نتائج تلاش

  1. عین عین

    گھر کے کمپیوٹر پر

    افففففففف یہ مشورے !! ارے بھائی کلمہ عبور چھوڑو ، یوزر نیم میں انگریزی ٹائپ ہو رہی ہے ۔ عین عین نہیں لکھ پا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو وردو سب انسٹال ہے۔ ابھی چند روز پہلے ہی گھر سے لاگ ان ہوا تھا میں۔
  2. عین عین

    گھر کے کمپیوٹر پر

    ماہرینِ محفل ! گھر کے ممپیوٹر پر سائٹ اوپن کرنے کے بعد جب لاگ ان ہونے جا رہا ہوں تو وہاں کلمہ عبور کے خانے میں اردو کی جگہ انگلش ٹائپ ہو رہی ہے۔ اس مسےلے سے نجات دلوائیں تا کہ میں گھر سے لاگ ان ہو سکوں
  3. عین عین

    غزل ۔ تو پھر وہ عشق، یہ نقدونظر برائے فروخت ۔ افضل خان

    تو پھر وہ عشق، یہ نقدونظر برائے فروخت سخن برائے ہنر ہے، ہنر برائے فروخت پرندے لڑ ہی پڑے جائیداد پہ آخر لکھا ہوا ہے شجر پہ، شجر برائے فروخت...
  4. عین عین

    محسن سے مبتدی:(

    ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو۔ لیکن پچھلا لباس محفل اسی ریم اور نیٹ اسپیڈ کے ساتھ میرے لیے کبھی مشکل کا باعث نہیں بنا۔ جب سے یہ ملمع کاری کی گئی ہے مجھے مسئلہ ہو رہا ہے۔ شاید چند اور لوگ بھی اس سے متاثر ہوں اگر وہ یہاں رپورٹ کریں تو مسئلے کی شدت ظاہر ہو۔ مجھے بھی اس شکایت میں تنہائی کا احساس ہو...
  5. عین عین

    محسن سے مبتدی:(

    شمشاد بھائی! آپ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ شکایت آگے پہنچا دی گئی ہے اور اس پر کام ہو رہا ہے تاہم اس میں کتنا وقت لگے گا یہ نہیں بتایا اگر یہ بات واضح ہو جائے تو میں اس وقت تک صبر سے کام لے سکتا ہوں۔ اگر اس معاملے کو ترجیحات میں شامل کر کے حل نہیں کیا گیا تو میں محفل پر دھرنا دوں گا اور ٹریفک بلاک...
  6. عین عین

    محسن سے مبتدی:(

    الٹی گنگا کیسے بہتی ہے یہ دیکھ لیا۔ مگر اس کا طریقہ یا اصول کیا ہے سمجھ نہیں آیا۔ “میں محسن تھا مگر اب مبتدی ہوں“ ایسا کیوں ہوا بھائیو۔۔۔۔ دوسری بات جب سے محفل کا لباس تبدیل ہوا ہے اس نے ہمیں منہ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اس کی ذمے داری عائد ہوتی ہے جناب شمشاد بھائی اور دیگر صاحبان اختیار پر۔ کل...
  7. عین عین

    غزل برائے توجہ و اصلاح

    بہت شکریہ۔ اِدھر اور کر میں تکرار سی محسوس کی تھی اس لیے جا کے کر دیا۔
  8. عین عین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یونس بھائی کیا یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہو رہا ہے؟ کیا یہ کئی لوگوں کے ساتھ ہے۔ میں تو سمجھا تھا شاید میرے نیٹ کنکشن کی کوئی کارستانی ہے۔ شمشاد بھائی اس کا فوری حل درکار ہے۔ خصوصی توجہ کریں۔
  9. عین عین

    غزل برائے توجہ و اصلاح

    فاتح بھائی کچھ اونچ نیچ غلطی شلطی تو نکال دیتے۔ وارث بھائی اور بابا جانی کا بھی انتظار ہے۔ اشعار جان دار نہیں ہیں ۔ میں مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا۔
  10. عین عین

    تم جواب دینے کی سکت نہیں رکھتی کیا؟ افسوس کی بات ہے۔ غصہ آ گیا نا تو میں اپنا سر توڑ دوں گا۔

    تم جواب دینے کی سکت نہیں رکھتی کیا؟ افسوس کی بات ہے۔ غصہ آ گیا نا تو میں اپنا سر توڑ دوں گا۔
  11. عین عین

    غزل برائے توجہ و اصلاح

    کوئی دیکھے تو حالت بام و دَر کی یہ صورت کیا ہوئی ہے میرے گھر کی نشاں، منزل کا مجھ کو مل گیا ہے نہیں جاتی مگر عادت سفر کی...
  12. عین عین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جب سے محفل کا حلیہ تبدیل کیا گیا ہے میرا آنا مشکل ترین ہو گیا ہے۔ اس پر میں شمشاد بھائی و نبیل سے سخت ناراض ہوں۔ میں لاگ ان ہوتا ہوں تو بس لاگ ان ہی ہوتا رہ جاتا ہوں اور آخر کا سائٹ کو زبردستی بند کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات سسٹم ہی بند کرنا پڑ جاتا ہے۔ دوسرا یہ کہ لاگ ان ہو بھی جائوں تو کافی...
  13. عین عین

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    جو ابر تھا تو ٹوٹ کر برسنا تھا غزل بہت خوب ہے۔ اس مصرعے میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے اگر میں غلط ہوں تو مجھے بتا دیجیے ورنہ اسے درست کر دیں۔ میرا خیال ہے جو ابر تھا تو ’اُسے‘ ٹوٹ کر برسنا تھا
  14. عین عین

    اوکے ناعمہ

    اوکے ناعمہ
  15. عین عین

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    ارے جس کا واسطہ ناعمہ عزیز سے پڑ چکا ہو اس کے سامنے اب کوئی عزیز کیا جمے گا۔ :)
  16. عین عین

    ن ا ع م ہ ستمبر کی سولہ اور اٹھارہ بچووووووووووو !! بریانی کھانی ہے

    ن ا ع م ہ ستمبر کی سولہ اور اٹھارہ بچووووووووووو !! بریانی کھانی ہے
  17. عین عین

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    او ہوووووووووو ! ایک اور عزیز۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو ۔ عزیزوں کی محفل میں آنا۔
  18. عین عین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    نامہ اکیڈمی چھوڑنے کا اتنا غم۔ باہر جا کر آلو چھولے کھانے کا موقع نہیں مل رہا ہو گا نا۔
  19. عین عین

    ناعمہ کی باتیں

    تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے محفلانے کا نام ہر جگہ بحث کرتی ہوئی پائی جاتی ہو تم،
  20. عین عین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    تم تو بس مطلب کی بات کرنا۔ ہر وقت کھانا پینا۔ گندی
Top