بچے کو ماں کی شفقت بھری درسگاہ اور والد کی پدرانہ دیکھ بھال سے محروم نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر حالات 5 فیصد بھی اجازت دیں تو اُن کو ہاسٹل سے دور رکھیں۔۔۔۔۔جب بچہ لڑکا بن جائے یعنی ینگ مین تب اس کو ہاسٹل کی ہوا لگنے دیں
اس بات سے انکار نہیں کہ بچے کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے لیکن بہت سی...