نتائج تلاش

  1. امکانات

    ایران کی جانب سے تحفہ

    مہوش کیا آپ کو یہ نہیں معلوم کہ مولوی عمر کون ہے یہ طالبان کا ترجمان ہے اورملا عمر جو طالبان کے امیر کہلاتے ہیں یہ موصوف میڈیا سے گفتگو نہیں کر تے ا ن کی کوئی تصویردستیاب نہیں اورنہ ہی امریکہ کے پاس ہے جسکی مخالفت کرنی ہو اس کے بارے میں مکمل معلومات رکھیں خاص کر چھوٹی چھوٹی تو لازمی ہیں کسی...
  2. امکانات

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    اس گنجے ماموں کا ہاتھ ہی نہیں پورا بازو ہے بلکے کرزئی امریکی چمچہ گیری کے اس جرم میں پورے ڈوبے ہوئے ہیں
  3. امکانات

    گوانتاناموبے جیل میں قید ملزم عبد الرحیم النصری پر فرد جرم عائد

    عدالت بھی تیری انصاف بھی تیرا گوانتا ناموبے کو بند کر نے کے حوالے سے عالمی سطح پر کافی آوازیں بلند ہوئی تہیں امریکہ نے جس مشکوک انداز میں صدام کا عدالتی قتل کر وایا ہے گوانتانامونے کےتمام قیدی اگر قصور وار بھی ہیں تب بھی بین الاقوامی قانوں کی روح سے متصادم اس عقوبت خانے کی سزا دنیا کی نظر...
  4. امکانات

    کیا ہم بولیویا سے بھی گئے گزرے ہیں؟

    بزدلی وسائل کو نہیں دیکھتی اور بھادری لڑنے کے لیے اسلحے کی محتاج نہیں ہوتی جس قوم میں‌ غیر ت نہ ہو اس کی کوئی عزت نہیں ہوتی ہمارے حکمرانوں کا آخری ٹھکانہ امریکا یا بر طانیہ ہوتا ہے اور ٹھکانے والوں سےبگاڑی نہیں جاتی
  5. امکانات

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    مجھے آپکے حوالے سےتشویش ہے آپ اکثر فورم پر موجود ہوتے ہیں کوئی جاب وغیرہ بھی ہے کیا کھانا بھی کمپیوٹر پر کھاتے ہیں
  6. امکانات

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    امریکہ پہلے فکر کرتا ہے اس نے جب حکومت بنوائی تھی اب وہ لمبی تان کر سوگیا ہے امریکہ بادشاہ گر ہے بادشاہ گر اپنے مفادات کی پہلے منصوبہ بندی کر لیتے ہیں اب اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جائے یا تھالی میں یا تگاری میں یہ پرانے زمانے کی باتیں ہیں آج میز پر ہی جنگ جیتی اور ہاری جاتی ہے شمشاد بھائی کافی...
  7. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف شفیع صاحب علامہ امکانات نے آپ کیبھیڑ ماری تھیکہ آپ نےشکریہ کا جواب بھینہیں دیا
  8. امکانات

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    بڑی باجی طالبان کےدور میں منشیات کا مکمل خاتمہ ہوگیاتھا یہ حقیقت ہر میڈیاسےوابستہ فرد جانتا ہے یوآن ریڈ لی کی کتاب طالبان کے اخلاق کا کھلا ثبوت ہے کر زئی کےدور سسے منشیات کی پیدووار میں اضافہ ہوا اگر میں یہ کہوں کہ امریکہ منشیات فروشوں کی سر پرستی کر تا ہےاپ کو کیسا لگے گا سر حد میں منشیات...
  9. امکانات

    ایران کی جانب سے تحفہ

    مہوش آپ کی تان ہمیشہ پاکستانی میڈیا پر تنقید تک پہنچ کر ٹوٹ جاتی ہے آپ کو خودصحافت کا ذرا بھی تجربہ نہیں پاکستان کے بارے میںامریکی اور ایرانی میڈیا جتنا زہر اگلتا ہے اس کا آپ کو علم ہے بی بی سی ایرانی اورامریکی میڈیا کے بارے میں پاکستانی ‌صحافیون میں مشھور ہے جس نے پاکستان کی مخالفت کرنی ان...
  10. امکانات

