نتائج تلاش

  1. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    نعمت بھائی نے اگر منصوبے بنائے بھی تو وہ اپنے گھر سے نہیں‌ لائے تھے یہ پورا ایک ٹیم ورک ہوتا ہے۔ اور یہ منصوبے پہلے سے زیر بحث‌رہے ہیں۔ جن کو تحریری شکل دی گئی۔ اگر نعمت منصوبے نہین‌بناتے تو بھی مصفطفا یا کوئی اور باآسانی بنا لیتا ۔مطلب یہ کہ نعمت نے کون سا کمال کر دیا جسے اپ منوانے پر تلی ہو ئی...
  2. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے کہ مصطفٰی کمال کے ایسے منصوبے بتائیں جو موصوف نے شروع کر کے پایا تکمیل تک پہنچائے ہوں ۔ اور ساتھ میں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر آپ چند ایسے بڑے کام بتا دیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کر لوں گی ۔ کیا غیر جانبداری ثابت کرنے کے لیے اس بڑی بات ہو سکتی ہے ۔ میرے محترم...
  3. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہم تو بتا دیں‌ گے کہ نعمت بھائی کو کیا کرنا چاہیے تھا اپنے دور میں دیکھیے مصور والا قصہ تو آپ نے بھی سن رکھا ہو گا۔ کہ اس نے تصویر بنا کر چوک پر لکگائی اور سب سے کہا کہ اس میں‌ خطا نکالیں۔ اگلے روز بھری ہوئی تھی تصویر نشانات ہی نشانات۔ پھر یہی ہوا۔ اور اگلی میں‌ بھی یہی ہوا۔۔۔۔۔۔ تو کسی نے...
  4. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    محترم میں‌ یہی عرض‌کر رہا ہوں‌ کہ جب پلان موجود تھے تو انھیں‌ روک کر نیا کام شروع کیا جاتا ِ اور کیا یہ کوئی کلیہ ہے کہ نیا میئر اپنے بنائے ہوئے منصوبو پر کام کروائے تو اس کی تعریف کی جائے گی یا اسے کام گار تصور کیا جائے گا۔۔۔۔ اور کیا نعمت بھائی بعد میں آتے تو مصطفا یا کسی بھی ناظم کے منصوبوں‌...
  5. عین عین

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  6. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میں‌ پھر پوچھ رہا ہوں‌ کہ مصطفا کو کیا کرنا چاہیے تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ روک دیتا نعمت بھای کے منصوبے۔۔۔۔ شان دار قسم کے؟
  7. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بی بی یا بے بے بات ساری انیس بھائی نے ختم کر دی کہ سب جانتے ہیں‌ اور آپ صرف بحث کر رہی ہین شاید آپ کے پاس بہت وقت ہے بے کار باتوں‌ کے لیے۔ آپ کے پاس خود حقائق نہیں‌ ہیں۔ نعمت ہوتا تو سب مںصوبوں‌ پر مصفطا کا نام دیتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا روک کر نئے منصوبے شروع کرتا؟ ان دو باتوں‌ کے جواب...
  8. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بے کار بحث میں‌نا مانوں۔ اندھا ریوڑیاں بانٹ رہا ہے اپنوں‌ کو
  9. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہے ناں؟ یہی کرنا چاہیےتھا نا۔ نعمت بھائی اگر مصطفی کے بعد منتخب ہوتے تو یہی کرتے اور کہیں‌ بھی اپنی تختی نہ لگواتے بلکہ وہ لکھتے کہ مصطفا کی انقلابی سوچ پر میں‌ نے کام کروایا بس۔ اور اصل تو مصطفا کا کارنامہ ہے۔ ہے ناں؟؟؟؟؟؟؟ شریفوں‌ کا یہی تو شیوہ ہے۔ لیکن یہ مصطفا توبہ ایک نمبر کا ڈرامے۔۔۔۔ باز
  10. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ویسے واقعی ایک ہی بات کی رٹ لگانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ اور واقعی تمام کام نعمت بھائی کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جسے مصطفا نے ہتھیا لیا۔ اور اور اور اسے چاہیے تھا کہ سارے منصوبے جو نعمت بھائی نے سوچے تھے پیپر میں‌ رکھتے تھے عمل کرنے کے لیے انھیں‌ سائڈ پر رکھتا اور اپنی طرف سے کچھ کرتا۔ مگر ٹھیرا نکما۔
  11. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    ۔۔۔غازی عثمان۔۔۔۔ البتہ جماعت اسلامی تعلیمی اداروں میں تشدد کی ذمہ دار کیسے ہوسکتی ہے جبکہ وہ کبھی کسی تعلیمی ادارے میں‌ کام نہیں کرتی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی اتنے بچے تو آپ بھی نہیں‌۔ جماعت سے مراد یقینا اس کی بغل بچہ ہے۔ اور اتنی اتنی باتوں‌ کو پکڑ کر ٹائپو اور چھوٹی غیر ضروری باتیں‌...
  12. عین عین

