف وہ ماتھے سے ہٹا دیتی ہے مجھ کو میخانے میں جانے کی ضرورت ہی نہیں وہ مجھے جام نگاہوں سے پلا دیتی ہے آ مرے ساتھ کہیں دور تجھے لے...
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    اگر جناب! عشق کے سائے میں اچھا نہیں لگ رہا تو 'مفلسی کے سائے میں ' کردیتے ہیں۔ کیا یوں ٹھیک رہے گا۔۔
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    الف عین
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    الف عین دیکھئے جناب! آرزوئیں جس طرح مضبوط اونچے پیڑ کے سائے میں اکثر ننھے منے پودے مر جاتے ہیں میری اس طرح سے عشق کے سائے میں ساری ننھی منی آرزوئیں مر گئی ہیں۔۔ یا عشق کے سائے میں ننھی منی آرزوئیں مر گئی ہیں۔
  8. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    فاعلاتن اب دیکھئے جناب! آرزوئیں جس طرح مضبوط اونچے پیڑ کے سائے میں اکثر ننھے منے پودے مر جاتے ہیں سو ایسے مری عشق کے سائے میں اکثر ننھی منی آرزوئیں مر گئیں ہیں۔۔ یاسر علی میثم
  9. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    شکریہ ارشد ڈھیروووووووں محبتیں دینے کا۔ کوئی بات نہیں ۔میں ابھی بچہ ہی ہوں۔کوئی بیٹا کہہ کر پکارے مجھے اس سے بھی زیادہ اچھا لگتا ہے۔ میری عمر بھی بھی انیس بیس سال کی ہے۔ آزاد نظم یہ صنف صرف قافیہ اور ردیف سے آزاد ہوتی ہے۔ بحر اور اوزان سے نہیں۔اس میں خیال بھی مسلسل ہوتا ہے اور نظم عنوان پر ہی...
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آرزوئیں

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن فاعلاتن آرزوئیں جس طرح مضبوط موٹے پیڑ کے سائے میں اکثر ننھے پودے مر ہیں جاتے اس طرح سے عشق کے سائے میں میری ننھی منی آرزوئیں مر گئیں ہیں۔۔ یاسر علی میثم
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آمد

    بہت بہت شکریہ سر جی
  12. یاسر علی

    ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے-------برائے اصلاح

    میں بھی کئی دنوں سے۔ محترم راحل ! کی کمی محسوس کر رہا ہوں۔۔
  13. یاسر علی

    برائے اصلاح :نظم آمد

    الف عین محمد خلیل الرحمن آمد تمھارے آنے کی جب سے میں نے خبر سنی ہے تمام گھر کا نظام سارا بدل گیا ہے گلاب سوکھے بھی آج سارے مہک اٹھے ہیں بہت سی معصوم تتلیاں آج رقص کرتی ہوئی قطاروں میں آ رہی ہیں مرے کبوتر مرے دریچے پہ آج چاؤ سے اڑ رہے ہیں۔ وہ کمرہ جس میں قیام کرنا ہے تم نے آکر بہت محبت سے اپنے...
  14. یاسر علی

    نظم: تمھاری یاد کے آنسو

    بہت بہت شکریہ سر۔۔
  15. یاسر علی

    نظم: تمھاری یاد کے آنسو

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن تمھاری یاد کے آنسو خزاں ہو، دھوپ ہو، بارش یا کوئی اور موسم ہو مرے دل کا چمن سر سبز رہتا ہے۔ ہزاروں رنگ کے اس میں بہت سے پھول کھلتے ہیں۔ بہت سی تتلیاں پھولوں پہ آکر بیٹھ جاتی ہیں۔ گلوں کو چومتی ہیں رقص کرتی ہیں۔ چمن کو سوکھنے دیتے نہیں ہیں اک، تمھاری یاد کے آنسو...
  16. یاسر علی

    برائے اصلاح :بہت ہی فہم و فراست کی بات کرتے تھے

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن بہت ہی فہم و فراست کی بات کرتے تھے پرانے لوگ تو، حکمت کی بات کرتے تھے عدو کے ساتھ مراسم بھی ان کے تھے لیکن وہ میرے ساتھ بھی الفت کی بات کرتے تھے انہوں نے آج مرے ساتھ بے وفائی کی جو ہر قدم پہ، محبت کی بات کرتے تھے میں ان سے جب کبھی ملنے کی بات کرتا تھا وہ مجھ...
  17. یاسر علی

    برائے اصلاح :آنا اپنی مٹانے جا رہا ہوں۔

    شکریہ درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں
Top