نتائج تلاش

  1. اوشو

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    Done مقدس۔۔۔ 18-20 اوشو ۔۔۔۔ 21- 25۔۔۔۔۔مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔ 26- 32 ۔۔۔۔ مکمل
  2. اوشو

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ریختہ صفحہ 21 نو طرز مرصّع صفحہ 24 تصنیف کرنا، اس کا ملتوی رکھ کے داخل صوبہ کا ہوا۔ اور یہ تماشا قسمت کا دیکھیے کہ ہَرج مَرج 15 مقدمہ سلطنت اور برہمی سلسلہ بندگی دودمانِ 16 تقدس فشان خاندان تیموریہ کے و بہ سبب ارتحال والد بزرگوار اور انقلابات روزگار غدار کے کہ فی الجملہ آئینۂ روزگار میرے کا...
  3. اوشو

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ریختہ صفحہ 21 تا 25 یہ 5 صفحات میں شروع کرتا ہوں۔ صفحہ 21 "تصنیف کرنا اس کا ملتوی رکھ کے" سے شروع ہوتا ہے۔
  4. اوشو

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    حالانکہ مجھے بھی یہ چیزیں کنفیوز کر رہی تھیں۔ جیسا کہ حاتم طائی والی کتاب میں "ں"کی کی جگہ "ن"استعمال کیا گیا ہے۔ اور "ہ"کی جگہ "ھ"۔ میں تو تقریبا یہ سب غلطیاں ٹائپ بہ طرز تحریر کے چکر میں کر چکا ہوں :( آئندہ خیال رکھوں گا۔
  5. اوشو

    حیات شیخ چلی

    ریختہ صفحہ 22 تا 24 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کتاب کا صفحہ نمبر 23 ریختہ پر موجود نہیں ہے۔ 22 کے بعد 24 آ گیا۔
  6. اوشو

    اسکین دستیاب حیات شیخ چلی

    ریختہ صفحہ 22 حیاتِ شیخ چلی صفحہ 22 پانچوان باب شیخ چلی کی شادی غریب باپ کو جسقدر دقت اس معاملہ مین اٹھانی پڑی تمام عمر کو کافی تھی جب سے وہ جوان ہوا باپ کو شادی کی فکر ہوئی اور اپنے قبیلہ مین کئی لڑکیون کی خواستگاری اُسنے کی۔ لیکن شیخ چلی کی باریک بینی اور موشگافی سے سب نشانے ہیچ گئے۔ جب...
  7. اوشو

    حیات شیخ چلی

    صفحہ 8 تا 11 ------------مکمل
  8. اوشو

    اسکین دستیاب حیات شیخ چلی

    ریختہ صفحہ 8 حیاتِ شیخ چلی صفحہ 7 بسم اللہ الّرحمٰن الّرحیم باب اول شیخ چِلّی کا بانی خاندان شیخ ابو الغنم قراقری بنی اطول سے شہر طیحوح من مضافات ماوراءالنہر کا رہنے والا تھا۔ جو بھیڑون اور دنبون کا بیوپار کرتا تھا۔ اس پیشہ مین اوسکو اسقدر دستگاہ اور وقت نظر حاصل ہو گئی تھی کہ نر اور مادہ کو...
  9. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    بالکل بجا فرمایا آپ نے ۔ کچھ غلطی میری ہے۔ مجھے مطلع کرنا چاہیے تھا۔ اصل میں میں نے فہرست پر نگاہ دوڑائی تو جو آخری اپڈیٹ کی گئی تھی صفحات کی تقسیم کی اس میں ابھی صفحات 300 تک بھی نہ پہنچے تھے تو میں نے سوچا میں آخری باب کر دیتا ہوں جب تک صفحات کی تقسیم یہاں پہنچے گی یہ مکمل ہو جائیں گے۔ لیکن...
  10. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 381 آرائشِ محفل صفحہ 348 وے بھی تمام ھو گئے، یہ بھی وھاں رھا۔ چوتھے روز اس مہرے کو اٹھا دوگانہ شکر کا ادا کر روانہ ھوا۔ چند روز کے بعد ایک شہر عظیم دکھائی دیا، یہ اس میں داخل ھوا۔ لوگوں نے جو اسے اجنبی دیکھا، پاس آ کر پوچھا "اے جوان! تو کس راہ سے آیا؟" حاتم نے کہا "داھنی طرف کی راہ...
  11. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 359 آرائشِ محفل صفحہ 326 ساتواں سوال حمام باد گرد کی خبر لانے کا۔ منیر شامی اور حسن بانو کے بیاھے جانے اور حاتم کے اپنے گھر کے احوال میں جب حاتم شہر سے نکلا، جنگل کی راہ لی۔ چند روز کے بعد ایک شہر کے قریب جا پہنچا؛ کیا دیکھتا ھے کہ ایک کنویں 1 کے گرد بہت سے زن و مرد اکٹھے ھیں۔ پوچھا...
  12. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    اس کتاب کا آخری باب میں نے مکمل کر دیا ہے ۔ اپنے طور پر ۔ :) اس کو شامل کر لیں تاکہ دوبارہ ٹائپ نہ ہو۔ ساتواں سوال صفحہ 359 --- 406 ۔۔۔۔۔۔ مکمل شمشاد محمد عمر نور وجدان محب علوی
  13. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صفحہ 220-230 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
  14. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 220 آرائشِ محفل صفحہ 187 میں لگاوے اور مال مجھے نظر آوے تو آدھا تیرا۔ اس نے کہا کہ بہت بہتر؛ تو میرے ساتھ جنگل میں چل، میں تیری آنکھوں میں ایک سلائی پھیر دوں۔ میں اس کے ساتھ اس جنگل میں آیا اور اس پنجرے کو دیکھ کر حیران ھو پوچھنے لگا کہ یہ پنجرا کس کا ھے؟ اس نے کہا کہ میں نہیں جانتا۔...
  15. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    جی دے دیجیے۔
  16. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 206 آرائشِ محفل صفحہ 173 بیاہ دیا۔ جوان سے بہت سی معذرت کی اور کہا کہ یہ ملک و مال سب تیرا ھی ھے، کیوں کہ میں سوائے اس کے اور کوئی لڑکا بالا نہیں رکھتا، تو ھی میرا فرزند ھے۔ حاصل کلام وے دونوں عاشق و معشوق آپس میں ملے۔ تب حاتم رخصت ھوا اور کہنے لگا کہ بھائی مجھ کو اور بھی ایسے ھی بہت...
  17. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صفحہ 206-210 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل آگے بتائیے۔
  18. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 166 آرائشِ محفل صفحہ 131 سچ کہو تم میں سے ایسا کون ھے جو وھاں جاوے اور اس درخت کا پانی لاوے؟" اس سخن کے سنتے ھی وے سب کے سب کان پر ھاتھ دھر گئے اور سر جھکا کر عرض کرنے لگے کہ جہاں پناہ! اس کی راہ نہایت پر خطر ھے اور بہت سے اس میں دیو داؤ 1 بھوت پلید رھتے ھیں۔ وھاں ھم میں سے کوئی نہیں...
  19. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    صفحہ 36-40 ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل صفحہ 166-175 ۔۔۔۔۔ مکمل آگے بتائیے۔
Top