نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھاااااااا۔ کونسا دفاع ؟ جونا گڑھ، مناوادر، پورا مشرقی پاکستان، سیاچن۔ ہے نا! 73 سال میں یہ دفاع کیا گیا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بابا کوڈا کی تحریر صورتحال کو اپنے حق میں مروڑنے یا بے ڈھنگی وضاحت کی کوشش ہے۔ ملی و جنگی ترانے ہر دور میں بنتے رہتے ہیں لیکن کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کو سال ہو چلا ہے اور یہ گانے، ایک منٹ کی خاموشی، جمعہ کو آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑے ہونے اور سڑکوں کے نام بدل کر بنیے پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    میں تو سوچ رہا تھا کہ حسب طبیعت ایک ہی مراسلے کا اقتباس متعدد بار ( جوں جوں کوئی نئی بات یاد آئے) لیکر وکی پیڈیا اور پرنٹ، ٹیلی یا سوشل میڈیا کے حوالہ جات سے بھری کوئی 'خاص الخاص انقلابی' وجہ پیش کر چکے ہوں گے۔ ویسے آپ کو خوش ہونا چاہییے کہ سات سمندر پار سے کسی کو پیگی کی بھری جوانی کی فکر...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دنیا میں مسائل دو طرح سے ہی حل ہوتے پڑھے، سنے، دیکھے ہیں۔ مذاکرات سے یا ہتھیاروں سے۔ یہ گانوں سے مسائل کا حل واقعی تبدیلی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    کیوں تُسی وِیلاں دینیاں نیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا؟

    لطف کی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا خاص کر ٹویٹر پر اسٹیبلشمنٹ کے بڑے بڑے مخالفین جرنیلوں اور کرنیلوں کی اولادیں ہی ہیں۔ ابھی یہ شکر ہے کہ ان بڑے ناموں کی اکثریت دوہری شہریت رکھ کر اسٹیبلشیائئ عتاب سے کچھ نا کچھ بچے ہوئے ہیں۔ گل بخآری ایک جنرل کی بیٹی ہے۔ شینا عابد شاہ ایک جنرل کی بھانجی اور دوسرے...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    ڈاکٹر سعید اور عمر سیف بھی باہر سے آئے تھے، سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر۔ ان کے ساتھ پی ٹی آئی کے مینو فیکچررز نے جو سلوک کیا وہ مورخ لکھ چکا باوجود اس سب کے وہ کہیں نہیں گئے، یہیں ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    مجھے یہ استعفے بھی تھیٹر ہی لگ رہے کہ جگہ خالی ہوگی تو باقی انویسٹرز کو ریکوری کا موقع ملے گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    صاحب اور صاحبہ کو پاکستان سے اتنی محبت تھی کہ استعفی دے دیے لیکن شہریت نہیں چھوڑی۔ ۔۔۔ منقول
  12. عبدالقیوم چوہدری

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    محکمہ زراعت نے جس ہائیبرڈ بیج کا کچھ عرصہ قبل تجربہ کیا، اس سے اناج کم اور دیسی و بدیسی جڑی بوٹیوں کی مقدار زیادہ جمع ہو گئی ہے۔زمین کا زیادہ قابل کاشت حصہ ان بوٹیوں نےگھیر رکھا اور بچا کھچا اناج بمشکل محکمہ زراعت کے اپنے ملازمین کا پیٹ ہی بھر پا رہا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    دو تین مزاحیہ تحریریں محفل پر موجود ہیں۔ تلاش کرنا پڑیں گی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    بیرونی ممالک میں قیام کے دوران کافی ہندووں اور سکھوں سے روابط رہے ہیں لیکن بہت کم کو سبزی خور پایا۔ ہر طرح کا گوشت کھا لیتے تھے۔ البتہ جین مت والوں کی ایک بڑی تعداد کو آلوؤں پر بھی بدکتے دیکھا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ میری طرف سے بھی۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ محفلین کی طرف سے خیر مبارک جناب۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرا خیال ہے ' یا ' کے بعد والے طریقے کو اسلامی کہا گیا ہے، کمر والوں کے لیے تو Engineered کیا گیا ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کی شریعت میں۔ پائین کی میں نہیں۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پانچ کے پانچ دائیں کروٹ لیٹنے سے کچھ نا کچھ انچز پھر بھی بچ جائیں گے۔ گدے کے اسلامی ہونے کی وجہ سمجھ آ گئی۔ سبحان اللہ۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی تو وہ بتا نہیں رہے۔
Top