نتائج تلاش

  1. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    محترم مذہب اور دین تو نام.ہی اخلاق کا ہے. . نبی آخر الزمان کو اخلاق کی تکمیل.کے لئے مبعوث کہا گیا. تاریخ اٹھا کر دیکھیں کہ آپ صلی اللہ وسلم.کا اخلاق کیسا تھا. آپ کے اخلاق سے انکار تو مستشرقین بھی نہیں کرتے. دین کا تعلق تین چیزوں سے ہے. عبادات. . اللہ کا حق معاملات. . حقوق العباد...
  2. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    مسلمان کی تعریف. جو اللہ کو ایک.مانتا ہے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹہراتا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.کو اللہ کا نبی مانتا ہے. اب جو لوگ شرک کرتے ہیں ..اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹہراتے ہیں اور بہت با اخلاق ہیں تو وہ مسلمان ہیں؟ ؟؟ وہ جنت میں جائیں گے؟ ؟؟ کسی مرد کی بیوی بہت...
  3. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    """""""ربیوں، پادریوں اور پنڈتوں کی طرح دین کو اپنی تعبیر کا محتاج رکھنے اور عوام کو خدا کے نام پر اپنا غلام بنانے والے یہ لوگ خود اسلام کی طرح ہمیشہ سے موجود رہے ہیں۔ اصل اسلام کو انھی نے مختلف مذہبوں میں بانٹا ہے""""""" جناب راحیل فاروق صاحب مسئلہ آپ نے خود بیان فرما دیا ہے. پادریوں پنڈتوں...
  4. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    کافروں سے تو واقعی کوئی وعدہ نہیں ہے مگر ہر شخص جو امتِ محمدیہؐ سے باہر ہو لازماً کافر نہیں ہوتا۔ """" جو شخص نبی آخر الزمان کو نبی نہیں تسلیم.کرتا وہ کیا ہوتا ہے؟ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ یہود و نصاریٰ کی کتابوں میں کیا گیا اور آپ پر ایمان لانے کا کہا گیا. تو جنھوں نے اپنی ہی کتاب کی...
  5. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    یہ آیت خود پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ تمام اہلِ کتاب کافر نہیں ہیں بالکل اسی طرح جیسے تمام نام کے مسلمان مسلمان نہیں ہیں۔"""" چلیئے بقول آپ.کے مان لیتے ہیں کہ تمام اہل کتاب کافر نہیں. لیکن یہ سمجھ نہیں آیا کہ پھر وہ ہیں کیا؟ ؟؟ اور چلیں آپ ہی بتا دیجئیے کہ مسلمان کی تعریف کیا ہے؟ ؟ شاید بات...
  6. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    بھائی، بڑا تو میں آپ سے کہیں بھی نہیں مگر اپنی رائے ضرور رکھتا ہوں۔ اسلام کے بارے میں دیکھیے خدا کیا فرماتا ہے: وَاِذۡ يَرۡفَعُ اِبۡرٰهٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَيۡتِ وَاِسۡمٰعِيۡلُؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ‌ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ‏ ﴿۱۲۷﴾ رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ...
  7. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    اب یہ آیات الاحکام.ہیں جن.میں علماء کا اختلاف موجود ہے. یعنی اسلامی قوانین میں اماموں نے اختلاف کیا تو چار مسالک وجود میں آئے ..اب اگر کوئی یہ بحث کرتا ہے کہ امام ابو حنیفہ حق پر ہیں باقی امام نہیں تو جھوٹ اور اگر کوئی یہ فرماتا ہے کہ امام شافعی حق پر ہیں باقی نہیں تو جھوٹ اسی طرح باقی امام...
  8. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    أدلتہ حنفیتہ. امام ابو حنیفہ قرآن سے دلیل دیتے ہوئے سورہ البقرہ کی آیت ۱۷۸ ہی کو بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اس آیت میں فرماتے ہیں کہ اے لوگو جو ایمان لائے تم پر قتل کے بدلے میں قصاص فرض کیا گیا. یہ آیت دلالت کرتی ہے قصاص کے اصول پر جو سب کے لئیے ایک جیسا ہے یعنی جان کے بدلے جان ناک کے بدلے...
  9. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    اب آتے ہیں شریعت کی طرف. بات کی طوالت پر پیشگی معذرت. شریعت سے مراد دین نہیں ہے شریعت اسلامی قانون کو کہا جاتا ہے. اسلامی قانون میں اختلاف کی مثال مندرجہ ذیل حکم سے ثابت کی جا سکتی ہے لیکن یہ اختلاف عامیین کے لئیے جائز نہیں جو دینی علم پر عبور نہ رکھتے ہوں. مثال ... الحکم الاول. ھل یقتل...
  10. با ادب