    :( کیوں؟ میں‌ دو روپے دوں‌ گا پورے پھر؟؟؟؟؟؟ مان جائو گی؟

    :( کیوں؟ میں‌ دو روپے دوں‌ گا پورے پھر؟؟؟؟؟؟ مان جائو گی؟
  13. عین عین

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    طالوت بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلیانی تھانی ہے:grin: میں‌ نے
  14. عین عین

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    نعمت بھائی۔۔۔۔ ان کی پوری ٹیم۔۔ جماعت اسلامی اور اس کی بغل بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی نیک دین دار۔۔۔۔ باشعور جدید ذہن رکھنے والے افراد اور پلیٹ فارم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے باوجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات جیسے کراچی کے عوام خوب جانتے ہین ہر بات اسی طرح‌یہ بھی جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ انھیں‌ ووٹ‌نہن‌ ملنے:) اس کی کیا...
  15. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    اور یہاں‌ بھی یہ بحث آپ لوگوں‌نے نکالی ہے۔ فرحان بے چارے نے تو مصطفے کے کاموں کی تعریف کی تھی جو اس کا حق ہے۔۔۔۔ اس پر لگی آگ کسی کو اور پھر لگتی ہی چلی گئی۔ اور یہی رویہ غلط ہے۔
  16. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    اہم بات یہ ہے کہ ہمیں‌ آگے بڑھنا ہے۔ اور یقینا کسی بھی کام کا شروع کرنے والا کوئی بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ جسے کوئی اور لے کر بڑھا۔ مصطفا کے بعد کوئی اور ہو گا۔۔۔۔۔۔ پھر کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔ ماضی پر بحث سے فضول باتوں‌سے۔۔۔ حاصل کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ دوڑو زمانہ چال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    دراصل وقت آپ ضایع کر رہے ہیں۔ آپ کا زور اس پر ہے کہ مصطفے نے کچھ نہیں‌ کیا۔ سب نعمت بھائی کے منصوبے تھے۔ اچھا تھے تو کیا؟۔ مصطفے ان کو روک کر اپنے منصوبے بناتا؟ نعمت بھائی نے تعصب کی بدترین مثالیں‌قائم کیں۔ یہ بات سبھی جانتے ہیں۔ اس پر کیا دلیلیں‌ لائون۔ اسی لیے تو بھاگ رہا ہوں‌کہ آپ بھی وقت...
  18. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    آپ کے یوں فرار ہونے پر میں تو حیران نہیں ہوں کیونکہ جھوٹ کا سر پیر نہیں ہوتا جب بات نہ بنے تو اسی طرح آئیں بائیں شائیں کرو اور بھاگ جاؤ ۔ دلیل نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترمہ میں‌ہرگز ہرگز فرار نہیں‌ ہوا۔۔۔۔۔۔ لیکن وقت کی کمی کے باعث بحث نہن‌ کر پا رہا۔ دوسری...
  19. عین عین

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    اس کے کارنامے کیا ہیں؟
Top