نتائج تلاش

  1. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    زندگی کے متعلق میری سوچ بے حد محدود ہے ۔ دراصل مجھے زندگی کی سمجھ کبھی آئی ہی نہیں ۔ جب میں اپنے آس پاس کے لوگوں کو دیکھوں تو مختلف قسم کے کرداروں سے آگاہی ہوتی ہے ۔ بلند خیال ، پست خیال ، اپنے آپ میں مگن رہنے والے ، زندگی سے مطمئن ، زندگی سے غیر مطمئن ۔ مجھے لوگوں کے حالات جاننے ، لوگوں سے...
  2. با ادب

    امامیات ( کالم 5) ۔ ۔ ۔ میں اور امام

    آپکا بھی شکریہ
  3. با ادب

    تعلقات نظریاتی اختلافات اور رواداری کی حدود ۔۔۔ !

    بات تو سچ ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  4. با ادب

    تعلقات نظریاتی اختلافات اور رواداری کی حدود ۔۔۔ !

    بہت بہتر ۔ اگر سر سید اور مولانا شبلی کے تعارف اور علمی کارناموں اور پس منظر کے بعد اس مضمون کو لگایا جاتا تو قاری تاریخی حوالے سے دونوں شخصیات کا تقابلی جائزہ لینے اور تاریخ میں ان دونوں کرداروں کی اہمیت کو جان لینے پر قدرے قادر ہو جاتا ۔
  5. با ادب

    ادب، شعر اور نثر

    ۔ میرے خیال میں ادب وہ فن ہے جس میں بنیادی طور پر لکھے ہوئے الفاظ کے ذریعے عام طور پر جذبات کو انگیخت کر کے متاثر کیا جاتا ہے۔ خوب ۔ ۔ ۔ یا پھر ادب وہ فن ہے جس میں عام سی بات کو بہتر انداز بیاں کا سہارا لے کر ایسے بیان کر دیا جائے جو پڑھنے والے کے دل و دماغ پہ اپنا گہرا نقش چھوڑ جائے ۔ اور اس...
  6. با ادب

    کالا رنگ

    نفی اثبات ۔ لا ۔ ۔ نفی ۔ دنیا کی ہر چیز کی ۔ الہ ۔ اثبات ۔ اللہ کی وحدانیت کا تو جب اس کو خالق مان لیا تو دبیا کی ہر چیز ہر ذات کی نفی کر دی ۔ سوائے اللہ کے ۔ اور جب دنیا کو نہ کہہ کے اللہ کی وحدانیت اور حاکمیت پہ سر جھکا دیا ہے تو پھر اپنی مرضی کی حیثیت کیا ۔
  7. با ادب

    کالا رنگ

    بہت خوب ۔۔
  8. با ادب

    چوتھی شادی

    خدا کرے شوق بیگماں اور زیادہ ۔ شادی آپ جو مرضی چاہے کریں لیکن تحریر کی روانی اور بے ساختگی کے کیا کہنے ۔ بہت خوب
  9. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    خوش رہو امام صاحب کی طرف سے بھی سلام ہے ۔
  10. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    ہاہاہاہا ۔ یعنی حماد کی عمر کا بھی پتہ ہے ۔ مجھے کیا پتہ حماد کی عمر کتنی ہے ۔ ویسے بھی نصف بطور استعارہ کہا تھا ۔ اور نانی دادی والی بات میں کوئی جھوٹ نہیں ۔
  11. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    بڑی تلاش بسیار کے باوجود بھی وہ تبصرہ نہ ملا جس میں 32 سال عمر بتائی ہو ۔ ایسا جھوٹ تو خواب میں بھی نہ کہیں ۔ اب ہم نے کہیں بھی اپنی عمر کو ھندسوں میں ظاھر نہیں کیا ۔ اور ایک نصیحت تو گرہ سے باند ھ لو خواتین کی عمر پہ بات وہ بھی سر عام کرنے سے گریز کیا کرو ۔ متنازعہ معاملات پہ بات شریفوں کا شیوہ...
Top