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    سانجھے کی ہانڈیا بیچ چوراہے کے بھوٹ جاتی ہے نیٹو بھی سانجھے کی فوج ہے ان میں کارکردگی کے حوالے سے آختلافات تو ہونگے کر زئی سے یہ بیان دلواکر برطانیہ کو افغانستان ہیں‌رہنے پر مجبور کیا جارہاہے
  11. امکانات

    آمنہ جنجوعہ کا امریکی ویزہ مسترد

    یہ ثابت ہوگیا ہےکہ انسانی حقوق صرف امریکی مفادات کے ہوتے ہیں امریکہ کو خطرہ ہے کہ آ منہ مسعود خود کش نہ کر دے کہیں امریکہ میں
  12. امکانات

    امریکہ بہادر

  13. امکانات

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    [quote=کاشف رفیق;337198]ن مطابق پاکستانی جوہری ہتھیاروں کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک سینئرامریکی انٹیلی جنس عہدیدار نے جو ریکارڈ پر آکر بات کرنے سے گریزاں ہے، کا ک امریکی میڈیا ہر دوسرے دن پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو گسیھیٹ لاتا ہے اورجب بھی اس نے جھوٹ بکنا ہوکسی نامعلوم کے کندھے پر بندوق رکھ...
  14. امکانات

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی اصل حقیقت امریکہ کو بھی معلوم نہیں http://fact.com.pk/archives/april08/facturdu/khas.php http://fact.com.pk/archives/april08/facturdu/fact.htm
  15. امکانات

    نائن الیون: امریکی اورپاکستانی مبصرین کا تجزیہ

    اصل ریاستیں تو اکاون ہیں باونویں ریاست تو اسرائیل ہے آپ چاہیں تو امریکی کالونی ریاست پاکستان کو شامل کر سکتے ہیں ویسے کئی دوست یہان جو پاکستان سے توقعات لگائے بیٹھے ہیں ا نکے لیے بطور خاص نئی ریاست دریاقت کر لائے ہیں یہ ریاست کولمبس کو بھی نہیں ملی
  16. امکانات

    پاک فوج کی مخالفت کے باوجود پرویز مشرف نے اسے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں گھسیٹا۔

    جمشید کیانی اور یہ جرنل بر وقت انکشاف کیوں نہیں کر تے آج ان کی وضا حتوں سے قوم مطمن نہیں ساری فوج دہشت گردی کی جنگ میں ساتھ دینے پر قوم کی مجرم ہے
  17. امکانات

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    فوج میں مذ ھبی اثرو رسوخ کم ہو گیا ہے افسران کی حد تک کو ختم سمجھیں فوج میں اج شاید را سے وابستکی قابل معافی بن گئی ہے مگر طالبان سے غالب ہمدردی کا زہن وہ جرم ہے جسکی کوئی معافی نہیں فوج میں‌ مزہبی افراد کی نگرانی میں‌ بے حد اضافہ ہو اہے جہاں میجر جرنل ظہیر الاسلام کچھ نہیں کر سکے وہاں...
  18. امکانات

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    اب پاک فضائیہ بھی اپنوں پر بمباری کر ے گی
  19. امکانات

    افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

    کشمیری مجاہدین کہان ہیں انہین بلایا جائےان کمبخت بھارتیوں نے کشمیری مجاہدین کا خرچہ کھول دیا اب اہیں کتنی دور آنا پڑے گا
  20. امکانات

    17 ویں ترمیم کا خاتمہ، پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات تک اپنی پالیسی بدل دی

    اصف علی زرداری اس سترویں ترمیم کی وجہ صدر بنے ہیں اٹھاون ٹو بی نیشنل سکورٹی کونسل کی سربراہی سمیت کئی طاقت کے وسائل اس ترمیم کے باقی رہنے کی وجہ ہیں آصف علی زرداری نے کمزور صدرکہان بننا تھا جب یہ سترویں ترمیم منظور ہوئی تھی تب پی پی نےاسے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گہونپنے کے مترادف قراردیا تھا...
Top