بھارت یا یورپ سے امداد لینے کے بعد ان ماں کے لاڈلوں کے چونچلے ختم ہو جائیں گے یا پھر متاثرین کی مدد ہوگی؟؟؟
یہ مدد کے نام پر بھیک ملے گی یا قرضہ؟؟
اور آئی ایم ایف سے پیسے لے کر کون سے تیر مار لئے ہیں جو بھارت کے آگے بھی ہاتھ پھیلانے پڑ گئے؟؟
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلّیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اس واقعے پر تو کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا:tongue: لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ بالفرض اگر یہ سچا واقعہ ہے تو بھی ہم لوگ اس میں کوئی نہ کوئی ٹیکنالوجی نکال ہی لیں گے :tongue: