ہندی اردو کبھی ایک زبان ہوتی ہوں گی۔ اب میں لسانی تفاوت کافی حد تک گہرا ہو چکا ہے۔ اسے ایک کہنے والے بھی سیاسی بنیادوں پر ہی ایک کہتے ہیں۔ زبان کو لسانی بنیاد پر الگ قرار دیں یا نہ دیں، سیاست اسے کبھی نہیں مانتی۔ چینی زبان کے دو لہجے کینتونیز اور مینڈارین اتنے مختلف ہیں کہ دو الگ زبانیں ہو سکتے...