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    السلام علیکم! کافی علمی مباحثہ ہے اور مجھے اپنی کم علمی میں کوئی شک نہیں. پھر بھی اپنی سمجھ کے مطابق میں کچھ باتوں کو بیان کر نا چاہتی ہوں. اللہ نے مختلف شریعتیں بنائیں؟ ؟؟ اس ضمن میں میں شریعت اور دین کی کچھ وضاحت کرنا چاہوں گی. دین کے لغوی معنی ہیں. نظام. جبکہ اصطلاحی معنوں میں دین سے...
  11. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    آگ دکھلا کے دل کو اپنے تئیں مات دے دی ہے ضو کو ظلمت نے ضو یعنی روشنی بمعنی آگ. اور ظلمت کیا.دل کی تاریکی ہے؟ اگر کچھ غلط ہے تو جان لیجئیے میں نے اردو ادب میں سند نہیں حاصل کر رکھی.
  12. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    جان لے لی وفورِ نعمت نے یہ.مصرع اتنا کمال.ہے کہ اس پہ آپ.کو ادبی ایوارڈ سے نوازا جانا چاہئیے. لاجواب.
  13. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    جب نہ سمجھا تو سب غلط سمجھا دل کو کافر کیا ہدایت نے مجھ جیسے کم فہم کو اس شعر کی تشریح اگر بیان کر دیں تو کمال.ہو جائے. خود جو.سمجھ آیا وی ہم بعد میں عرض کئیے دیتے ہیں
  14. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    عشق افسانوی ہی اچھا تھا دلکشی چھین لی حقیقت نے بہت کمال ..بے حد خوب
  15. با ادب

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    میری طرف سے تابش صاحب آپ کو مبارک ہو باقی لوگوں کی مبارک باد کا تو مجھے پتہ نہیں کہ میری عقل ہمیشہ پیچھے رہ جاتی ہے معاملہ سمجھنے میں لیکن میری مبارک باد کچھ اس طرح قبول فرماٰیے کہ جتنے مراسلے میں نے آپ کے دیکھے کہیں کوئی نازیبا لفظ ' پھکڑ پن ' ناشائستہ گفتگو حتیٰ کہ ناشائستہ مذاق بھی نہیں دیکھا...
  16. با ادب

    جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد. ۔۔ پر طبیعت ادھر نہیں جاتی

    جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد. ۔۔ پر طبیعت ادھر نہیں جاتی
  17. با ادب

    میاؤں نامہ

    بڑی نوازش ..نام.بھیج دیں ..میں ضرور ہائر کر لوں گی
  18. با ادب

    میاؤں نامہ

    جس دن.مجھے یہ معلوم ہو جائے وہ ہوتے کہاں ہیں اس دن میں پورا چھ صفحات کا مراسلہ آپ کی خدمت میں ضرور پیش کروں گی.
  19. با ادب

    میاؤں نامہ

    یعنی واقعی مار دیا کروں؟ ؟ پر وہ جو اللہ تعالی کے پاس سب اعمال.کا ریکارڈ ہوتا ہے تو زیادہ نمبرز تو نہیں کٹیں گے نا؟ ؟ بہت شکریہ تبصرہ بہت اچھا ہے آپ کا
  20. با ادب

    میاؤں نامہ

    اس تحریر سے پہلے میں " امامیات " کی لڑی میں کافی تحاریر لکھ چکی ہوں جن کے نیچے بڑا بڑا کر کے اپنا نام.لکھا ہے. " امامیات از سمیرا امام " میری آخری اور مصدقہ اطلاع کے مطابق سمیرا ایک خاتون ہی کا نام.ہو سکتا ہے. اور تعارف کے زمرے میں بھی میں اس پر سیر لا حاصل.تبصرہ کر چکی ہوں. اب اگر تسلیی ہو گئی...
Top