نتائج تلاش

  1. مجاز

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    شکریہ۔ ان ہی سے رابطہ کرتا ہوں :)
  2. مجاز

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    بہت شکریہ ابن سعید بھائی۔۔ :) لیکن اردو ٹیک کی سائیٹ پر تو ہر ربط 404.php کا عذر پیش کر رہا ہے ۔ رابطہ کریں بھی تو کیسے؟ کیا اردو ٹیک نے نئے اندراج کی سہولت معطل کر رکھی ہے؟
  3. مجاز

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    سلام علیکم! کافی مغز کھپانے کے بعد بھی مجھے نہیں معلوم ہو سکا کہ اردو ٹیک پر نئے بلاگرز کیسے اندراج کر سکتے ہیں؟ کیونکہ یہ لنک تو مجھے گوگل کی جانب گامزن کردیتا ہے ۔۔ http://urdutech.net/wp-signup.php ورڈپریس۔پے کے پر رجسٹر ہوا تو پیغام ملا کہ ایکٹیویشن میل ملے تو آ جائیےگا۔۔ دو ہفتے گزر چکے...
  4. مجاز

    لڑکوں‌ کے نام ۔

    بہت بہت مبارک ہو بھائی جان ناموں کے لئے یہ ربط دیکھیں
  5. مجاز

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    ماشاءاللہ۔۔
  6. مجاز

    کی بورڈ میں سی پی یو

    آدھا لیپ ٹاپ۔۔ بغیر ڈسپلے کے ;)
  7. مجاز

    مدینہ پاک کی قدیم تصویریں

    خوبصورت شئرنگ ہے۔ جزاک اللہ
  8. مجاز

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    عمران سیریز ابن صفی اور مظہر کلیم دونوں کی ہی پڑھی ہیں لیکن جو بات ابن صفی کے قلم میں تھی وہ اور کسی کا خاصہ نہ ہوسکی۔۔ :)
  9. مجاز

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    جناب مجھے تو اپنے بلاگ سپاٹ کے سانچے میں کوئی ایسی [ENG][Variable declaration/ENG] نہیں مل سکی جو اس پی-ڈی-ایف میں بتائی گئی ہے۔۔ لگتا ہے اس سانچے کا باوا آدم ہی نرالا ہے:frustrated: میں تو جہاں جہاں فانٹ تھا اسکو بتائے گئے کوڈ سے بدلتا رہا ۔۔ کوڈ دے رہا ہوں۔ اگر کوئی اللہ کا بندہ اسے اردو میں...
Top