نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    178 رجسٹرڈ ہندو شہری۔ سفارتی عملہ و غیر مستقل رہائشی 150 کے لگ بھگ۔ (ٹویٹری معلومات) پجاریوں کی گنتی کا فی الحال اندازہ نہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ تحریر گل نوخیز اختر کی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    گو 80, 85 فیصد میمز وقتاً فوقتاً نظر سے گزرتے رہی ہیں لیکن دوبارہ سے پڑھ کر مزا آیا۔ عمدہ۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کا عنوان

    بات کسی اور طرف نکل جائے گی۔ لیکن خیر اب کر ہی دیتا ہوں۔ پہلے سے غربت کا شکار اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی ریاست یا بقول آپ کے اسلامی ریاست کرونا کی وبا کے دوران اپنے پانچ سے چھ کروڑ نوجوانوں کو مصروف رکھنے کے لیے کیا بندوبست کرے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کا عنوان

    ٹی وی آن کیا تو بول ٹی وی پر یہی شو چل رہا تھا۔ پانچ سات منٹ کے دیکھے شو میں ابھی تک کوئی قابل اعتراض ویڈیو دکھی نہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    نہیں نا جی، پاکیشیا والوں نے ساری کارروائی ڈی کوڈ کی ہے، گیٹس تو ایکریمیا کا انچارج ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    ایسے مراسلوں کے لیے مراسلے کے آخر میں موجود ٬رپورٹ٬ کا آپشن استعمال کریں۔ مدیران گرامی انھیں ڈیلیٹ کر دیں گے۔ آپ کے دوہرے مراسلے رپورٹ کر دئیے ہیں، امید ہے کہ جلد ہٹا دئیے جائیں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    مشن امپاسبل بھی اچھی سیریز ہے۔ لیکن میں ڈبل او سیون کی نئی فلم کا منتظر ہوں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    آمین۔ ویسے دے لیں، اپنے آپ کو بھی دعائیں۔ :p ہیں۔۔۔۔! سچی !:eek:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک اور ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

    شکر الحمدللہ کہ پاکستان ریلویز فی الحال کسی اور ملک میں نہیں جا رہی۔ نہیں تو۔۔۔۔۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میٹر بدلنا بجلی تقسیم کار کمپنی کی ذمہ داری نہیں؟ صارف کو جرمانہ کیوں؟ یا پھر پہلے 'کرونا' بھرنے تھے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو کیا آپ سے پہلے حکم عدولی ہو گئی تھی؟ اس میں سم کارڈ لگا ہے ؟ پری پیڈ ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جنوری فروری میں آپ کی کھپت کم ہوئی ہے جبکہ مارچ سے دسمبر تک اتار چڑھاؤ نظر آ رہا ہے۔ اور ہاں یہ دسمبر 2019 میں آپ نے بجلی چوری کی ہے کیا ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا امریکہ میں سنگل گھروں میں فلیٹ چھتوں کا بالکل رواج نہیں ہے؟ میرے خیال میں تو جہاں برف کافی زیادہ پڑتی ہو وہاں تکونی چھتیں ضروری ہیں۔ اٹلانٹا میں تو برف نا ہونے کے برابر پڑتی ہے، پھر بھی ایسی چھتیں کیوں بنائی جاتی ہیں ؟ کیا یہ رواج ہے !
  16. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جہازی ٹائپ چھت ہو تو وقتاً فوقتاً کچھ نا کچھ shingles بدلنے پڑتے ہیں۔ کیا آپ مکمل بدلوانے لگے ہیں ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    اچھی تجویز ہے، لیکن پندرہویں سالگرہ کے بینر تلے۔۔ ورنہ پھر ۔۔۔۔ پائین کا دور دور (مطلب آٹھ دس اردو فورموں) تک کوئی ثانی نہ ہو گا۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یوم آزادی مبارک ہو۔
Top