نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح: آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے

    اصلاح کے لیے دو بارہ۔ الف عین صاحب آپ کے شہر کی نسبت کے سبب سے ہم نے آپ کے شہر کے ہر شخص کی عزت کی ہے گاؤں والوں نے سبھی پیڑ گرا ڈالے تھے کب پرندوں نے بھلا شوق سے ہجرت کی ہے بس اسی وجّہ سے زندان میں ڈالا کہ بہت حاکمِ وقت سے جو ہم نے بغاوت کی ہے کسی طوفان سے میثم نہیں گر سکتی وہ ہم نے...
  2. یاسر علی

    برائے اصلاح: آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے

    بہت بہت شکریہ سر جی!
  3. یاسر علی

    برائے اصلاح: آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب زندگانی میں سیاست نہ عداوت کی ہے آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے دل کی حسرت ہے اگر اور ستم ہم پہ ڈھا ہم نے کیا پہلے کبھی تیری شکایت کی ہے؟۔ میرے حصے میں سدا خار ہی آئیں ہیں مگر میں نے ہر دور میں پھولوں کی حفاظت کی ہے ہے قصور اس کا مگر اس کو مناؤں گا...
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    مستقل علاج نہیں ہو سکتا۔۔۔
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    شکریہ سر الف عین صاحب! اصلاح کے بعد دوبارہ۔ ہم اپنی ذات کو پہچان ہی نہیں پاتے کسی کی چاہ میں اس طرح پائمال ہوئے وہ اک پرندہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا ہماری چھت سے اڑے جس کو ماہ و سال ہوئے کسی کا حسنِ سراپا نہیں ہے تم جیسا اسی سبب سے تم آپ اپنی ہی مثال ہوئے بس ایک لمحہ گزارا تھا وصل کا ہم نے...
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    قیمتی تجاویز دینے کا شکریہ سر!
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کسی کے ہجر میں اتنے خراب حال ہوئے اٹھارہ سال کے ہیں ہم، سفید بال ہوئے ہم اپنی ذات کو پہچان اب نہیں پاتے کسی کی چاہ میں اس طرح پائمال ہوئے انہوں نے زخم دئیے جن پہ اعتبار کیا ہماری زندگی میں حادثے کمال ہوئے نہ فون اس نے اٹھایا نہ ہم منانے گئے جدا ہوئے...
  8. یاسر علی

    برائے اصلاح: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں

    شکریہ سر !ا ایک بار پھر ہیں دیواریں جو اپنے بیچ حائل سو ان کو ہم گرانا چاہتے ہیں جسے روٹھے ہوئے عرصہ ہوا ہے ہم اس کو ہی منانا چاہتے ہیں کبھی جو شخص ہم سے کھو گیا تھا اسے ہر طور پانا چاہتے ہیں
  9. یاسر علی

    برائے اصلاح: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں

    اصلاح کے بعد دوبارہ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں یہ ہم تم کو بتانا چاہتے ہیں مناسب ہو اگر در کھول دو، ہم تمھارے دل میں آنا چاہتے ہیں تری چاہت کے دریا میں کبھی ہم دو اک پل ڈوب جانا چاہتے ہیں لگے یہ آستاں بھی خوبصورت سو تم کو گھر میں لانا چاہتے ہیں بھلا سکتے...
  10. یاسر علی

    برائے اصلاح: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں

    شکریہ سر قیمتی تجاویز دینے کا۔
  11. یاسر علی

    برائے اصلاح: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: تمھیں اپنا بنانا چاہتے ہیں یہ ہم تم کو بتانا چاہتے ہیں مناسب ہو اگر در کھول دو، ہم تمھارے دل میں آنا چاہتے ہیں تمھاری آنکھوں کے دریا میں کشتی وفا کی ہم چلانا چاہتے ہیں کوئی ہم کو زمیں دیتا نہیں ہے شجر لیکن! لگانا چاہتے ہیں ہمارے تتلیاں آئیں گی گھر میں...
  12. یاسر علی

    برائے اصلاح: دل میں سوئے ہوئے جذبوں کو جگا جاؤں گا

    بہت بہت شکریہ سر! درستی کے بعد۔۔ دھوپ میں تم کو بہت ٹھنڈی ہوائیں دیں گے دل کے آنگن میں کئی پیڑ لگا جاؤں گا میری یاد آئے، اسے دل سے لگا لینا تم آخری وقت جو تصویر بنا جاؤں گا کسی صورت بھی نہ پانی سے بجھے گی، ایسی آتشِ ہجر ترے دل میں لگا جاؤں گا۔
  13. یاسر علی

    برائے اصلاح: دل میں سوئے ہوئے جذبوں کو جگا جاؤں گا

    الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دل میں سوئے ہوئے جذبوں کو جگا جاؤں گا جب کبھی آپ کے میں خواب میں آ جاؤں گا میری اس دن سے بہت آپ کو یاد آئے گی یا میں اسی دن سے بہت آپ کو یاد آؤں گا آپ کے شہر سے جس روز چلا جاؤں گا مجھے جاتے ہوئے اک بار وہ ہنس کر دیکھے تو سبھی ظلم و ستم اس کے بھلا...
Top