نتائج تلاش

  1. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    یہ اپلوڈ کرنا مشکل ہو گا آپ کے لیے۔
  2. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    کوئی ربط عنایت کریں ذاتی پیغام میں۔ مجھے جو ملا وہ ونڈوز 8 پر نہیں چل رہا۔
  3. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    اسلام و علیکم مجھے یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر درکار ہے۔ احباب کوئی مشورہ عنایت فرمائیں۔ پاک ان پیج کنورٹر صرف ان پیج سے یونیکوڈ میں بدلتا ہے۔ میں سمجھتا تھا دونوں کام ہی کر سکتا ہے لیکن اس میں ان پیج والا آپشن منتخب کرنے سے ایکسپشن ایرر آتا ہے۔ حل بتا کر ممنون فرمائیں۔
  4. دوست

    انگریزی کی محدودیت

    :bore:
  5. دوست

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یاد نہیں ہے۔ کافی عرصہ ہو گیا۔ کافی سارے جانوروں کے بچوں کے نام دئیے ہوئے تھے۔ جیسے کتے کا بچہ پلا کہلاتا ہے۔ ان میں یہ بھی تھا۔ لیکن یہ بات کہیں اور سے کنفرم نہیں کر سکا میں (گھٹیا کا خنزیر کا بچہ ہونا)۔
  6. دوست

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    مجھے بھی کسی جگہ سے پتا چلا تھا جی۔ ورنہ میں بھی لاعلم تھا۔
  7. دوست

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    ریگولر ایکسریشن بذات خود ایک زبان ہے۔ کم و بیش تمام جدید زبانوں میں اس کی سپورٹ موجود ہے۔ بنیادی طور پر تو پرل میں ڈویلپ ہوئے تھے، بعد میں پائتھون اور پھر ہر قابل ذکر زبان میں موجود ہیں۔ زبان کے لحاظ سے سنٹیکس میں کچھ فرق آ جاتا ہے لیکن بنیاد وہی رہتی ہے۔ آپ ٹورنٹس سے ماسٹرنگ ریگولر ایکسپریشنز...
  8. دوست

    بے حس خاموشی

    ہمیں سات آٹھ برس ہو گئے ہیں بلاگ لکھتے۔ کبھی کبھار بہت ہی "دل لگا" کر تحریر لکھی ہو تو تعریفی تبصرے سننے کی بڑی آس ہوتی ہے۔ ورنہ عادت ہو گئی ہے کہ لوگ پڑھ کر لائیک ہی کر دیں تو بڑی بات ہو گی۔ تحریر پر تبصرے لینے ہیں تو سیاسی، مذہبی یا منتازعہ موضوع پر لکھیں اور دیکھیں کیسےمیٹھے پر مکھیوں کی طرح...
  9. دوست

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بجھی بجھی ’شامِ شعرِ یاراں‘
  10. دوست

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ سائیں صحت کاملہ سے نوازے بھائی آپ کو۔
  11. دوست

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    مبارکباد برادر۔ اللہ سائیں نئی زندگی مبارک کرے۔
  12. دوست

    ایک دن دھرنوں کے ساتھ - باتصویر

    بول و براز کی بدبو سے مہکتا انقلاب۔
  13. دوست

    بخارائے شریف - وسطی ایشیا کا پہلا فارسی اخبار

    اسے اردو وکی پیڈیا پر ہونا چاہیئے۔
  14. دوست

    پاکستان میں 3 جی انٹرنیٹ کے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں کا موازنہ

    پی ٹی سی ایل کے ریٹس زونگ 4 جی سے ذرا سے بہتر ہیں بس۔ 1500 میں 20 جی بی دے رہے ہیں، گندی ترین رفتار کے ساتھ۔
  15. دوست

    جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کی صدارت اور پارٹی رکنیت سےمستعفی

    صحافت ہمیشہ سے ایک ایسا حمام ہے جس میں کچھ اصحاب کو ہر ایک پاکی کا غسل کرتا نظر آتا ہے اور کچھ کو اس مشہور کہاوت کے مصداق سب “ویسے” ہی نظر آتے ہیں۔ اگر میرا لکھا آپ کو بھایا تو میں حق کی صدا، اور اگر میں وہ لکھ بیٹھا کہ جس کو پڑھ کر آپ سے بیٹھا نہ جائے تو پھر میں حرام کھاؤ، بکاؤ، لفافہ اور ان...
  16. دوست

    ایک ایسا پنجابی کلام جسے آپ بار بار سنے بنا نہیں رھیں گے.چیلنج ہے

    معذرت کے ساتھ۔ پنجابی کے شعراء کے حوالے سے میرا علم کافی محدود ہے۔ ادب اردو، انگریزی اور پنجابی بس تھوڑا بہت پڑھ رکھا ہے۔ اردو کا زیادہ کہانیوں ناولوں کی صورت میں۔ اس کے علاوہ میرا علم بہت محدود ہے۔ خاص طور پر پنجابی کے حوالے سے بس لسانیاتی تعلق ہے۔ ادباء تک کبھی رسائی ہی نہیں ہوئی، نہ ہی چند...
  17. دوست

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    وعلیکم السلام آپ گوگل سے پاک اردو انسٹالر ڈھونڈ کر انسٹال کر لیں.
  18. دوست

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    یہ کام رضا کار مترجمین نے کیا ہے. نتیجتاً کام کا معیار ترجمے کے نام پر داغ ہے.
  19. دوست

    اردو شارٹ ہینڈ

    شارٹ ہینڈ سے کوئی واقفیت نہیں ہے. نہ اردو نہ انگریزی ایس ایم ایس پر ایجاد کردہ شارٹ ہینڈ البتہ زیر استعمال رہتا ہے.
Top