نتائج تلاش

  1. دوست

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    یار برکت کے لیے کوئی طالبانی تصویر بھی پوسٹ کرو۔ ضربِ مومن اور اس نسل کے دوسرے اخباروں نے دور کی عینک لگوا رکھی ہے۔ افریقہ میں دیکھتی ہے ناک تلے جو کنجر خانہ چلتا ہے وہ نظر نہیں آتا۔ اس لڑی کی ہر تصویر کے برابر کی طالبانی تصویر بھی موجود ہے۔ مسلمانوں کی لاشوں کا مثلہ کرنےسے لے کر ان کا گلا کاٹنے...
  2. دوست

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    جی آئی جو ایویں چول. ان کو اتنا بھی نہیں پتا پاکستان کا وزیر اعظم ہوتا ہے انتظامی انچارج. صدر مار کر آپریشن پر چل پڑے.
  3. دوست

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    بس ہابٹ نہیں دیکھی باقی ساری ویکھی ہیں۔ اچھی ٹائم پاس فلمیں ہیں۔
  4. دوست

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    جمہوریہ وسطی افریقہ میں ایک بغاوت کے بعد ایک مسلمان صدر مقرر کیا گیا۔ باغی مسلمان تھے، اس صدر کے دور میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی چلی گئی جس پر اب وہ مستعفی ہو چکا ہے۔ لیکن اب عیسائی اور مسلمان مسلح گروہوں کی لڑائی شدت اختیار کر چکی ہے۔ برما والی تصویر ان درجنوں تصویروں میں سے ایک ہے جو پتا...
  5. دوست

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    انگریزی سائٹس اس کو کنٹرولڈ فیوژن کی جانب ایک اور قدم قرار دیتی ہیں۔ ترجمہ کرنے والے سنسنی پلے سے ڈال دیتے ہیں۔
  6. دوست

    ڈی آئی خان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

    اللہ کریم شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ ظلم کی سیاہ رات کا مقدر ڈھلنا ہی ہے۔
  7. دوست

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے. دکھ ہوا یہ جان کر.
  8. دوست

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    گوگل نے ایک مرتبہ ایک اسکینر کا ڈیزائن اوپن سورس کیا تھا۔ وہ چند منٹ میں ساری کتاب اسکین کر لیتا ہے۔ اور صفحات بھی خود ہی پلٹتا ہے۔ ڈو اٹ یور سیلف قسم کا ڈیزائن تھا اس کا۔ لیکن کوئی مزید خبر نہیں آئی اس کی۔ گوگل نے یہ اسکینر گوگل بکس کے لیے کتب اسکین کرنے کے لیے بنایا تھا۔
  9. دوست

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    فہرست تو ایکسل میں بن جائے گی. البتہ اسکیننگ محنت اور وقت طلب کام ہے. ساتھ کتاب کی جلد خراب ہونے کا ڈر بھی ہوتا ہے.
  10. دوست

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    جہاں سے بے غیرتی کی حدیں ختم ہوں ان سے ایک میل آگے طالبان و حامیان بے غیرتان کثیران کا علاقہ شروع ہوتا ہے. دین کو باپ کا مال سمجھ لیا ہے انہوں نے.
  11. دوست

    یونی کوڈ میں خود کار املا کی درستگی کا کوئی سافٹ وئر دستیاب ہے؟

    ورڈ 2013 میں اب آپ آنلائن پروفنگ ٹولز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اردو کا اسپیل چیکر اچھا ہے۔ لیکن گرامر چیکر دستیاب نہیں ہے۔ ایک عرصے سے ورڈ میں یہ سپیل چیکر زیرِ استعمال ہے چونکہ ترجمے کے ساتھ املاء کی درستگی میں بھی آسانی ہو جاتی ہے۔
  12. دوست

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    نہ پوچھیں جی جو کچھ انہوں نے کہا وہی کچھ ہے۔ لائن لگی ہوئی ہے ایم فِل کی اور پی ایچ ایچ ڈی کے امیدواروں کی۔
  13. دوست

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    طالبان کے منہ سے شریعت کا نام ایسے ہی ہے جیسے رنڈی دم درود شروع کر دے۔ ویسے کون سی والی شریعت ہے ان کی؟ وہابی ٹچ والی دیوبندی شریعت؟ انہیں کہنا چاہیئے کہ ملک میں مسلکیت کا نفاذ چاہتے ہیں، چاہے امن سے ہو یا بندوق سے۔ اور بریکٹ میں لکھیں کہ مسلک سے مراد وہابی-دیوبندی مکسچر جس میں پختون علاقوں کی...
  14. دوست

    ازبک قصبے آنگرن کی جھلک

    بہت اچھے۔
  15. دوست

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    اتنا وقت ہے بھلا کسی کے پاس کہ وہ ایک کلمہ گو مسلمان کے علاج یا توبہ کے لیے کوشش کرے؟
  16. دوست

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    یہ سانپ ہر واری یہی کرتا ہے.
  17. دوست

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    اصل رنڈی رونا تو یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر میڈیا کے بوجھ بجھکڑوں کے کالموں کی کاپی پیسٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پیسٹر حسبِ معمول گند مچا کر غائب ہے۔ ایک اور "مبینہ" اکاؤنٹ سے چکر لگانے کے علاوہ اس نے اور کچھ نہیں کیا۔ مجھے ٹیڑی سیدھی والی ایک مثال یاد آ رہی ہے لیکن یہاں دی...
  18. دوست

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    یہ انتہائی شریفانہ اندازِ گفتگو ہے گند کو گند ہی کہنا ہے اور کیا اسے گلاب کہنا ہے؟ اور میں روشن خیال پر لخ لعنت بھیجتا ہوں۔ ساتھ طالبان خیالی پر بھی اسی وزن اور مقدار میں لعنت شامل فرما لیجیے۔
  19. دوست

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    بس یہی تو مشورہ میں نے دیا تھا۔ دیکھا دوسرے اکاؤنٹ سے آکر نا پسندیدہ کیا تو کچھ عزت رہ گئی۔ ابھی تیسرے والے سے بھی کیا تو زیادہ اثر پڑے گا۔
  20. دوست

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    پہلے اگر قادری صاحب والا نستعلیق مکمل ہو جائے تو آپ کا ہاتھ بھی سیدھا ہو جائے گا اور ایک ادھوری چیز بھی بن جائے گی۔ اس فونٹ کو چار پانچ برس ہو گئے اب مکمل ہونا چاہیئے۔
Top