السلام علیکم
آپ سب کی باتیں پڑھ رہے تھے اس محفل میں بہت دنوں سے ہیں مگر تحریر کرنے آج ہی بیٹھے ہیں ۔۔ محفل کا اپنا ہی ایک مزا ہے فیس بک پہ اس کی وہ خوبصورتی متاثر ہوجائے گی جو یہاں کے ممبرز کی ہے وہاں پھر بھانت بھانت کے لوگ جمع ہوں گے اور یہ چاسنی جو ایک فیملی کی یہاں نظر آتی ہے کڑواہٹ میں بدل...