نتائج تلاش

  1. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    وضاحت بادشاہ نہیں ملکہ کہہ سکتی ہیں کیونکہ ہمارا جنس بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہم اپنے آپ میں ہی خوب ہیں
  2. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    I saw your sense of humour, so I was just kidding. Allah ki bndi ! Kuch b nahi :atwitsend::nailbiting:!!! hua, kuch bhi اب پلیز اتنا بھی بال نا نوچیں کہ ایک آدھ جو آپ کے سر پہ رہ گیا ہے وہ بھی غائب ہوجائے
  3. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    جی ہاں عابدی سلسلہ سادات کی ایک لڑی ہے جو کہ امام زین العابدین ع سے ہے اسکو آپ کاسٹ کہہ سکتی ہیں
  4. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    کون ہیں محفل کے فلسفی؟
  5. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    سنجیدہ تبصرہ جات کو مزاح کا رنگ دینا اور مزاح کو سنجیدہ لینا.....کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟ یہ وضاحت کر دیں کہ کھلا تضاد کہاں محسوس ہوا۔۔
  6. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    انشاءاللہ کوشش کریں گے
  7. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    ۔ جو خود بذلہ سنج ہو اسکو لطیفوں کو کھوجنے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ آپ اپنی شخصیت میں ایک "لطیفہ ہوتا "ہے :ROFLMAO: شخصیت میں لطیفہ ہونا کچھ مناسب نہیں لگتا اس سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی جوکر آگیا کہ وہ خاموش بھی رہے تو لوگ ہنسیں گے جبکہ بذلہ سنج کہنے میں یہ فائدہ ہوگا کہ لوگ اس کی باتوں سے...
  8. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    پہلی ہی ملاقات میں دو القاب ایک ساتھ بہنا تو ہر ایک کہہ دیتا ہے مگر بیٹا کا لفظ بہت عرصہ بعد سننے کو ملا۔۔۔ جب والدین حیات تھے تو قدم قدم پہ سنائی دیتا تھا جو اعلٰی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنِگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ۔۔۔
  9. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    شکریہ نام پسند کرنے کا مگر واللہ اس میں ہمارا کوئی کارنامہ نہیں ہے اسکا کریڈٹ والدین کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے رکھا ہے دوسری بات جو لطیفوں کی ہے تو اتفاق سے ہم یہاں مذہبی کالم کی وجہ سے پہنچے تھے۔ ہماری گفتگو سے آپ نے اندازہ لگایا کہ ہم لطیفوں کے کھوجی ہوں گے تو آپ کا اندازہ صد فیصد غلط ہے ۔۔...
  10. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    ہم کو ہر موضوع پسند ہے شاعری ہو سیاسی ہو یا مذہبی
  11. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    2015 نومبر سے
  12. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    شکریہ گرم گرم خوش آمدید کہنے کا
  13. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    شکریہ
  14. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    امریکہ میں ہیں
  15. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    یہ فقیر کون سی چورنگی پہ ہوتا ہے؟ اتنی جلدی کیا تھے نوازش کو چائے لانے کی ہمارا انتظار ہی کر لیا ہوتا اب خاک اچھے لگے گے اکیلے پیتے ہوئے؟
  16. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    شکریہ خوش آمدید کا۔۔ پڑھنے کا شوق ہے کچھ نہ کچھ پڑھتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈومیسٹک انجینئیر ہیں اور وہی کام کرتے ہیں جو ایک ڈومیسٹک انجینئیرز کام کرتے ہیں اس کے علاوہ شعر و شاعری سے کافی لگاؤ ہے کبھی کبھار غلطی سے فی البدیہ کہہ بھی دیتے ہیں۔ یہ تو اب یاد نہیں کہ محفل تک کیسے پہنچے شاید کچھ...
  17. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    نوازش!
  18. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    شکریہ پذیرائی کا
  19. روبی عابدی

    تعارف اپنی تعریف!

    السلام علیکم ہم سے کہا گیا اپنی تعریف کریں ہم اس گروپ پہ کافی دنوں سے ہیں اکثر و پیشتر یہاں سے گزر ہوجاتا ہے مگر صرف کالم پڑھتے ہی تھے کبھی لکھنے کا نہیں سوچا تھا خیر تو۔۔۔ ہمارا نام روبی ہے اب ہم کیا اپنی تعریف کریں اس پہ یہ بات یا لطیفہ جو بھی سمجھیں یاد آگیا کہ: شادی کی رات دولھا نے دولھن سے...
Top