نتائج تلاش

  1. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بی بی! الطاف حسین کا ذکر میں نے کہیں‌ کیا تھا؟ میں‌ نے دیکھا کہیں‌ بھی الطاف کا نام نہیں‌ لیا میں‌نے تو۔ آپ اپن عینک مجھے بھی دے دیں۔ اس کے زریعے تو وہ بھی نظر آ جاتا ہے جس کا کوئی وجود ہی‌ نہ ہو:biggrin:
  2. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    میرے بھائی! میں‌ نے یہ بھی عرض‌ کی تھی کہ بات کسی کی بھی غلط ہو گی۔ اگر ہاتھ لگی اور موقع رہا تو ضرور۔ ورنہ یہ کام کوئی بھی کر لے گا۔ میں‌ بھی اپنے خیال کا اظہار کر کے اس میں‌ شریک ہو سکتا ہوں۔ آپ تو مجھ پر ہی ذمے داری ڈال رہے تھے کہ میں‌ اوروں‌ کی بات بھی یہاں کہوں۔ مجھے منور حسن کا فرنٹ‌ پیج...
  3. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    نقالوں سے ہوشیار رکھنے اور سازش ذہنیت کا پردہ چاک کرنے کے لیے پھر شکر گزار ہوں بھائی
  4. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بھیا بہت شکریہ۔ یہ فکری دھاگہ نہیں‌ تھا۔ اس کا مقصد صرف نشان دہی کرنا تھا کہ ہوا کیا ہے۔ فکر کے لیے آپ آغاز فرما دیں۔ اسی لڑی میں‌ یا نئے دھاگے میں‌ کہ دراصل جہاد کیا ہے یا سیاسی و مذہبی جماعت کا رویہ ۔۔۔۔۔۔۔ یا اسی قسم کے عنوان کے ساتھ۔ دوسرا یہ کہ بھائی جی میں‌ نے سب کا ٹھیکا نہیں‌ لے رکھا کہ...
  5. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اور بھائی مدرس بات برا ماننے کی نہیں‌ ہے۔ میں کچھ منسوب نہیں‌ کر رہا ۔ یہ بات اتنے تواتر سے اور بڑے بڑے علما بتاتے آ ئے ہیں۔ بہت ممکن ہے غلط ہو۔ لیکن آپ نے تو بالکل شدت پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر آپ ۔۔۔۔ کچھ بھی بیان نہیں‌کر سکتے۔ تحقیق ضروری ہے بلاشبہ تاہم ۔۔۔۔۔یہ خوب صورت بات سب...
  6. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بہت شکریہ جناب آپ کی پوسٹ کا بھی۔ آپ جیسے محترم میرے نزدیک " معصومین" ہیں۔ خوش رہیے۔ اور منور بھائی سے معلوم کر لیجیے کہ انھوں‌نے کس جہاد کی بات کی ہے۔ دراصل جس بات پر ہمیں‌ اعتراض‌ ہے آپ اسی کا کہہ رہے ہیں‌ کہ بعد میں‌ دیکھیں گے۔جہاد کی فرضیت طے کرنا منور بھائی کا کام نہیں‌ ہے۔ علما اس سلسلے...
  7. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    جی بالکل ۔ سب کا احتساب اور پھانسی۔ ظالموں‌کو۔ چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت ہو۔
  8. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    پہنچی وہیں‌ پہ خاک
  9. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اب تک تو چلے گئے ہوں‌ گے سارے جماعتی اور کم از کم امیر اور دوسرے عہدے داروں‌ کی اولادیں‌ تو لازمی نکل پڑی ہوں‌ گی جہاد کے لیے ۔۔۔ چچ ایک ہم ہیں۔ افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) بہرحال ابھی ایک لنگڑی لولی نظم ہوئی۔ وزن اور بحر اور دیگر فنی معاملات سے دور سہی مگر۔ یہ صرف اور صرف امیر جماعت کی مرضی کے "جہاد"...
  10. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اور یہی نہیں‌ بلکہ ان پر اسلامی کورٹ‌ بنا کر مقدمہ بھی چلایا جائے اور ان سےپوچھا جائے کہ تم نے اسلام کو کھلونا کیسے بنایا اور اپنے مکروہ دھندے کے لیے خدا اور اس کی کتاب کو کیسے استعمال کیا۔ ان کی حقیقت کھلنے پر کچھ لوگ تلملا گئے ہیں۔ چچ چچ ۔۔۔۔۔۔۔ ان سے میرا سوال ہے کہ کیا جہاد ان کی...
  11. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    محترمہ جو ہم نے بات پوچھی ہے اس کا جواب آپ بھی نہیں‌ دے سکتیں۔ آپ اسے دل پر نہ لیں۔ یہی ان کا دوغلا پن اور نہایت منافقانہ رویہ ہے اس کا جواب کوئی جماعتی نہیں لا سکتا کہ کیا جہاد پر جانا ان کی اولادوں‌ پر فرض‌ نہیں‌ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟// کسے دعوت دی جارہی ہے۔ اصل بات پر آئیں...
  12. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    آپ کا بہت شکریہ پوسٹ کےلیے۔ :)
  13. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اگر یہ مفتی ہوں اور ان کا بس چلے تو فتوی دیں اور اپنے فتوے کی تفسیر یا تشریح بھی کریں جیسا کہ عالم حضرات کرتے ہیں‌بریکٹ کا سہار ا لے کر اپنی بات ۔ ۔۔۔۔ کے بعد ہم سمجھتے ہیں‌ کہ پوری قوم پر جہاد فرض‌ ہے۔ ہر عاقل اور بالغ (میرے گھر والوں‌ کو چھوڑ کر چاہے وہ عاقل اور بالغ ہی کیوں‌ نہ ہوں) پر...
  14. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    http://www.4shared.com/file/169487165/81adf057/jamat_e_islami.html ایک بار پھر جہاد کے نام پر دوسروں‌ کی اولادوں کو گھروں‌ سے نکل جانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ مگر خود ان کی اولاد کہاں‌ ہیں؟ کیا وہ بھی جائیں گے یا ابھی وہ "بالغ" نہیں‌ ہوئے۔ کم سن ہیں۔ ان پر فرض نہیں‌ ہوا۔ کشمیر بھی ساری...
  15. عین عین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی بات ہر وقت بس۔ کچھ مل جائے کھانے کو۔ خدا کو مانو لڑکی کتابیں‌ چاٹو۔ لفظ کھائو ۔ پیپر ہونے والے ہیں
  16. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کھانے پینے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔ جو مل جائے ہڑپ کر لو بس تم
  17. عین عین

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    سب جانتے ہیں‌ مریضَ جماعت کون ہے۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
  18. عین عین

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    واقعی آپ سے یہی امید ہے ۔ آپ یقینا اسی پر اٹکی رہیں‌ گی۔ ویسے ہماری خواہش ہے کہ آپ اتنا مت تھکائیں‌ خود کو۔ کیوں کہ اس کا نتیجہ کچھ نہیں‌ نکلنا بلکہ مستقبل میں پھر جماعت کی ناکامی کی صورت میں‌ بلکہ بدترین ذلت کی صورت میں‌ نکلنا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ کی ڈھٹائی سب پر واضح‌ہو رہی ہے ۔کیوں‌...
  19. عین عین

    نکاح سے پہلے۔۔۔۔۔

    ہی ہی ہی ۔ شریر
  20. عین عین

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    اور تو اور کوئی ہم دردی کے لیے بھی نہیں‌ آ رہا۔ اس مرتبہ تو بہت بری ہوئی۔ پچھلے سے زیادہ :grin:
Top