نتائج تلاش

  1. اوشو

    آرائش محفل برائے گفتگو

    یہ صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔ اگلے صفحات بتا دیجیے۔
  2. اوشو

    اسکین دستیاب آرائشِ محفل

    ریختہ صفحہ 36 آرائشِ محفل صفحہ 1 اللہ اکبر بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم الٰہی دے مجھے روشن بیانی دل تال دل پر کھلے راز نہانی زباں کو مخزن تقریر کر دے دھن کو گوھر معنی سے بھر دے کمیتِ خامہ کو میرے لگا پر مجھے بحر معانی تک رسا کر پلا دے مجھ کو جام ارغوانی کہ جس سے طے ھو حاتم کی کہانی کہیں سن کر اسے...
  3. اوشو

    چائے

    بہت خوب مزے کی دلچسپ تحریر ہے :)
  4. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    جی بس کرونا کی مہربانی سے کچھ فرصت میسر ہے تو کچھ یہ کام ہو جاتا ہے کچھ اتنی اچھی اردو پڑھ کر ذوق کی تسکین کا سامان ہو جاتا ہے۔ بس ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ آپ صفحات بیچ بیچ میں سے دے دیتے ہیں۔ اب داستان کا درمیانی حصہ میرے ہاتھ آتا ہے تو کیوں کہ میں صرف ٹائپ نہیں کرتا پڑھتا بھی ہوں تو دماغ الجھا رہتا...
  5. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    تاکہ یہ بھی انگلی کٹوا کر شہداء کی فہرست میں نام شامل کر سکیں :p امجد بھائی اگلی کتاب آدھی آپ نے ٹائپ کرنی ہے اور آدھی میں نے ابھی سے سن لیں :skywalker:
  6. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    بچے کھچے لوگوں کے لیے کچھ بچے کھچے صفحات شاید رکھے ہوں :p
  7. اوشو

    اسکین دستیاب جوہرِ اخلاق

    ریختہ صفحہ 66 جوہرِ اخلاق صفحہ 56 آتے ھیں۔ ایک لمحے کے بعد کتے بھی نظر آئے اور ھرن بھی چوکڑی بھرتا ھوا سامنے کے م یدان کو طے کر کے جنگل کی طرف چلا اور کتوں کو کہیں کا کہیں پیچھے چھوڑا، مگر جوں ھی جنگل میں گھسا اور چاھا کہ ایک جھوڑی (جھاڑی) کے اندر سے نکل جاوے کہ اس کے سینگ کانٹوں میں اُلجھ گئے...
  8. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔
  9. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    یہ بھی ہو گئے۔
  10. اوشو

    اسکین دستیاب جوہرِ اخلاق

    ریختہ صفحہ 56 جوہرِ اخلاق صفحہ 46 چونتیسویں نقل ایک دفعہ چیونٹی اور مکھی میں مناظرہ ھوا۔ مکھی ک ہنے لگی کہ دنیا میں کون سی مجلس عیش و نشاط کی ھوتی ھے کہ جس میں ھم شریک نہیں ھوتے۔ سارے بت خانے اور عالی شان عمارتیں میرے لیے کھلی رھتی ھیں۔ بتوں کے آگے کا خاصہ ھم چکھتے ھیں اور شاہ زادوں کی دعوت...
  11. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    مکمل ہو گئے ہیں۔ مزید بتا دیں۔
  12. اوشو

    اسکین دستیاب جوہرِ اخلاق

    ریختہ صفحہ 41 جوہرِ اخلاق صفحہ 31 چیخیں مار مار کے رونے لگی، تب بیٹی کہنے لگی کہ اماں دور بھی کرو، رونے کلپنے سے کیا ھو گا؟ پیروں سے مناجات مانگو کہ میری جان بچے۔ ماں نے جواب دیا کہ اے لڑکی! کون سا پیر میری تمھاری سنے گا، سبھوں کی قربانی کا گوشت ھم سبھوں نے چرایا ہے۔ اب اس وقت کون رحم کرے گا؟...
  13. اوشو

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    مجھے بھی بتا دیں جو صفحات کرنے ہیں۔
  14. اوشو

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی یہ صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ اگلے صفحات بتا دیجیے۔
  15. اوشو

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ریختہ صفحہ 166 نوطرزِ مرصّع صفہ 169 مجھ کو اپنے اوپر گاڑھا جان کر بہ سلوک و آدمیت پیش آیا اور ازراہ مہربانی بسیار و الطاب بے شمار پرسش احوال میرے کے کی۔ میں نے مفصل طومار عشق اس آفت صبر ا آرام کا نہایت درد و رقت سے پڑھا۔ غزل یار کے رہنے کی منزل ہے سمجھ بارگاہ حضرتِ دل ہے سمجھ ترپھڑاوے کیوں نہ...
  16. اوشو

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    یہ بھی ہو گئے۔ مزید کچھ صفحات دے دیں۔ ہفتے کو دیکھوں گا۔
  17. اوشو

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ریختہ صفحہ 151 نوطرزِ مرصّع صفحہ 154 اور وہ پیر مرد سر اپنا نیچے پاؤں اس کے ڈال کر زار زار مانند ابر بہار کے روتا ہے اور کہتا ہے: بیت بعد ازیں در عوضِ اشک دل آید بیروں آب چوں کم شود از چشمہ گل آید بیروں اور گلشنِ نونہال جمال اس کے سے گُل کامیابی چنتا ہے۔ ابیات قامت ایسا کہ بہ ہنگام خرام اس کے...
  18. اوشو

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مکمل ہو گئے ہیں۔ اگلے صفحات بتا دیں۔
  19. اوشو

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ریختہ صفحہ 121 نوطرزِ مرصّع صفحہ 124 الاختلال اس کے سے مطلع نہ کیا۔ ملکہ ہماری نے، جب سے میری زبانی یہ بات سنی، نہایت تعجب اور حیرت میں ہے اور کمال تَعشّق سے ساتھ اس شعر کے اِشتغال رکھتی ہے بلائے عشق سے کچھ چھوٹنے کی راہ نہیں بغیر مے کدہ، یارو کہیں پناہ نہیں خجل نہ کر مجھے مہماں، میرا نہ ہو اے...
  20. اوشو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    شکریہ محترم ! یہ طریقہ کام کر گیا :)
Top