نتائج تلاش

  1. امکانات

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    رہنے دیں آپ سے پہلے ہم جس سے ملے اس سے مل کر خشکی ہو گئی ہم اس کی تلاش میں جس سے مل کر خوشی ہو
  2. امکانات

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ماہ بدولت کی طبع نازک پر اگر گراں نہ گزرے تو خوش آمدید پیش خدمت ہے ماہ بدولت کو ڈھیروں آداب بلکہ آداب کی گٹھری
  3. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    امکانات نام کو کھبی بھول کر بھی لڑکی مت سمجنا میں ہٹا کٹا لڑکا ہوں بلکہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہون اج اتنا تعارف کافی ہے
  4. امکانات

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    صدر کے جانے سےاگر آپ پہلے آ جاتے تو اعتراض ہو سکتا تھا ان نہیں رہا کیا پہلے صدر صاحب نے آپ کو یہاں آنے سے منع کیا تھا جواب سوچ کردیجیے لوگ اب صدر کی باقیات کے پیچھے ہاتھ دوکر پڑ‌گئے ہیں
  5. امکانات

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    بہت دیر ہوگئی ہے اب اعتراض کرنے کا وقت نہیں رہا آپ نے تھوڑی دیر کہا تھا
  6. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    الف عین صاحب آپ نے چلینج قبول کر لیا ہے اب کوئی گلہ نہ کیجیےگا صدرمشرف سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی ہے آپ کیوں‌اس مصیبت کو ہمارے سر ڈالنا چاہتے ہیں مشرف کا استعفی میڈیا کے دباوپر ہی عمل میں آیا ہے
  7. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    آپ نے مناظر ے والی کوئی بات ہی نہیں کی ۔لگتا ہے آپ میری دھمکی سے ڈر گئے ہیں گھبرائیے نہیں میں خود بھی لڑاکو نہیں ،مناظرے کا چلینج میں آپ کو نہیں دیا یہ تو انتظامیہ کے لیے ہے حوصلہ افزائی کا شکریہ
  8. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    کوئی صاحب مناظرہ کر نا چاہیں خادم حاضر ہے مناظرے کے اس چلینج کو دھمکی نہ سمجا جا ئے اس لیے کہ ہمیں اپنی پوسٹیں پوری کر نی ہیں
  9. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    پاکستان میں احتجاج کی ساری قسمیں جنکی دستیاب معلوما ت کے مطابق تعداد 1 ہزار ہے ان تمام اقسام کو سیا سی رہنما جے سالک نے آزما لیا ہے اب میں کس طرح احتجاج کروں یہ سوچ کر پریشان ہوں کہ اس کے احتجاج پر کسی نے کان نہیں‌دھرے میں کس لیے نئ قسم ایجاد کروں
  10. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    پلی بار سیاست کا سیکشن ملا نہیں اور اب جب ملا توہے تو25 پوسٹ کی پابندی لگا دی گئی ہےآسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی بات ہو گئی پلے پوسٹ بھی ہٹا دی گے ہے
  11. امکانات

    دوسرے سائٹس کا مواد

    حوالہ دینے کی بات صحیح ہے
Top