نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - یار ناداں سے تو ہے دشمن دانا اچھا
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوچہ میں آ پڑے تھے ترے خاک ہو کے ہم یاں تو صبا نے اور بھی مٹی خراب کی ذوقؔ
  3. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    اچھا پیارا بچہ ، لکھتا ہوں وہ جواب جو رہ گئے تھے :) :)
  4. سید فصیح احمد

    ع - ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے

    ع - ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے
  5. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے
  6. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    واہ واہ واہ !!!!! خوب است ۔۔۔ ماندہ حوالہ ؟؟ :) :)
  7. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسم مسمار کروں گا تو لگے گا مرے ہاتھ اسی دیوار کے نیچے ہے خزانہ دل کا عباس تابش
  8. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ستم کو ہم کرم سمجھے ، جفا کو ہم وفا سمجھے اور اُس پر بھی نہ سمجھے وہ تو اُس بُت سے خدا سمجھے ذوقؔ
  9. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - ابھی آتی ہے بُو، بالش سے، اُس کی زلفِ مشکیں کی غالب
  10. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِکھا کے جنبشِ لب ہی، تمام کر ہم کو نہ دے جو بوسہ، تو منہ سے کہیں جواب تو دے غالب
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں یونہی کب تلک خدایا، غم زندگی نباہیں مجروح سلطان پوری
  12. سید فصیح احمد

    ع - یہ جو اس سے مجھے محبت ہے (عباس تابش)

    ع - یہ جو اس سے مجھے محبت ہے (عباس تابش)
  13. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - یہ جو اس سے مجھے محبت ہے (عباس تابش)
  14. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں عباس تابش
  15. سید فصیح احمد

    کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی ،، ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں ،، عباس تابش

    کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی ،، ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں ،، عباس تابش
  16. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیدا ہوئی ہے، کہتے ہیں، ہر درد کی دوا یوں ہو تو چارۂ غمِ الفت ہی کیوں نہ ہو غالب
  17. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    عندلیب اپیا اور باقی دوستوں سے معذرت کے ساتھ ایک شعر لکھنے لگا ہوں ، مجبوری یہ ہے کہ اگر اب یہ 2 مصرعے نہ لکھے تو نیند نہیں آئے گی :) ( کبھی کبھی کچھ اشعار شریک کرنے کا ایک خاص مقام آن پڑتا ہے، پس! اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا :) ) ؎ ہمارے درد کی یا رب کہیں دوا نہ ملے اگر نہ درد کی اپنے دوا کہیں اُس کو
  18. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    (کچھ نہیں :) ) ع- یوں ہو تو چارۂ غمِ الفت ہی کیوں نہ ہو
  19. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
  20. سید فصیح احمد

    السلام علیکم ! اللہ اپنی امان میں رکھے جہاں بھی ہیں ، بس وقت ملے تو اپنی خیریت کے بارے ضرور مطلع...

    السلام علیکم ! اللہ اپنی امان میں رکھے جہاں بھی ہیں ، بس وقت ملے تو اپنی خیریت کے بارے ضرور مطلع کیجئے گا!
Top