کیا ؟
اولین مراسلے میں، میں نے جنگ والا ماحول بنانے کی بات کی تھی،:boxing: لیکن سرکار نے بھنگ والا بنا دیا ہے۔:filmstrip: دو چار گانے اور بنائیں اور بارڈر پر جا کر لگا دیں۔
موجودہ کے پی کا بڑا حصہ راجہ رنجیت سنگھ کے زمانےسے پنجاب کے زیر تسلط تھا اور فاٹا انگریزوں نے قابو کیے رکھا۔ تقسیم...