نتائج تلاش

  1. محسن وحدانی

    تعارف روشنی آ میرے تعاقب میں ۔۔۔۔ تجھ سے آگے نکل گیا ہوں میں

    میں محسن وحدانی کہلاتا ہوں۔اِنسانوں کی وحدت کا قائل ہوں۔ایک سادہ مزاج، گمنام سا شاعر اور صحافی ہوں۔ ۱۹۸۵ میں روزنامہ جنگ، کراچی میں سب ایڈیٹر تھا اب فری لانسر ہوں۔ اِی مارکٹر بھی ہوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی آرٹیکل کمیٹی کا رکن ہوں۔تحریک کا آزاد ماحول بہت پسند ہے۔ یہاں سوچنے اور بولنے پر کوئی...
  2. محسن وحدانی

    خاکسار نے تمام شرکآ سے درخواست کی کہ اپنے اپنے حلقہٗ احباب میں سے شعر، افسانہ، اِنشائیہ اور دیگر...

    خاکسار نے تمام شرکآ سے درخواست کی کہ اپنے اپنے حلقہٗ احباب میں سے شعر، افسانہ، اِنشائیہ اور دیگر نثری اصناف کے تخلیق کاروں اور تنقید لکھنے والےدوستوں کومدعوکریں خواہ ان کے سیاسی نظریات کچھ بھی ہوں۔ اِس محفل کے شرکا سے بھی اِلتماس ہے کہ بروز منگل نثری اور بروز بدھ شعری نشست میں شرکت کے لئےشام آٹھ...
  3. محسن وحدانی

    مجموعی طور پر مضمون کو بہت سراہا گیا۔ بعد ازاں دو صحافی حضرات نے حالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے اپنے...

    مجموعی طور پر مضمون کو بہت سراہا گیا۔ بعد ازاں دو صحافی حضرات نے حالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے اپنے اپنے آرٹیکلز پڑھے جنہیں بہت پسند کیا گیا۔ ساتھ ہی یہ طے پایا کہ سیاسی، معاشرتی اور دیگر موضوعات پر مضامین کے لئے کوئی اور دن مخصوص کیا جائے گا، جبکہ ہر منگل کی شام افسانہ، ناول، ڈرامہ اور اِشائیہ کے...
  4. محسن وحدانی

    آج متحدہ قومی موومنٹ کے سوشل فورم میں ہفتہ وار نشست برائے نثری ادب منعقد ہوئی۔ جناب لونگ خان...

    آج متحدہ قومی موومنٹ کے سوشل فورم میں ہفتہ وار نشست برائے نثری ادب منعقد ہوئی۔ جناب لونگ خان چنّہ (انچارج سوشل فورم ) نے اپنا مضمون بعنوان اجرک پیش کیا جس پر معروف شاعر عظیم راہی، ضیآ شاہد، محسن وحدانی (خاکسار) اور صدر محفل جناب احمد سلیم صدیقی، رکن رابطہ کمیٹی نے تبصرہ و تنقید کی۔
  5. محسن وحدانی

    کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس

    جناب عالی۔ ایم کیو ایم کوئی لسانی جماعت نہیں ، متحدہ ہے۔ اِس میں ہر زبان بولنے والا ہے۔ بس ہمیں حالات نے بے زبان بنا دیا ہے۔
  6. محسن وحدانی

    قشقہِ پیشانیِ کردار ۔۔۔بہت خوب۔۔ نئی ترکیب ہے۔۔

    قشقہِ پیشانیِ کردار ۔۔۔بہت خوب۔۔ نئی ترکیب ہے۔۔
  7. محسن وحدانی

    کیا خوبصورت مصرعہ ہے۔ آگ کی رعایت سے پانی۔۔۔اور پانی کی رعایت سے یا حسین۔۔۔ واہ

    کیا خوبصورت مصرعہ ہے۔ آگ کی رعایت سے پانی۔۔۔اور پانی کی رعایت سے یا حسین۔۔۔ واہ
  8. محسن وحدانی

    بہت عمدہ۔ بالکل ایسا ہی ہے یہاں۔۔۔

    بہت عمدہ۔ بالکل ایسا ہی ہے یہاں۔۔۔
  9. محسن وحدانی

    مہدی صاحب، اِتفاق سے میں بھی نسلی طور پر سیّد نقوی ہی ہوں۔االبتہ شیعہ سنّی کے جھنجھٹوں سے دور...

    مہدی صاحب، اِتفاق سے میں بھی نسلی طور پر سیّد نقوی ہی ہوں۔االبتہ شیعہ سنّی کے جھنجھٹوں سے دور نکل چکا ہوں۔ بس ثقافتی مسلمان ہوں، مجھ پر کئی کفر کے فتوے لگ چکے ہیں جو شاعروں پر لگتے ہی رہتے ہیں۔ آپ کا قطعہ بہت اعلیٰ ہے۔
  10. محسن وحدانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    شکر ہے میاں۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں آڑے ہاتھوں نہ لیا جاؤں کیونکہ شاعروں سے انکے گھروں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔
  11. محسن وحدانی

    کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس

    کراچی میں یہ صورتِ حال جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے اور عام طور پر اس کا اِلزام ایم کیو ایم پر لگا نے کی کوشش کی جاتی ہے جبکہ خود صوبائی حکومت لیاری کے گینگ وار لیڈرز کو حفاظتی چھتری اور اسلحہ فراہم کرتی رہی ہے۔ اِس ضمن میں پی پی پی کے سابق وزیرِ داخلہ اور سابق صدر آصف زرداری کے ذاتی دوست...
  12. محسن وحدانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    تعارف کا زمرہ ہی نہیں مل رہا۔ یا شاید تعارف کروا چکا ہوں۔
  13. محسن وحدانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بھئی میں ایک گمنام سا شاعر، چھوٹا موٹا مضمون نگار، ایک ترقّی پسند رسالے کا کالم نگار اور اردو ادب کا محقق ہوں۔ اب ا۔س عمر میں قانون کے دوسرے سال کا طالبِ علم بھی ہوں تاکہ اپنی جہالت مین کچھ کمی کر سکوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی آرٹیکل کمیٹی کا رکن بھی ہوں۔ آپ کے سوالات کے جوابات کے لیے تیار...
  14. محسن وحدانی

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
  15. محسن وحدانی

    آپ کی محفل میں آج پہلی مرتبہ شامل ہو رہا ہوں۔ امید ہے کہ اچھا لگے گا۔

    آپ کی محفل میں آج پہلی مرتبہ شامل ہو رہا ہوں۔ امید ہے کہ اچھا لگے گا۔
Top